Category: بزم خواتین
-
آ اب لوٹ چلیں!!!!!!
سیدہ تبسم منظور قصبے کے زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے تھے۔ اور اسی قصبے کا کیا ذکر کریں ۔۔۔۔۔ بلکہ آس پاس کے قصبے کے بھی زیادہ تر لوگ پردیس میں ہی رہتے ہیں ۔معدودے چند لوگ ہی اپنےدیس میں ملازمت کرتے۔ کچھ لوگ اپنی چھوٹی موٹی تجارت کرتے، کچھ لوگ کھیتی باری…
-
ادب کی دنیا میں خواتین نے خود سنبھالا مورچہ ،مردوں پر استحصال کا الزام عائد کرکے انہیں کنارے لگایا ،بنات کے نام سے اپنی علاحدہ تنظیم بنائی
نئی دہلی (ملت ٹائمزپریس ریلیز) اردو ادب اور صحافت سے تعلق رکھنے والی خواتین نے مردوں پر استحصال کا الزام لگاتے ہوئے اپنی علاحدہ تنظیم بنات کے نام سے بنائی ہے ،اسے بین الاقوامی نسائی ادبی تنظیم کہا جارہاہے ،گدشتہ کل اس کا افتتاحی اجلاس 31 اکتوبر 2017 دن کے 1:30 بجے غالب اکیڈمی ،بستی…
-
مصری خاتون کا حیرت ناک اقدام ،بر صغیر کی خواتین کیلئے سوچنے کا مقام
قاہرہ(ملت ٹائمزایجنسیاں) مصر میں ایک باحوصلہ خاتون نے اپنے خاوند کی دوسری شادی پر منھ نہیں بسورا ،اس کا ب±را نہیں مانا ،روٹھ کر میکے نہیں چلی گئیں بلکہ اس میں بھرپور شرکت کی ہے۔اس خاتون کی اپنے خاوند اور نئی سوتن کے ساتھ تصاویر کو سوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی ملی ہے۔ لیکن ان…
-
بہار اردو اکیڈمی کے زیر اہتمام منعقدہ خواتین سمینارپر تبسم فاطمہ کے تاثرات
دلی واپس آ گیی .پٹنہ کے سہ روزہ سیمینار کا خمار اب تک قایم ہے .کبھی کبھی سوچتی ہوں کہ ہماری ادبی دنیا میں اس قدر سیاست کیوں ہے ؟ پہلی بار ایک ایسے سیمینار کا حصّہ تھی جہاں نظامت سے صدارت تک کا اختیار عورتوں کے ہاتھ میں تھا .احتجاج اور بغاوت کی صداؤں…
-
کیرلامیں دوروزہ بین الاقوامی خواتین سمینار اختتام پذیر،ہندوستان سمیت متعدد ممالک سے خواتین کی شرکت
مختلف شعبہائے حیات میں خواتین کی خدمات کا اعتراف مکمل حقوق دیکر انصاف ومساوات پر مبنی سماج کی تشکیل کا مطالب کالی کٹ سے شمس تبریز قاسمی کی رپوٹ (ملت ٹائمز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام نیشنل وویمن فرنٹ کے اشتراک سے کالی کٹ میں منعقد ہونے والی دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس…
-
انسانی معاشرہ کی کامیابی میں خواتین کا کردار
شمس تبریز قاسمی معاشرہ اور سوسائٹی کی تشکیل میں مرد و زن دونوں کی حصہ داری برابر ہے ،کسی ایک کے بغیر معاشرہ مکمل نہیں ہوسکتاہے اور نہ ہی دونوں صنف میں سے کسی ایک پر ظلم و زیادتی کی اجازت ہے ، معاشرہ کی کامیابی اور خوشحالی کیلئے ضروری ہے کہ مردوزن دونوں کے…
-
کون کہتاہے حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ، یہ خاتون آسٹریلیا جیسے ملک میں اعلی ترین سرکاری عہدہ پر پہونچ گئیں
سڈنی ( ملت ٹائمز/ایجنسیاں) آسٹریلیا میں 4مسلمان سب سے بڑی بلدیاتی کونسل کے ممبر بن گئے۔ ان میں حجاب کی پابند ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4مسلمانوں کا مذکورہ بلدیاتی کونسل کیلئے یکبارگی انتخاب اسلام فوبیا کے علمبرداروں کے خلاف ضرب کاری کی حیثیت رکھتا ہے۔ گزشتہ 18برسوں کے…
-
افسانہ نے میواتی سماج کا نام کیا روشن ،پہلی خاتون لیکچر بننے پر پورے میوات میں خوشی کی لہر
نوجوان سیاسی لیڈر واجب علی،حبیب ہون نگراورمیوات وکاس مہا سبھا کی صدر نظیفہ زاہد نے مبارکباد پیش کی میوت(ملت ٹائمزمحمد سفیان سیف) لکچھ من گڑھ کے گاﺅں موج پور سے تعلق رکھنے والی افسانہ نے اپنے تعلیمی کئیریر کے مراحل جس طرح طے کئے ہیںوہ سب طالبات و خواتین کے لیئے لائق تقلید ہیں ۔افسانہ…
-
افطاری کے برتن دھونے کاعالمی رکاڈ،خواتین ایک مرتبہ پھر گنیز بک آف ورلڈ رکاڈکا حصہ بن گئیں
الجزائر(ملت ٹائمز) الجیریا میں ماہ رمضان کے موقع پر افطاری کا ایک بڑا دسترخوان سجایا گیا، اس موقع پر چار سو سے زائد خواتین نے افطاری کے برتن دھوکرعالمی ریکارڈ قائم کردیا۔افطاری کے بعد 412 خواتین نے برتن دھونے کے دلچسپ مقابلے میں حصہ لیا ، اتنی بڑی تعداد میں جمع ہو کر خواتین نے…
-
میری ماں میری جنت ہے!!
محمد عارف اقبال دنیا میں ہوش سنبھالتے ہی جس ہستی کے کلیجہ سے خود کوسمٹا ہوا پایا تھا وہ میری ماں تھی، ننھے ننھے اور چھوٹی چھوٹی انگلیوں سے جب امی کی آنکھیں چھوتا، ان کا رخسار چومتا، ان کا ناک سکوڑتا، ان کا کان مڑورتا تو ان کی مسکراہٹ،ان کا پیار، ان کی جان…