Category: رمضان کریم
-
مسلم اداروں کے وجود کی جنگ: اکابرین اصاغرین کو ساتھ لے کر عوامی تحریک کی زمین تیار کریں
خاص مضمون :قاسم سیّد ملت ٹائمز مسلمانوں کی قائم کردہ دو یونیورسٹیوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا اقلیتی کردار ختم کرنے کی سمت حکومت کی فاتحانہ پیش قدمی نے ہر اس شخص کو مضطرب کردیاہے جس کے سینہ میں دل ہے اور اس میں ملی مسائل پر رہ رہ کر درد…
-
سیرت رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم
شمس تبریز قاسمی (ملت ٹائمز) اللہ تعالیٰ نے اس خاکی انسان کو روحانی غذا پہنچانے کیلئے ہر زماں، مکان،لسان اور بیابان میں نبی بھیجا۔ جو اپنے فرائض کی تکمیل کیلئے سر خرو ہوتے گئے۔ یہاں تک کہ آخر ایام میں امام الانبیآء سرورکائنات جناب حضرت محمدﷺتشریف لائے ۔ آنے کو توسب سے آخر میں آئے…
-
عرب اسرائیلی شہری ہیں، تختۂ مشق نہیں!
یوسی میکل برگ کسی سیاست دان سے یہ توقع رکھنا عبث ہوگا کہ وہ سیاسی پوائنٹس اسکور کرنے سے باز رہے گا۔سیاست دان معمولی معمولی باتوں میں بھی اس معاملے میں پیچھے نہیں رہتے ہیں۔جب معاملہ عرب ،اسرائیلی فلسطینی شہریوں کا ہو تو وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو عرب اقلیت کو دیوار سے لگانے کا کوئی…
-
خواتین کے ساتھ تشدد خلاف انسانیت عمل
شمس تبریز قاسمی (ملٹ ٹائمز) کائنات کی زیب وزینت کا سہرا عورت کے سر جاتا ہے ۔وہ معاشرے کی حقیقی معمار ہوتی ہے۔معاشرے میں نکھار پیدا کرنے اور اسے خوبصورت بنانے کا فن صرف عورت ہی جانتی ہے اوران ہی کے اچھے کردار کی وجہ سے ایک تہذیب یافتہ معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ جیسے کہ…
-
حج:عشق خداوندی کا عظیم مظہر
شمس تبریز قاسمی حج اسلامی نظام عبادات میں تن تنہا ایک ایسا فریضہ ہے جس میں روحانی ،اخلاقی سیاسی ، سماجی جیسے منافع وبرکات بیک وقت پائے جاتے ہیں ،دنیا کی وہ تمام سعید روحیں جنہوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی صدا پر لبیک کہاتھا آج وہ خانہ کعبہ کا رخ کررہی ہیں۔ دنیا…
-
پیاری ماں! تیری عظمت کو سلام۔ہر دن ہے خاص تیرے نام
شمس تبریز قاسمی (ملت ٹائمز) ماں وہ عظمت اور نعمت ہے جس کا دنیا میں کوئی متبادل نہیں ہے ۔ماں اولاد کے لئے گلاب کی خوشبو ، پیاس میں ساگر ،قدم قدم کی رہبر ۔ کامیابی کا زینہ اور نیک خواہشات کا سرچشمہ ہے۔ جن کے سر سے مایہ کا سایہ اٹھ گیا ان کا…
-
نیشنل ہیرالڈ کیس معاملہ : مالی بدعنوانی یا سیاسی انتقام ؟
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی ہندوستان کے اولین وزیر اعظم پنڈٹ جواہر لال نہرو کا شروع کیا گیا اخبار نیشنل ہرالڈ ان دنوں اپنا وجود ختم کرکے بدعنوانی کا کا مقدمہ لڑرہاہے ، سبرامونیم سوامی کے ذریعہ دائر کی گئی ایف آئی آر پر بی جے پی اور کانگریس کے درمیان سیاست عروج پر پہونچ…
-
ہندوستانی مسلمانوں پر خوفناک مستقبل سایہ فگن
اگر زندوں میں رہنا ہے تو اپنی دنیا آپ پیداکر پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی 52 سالہ بزرگ محمد اخلاق کی دردناک موت کو آج پانچ دن ہوچکے ہیں ۔سیکولرزم کے علم بردار ملک ہندوستان کی کی دھڑتی پر پیش آنے والا یہ واقعہ پوری دنیا کے میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے ۔ ہر…
-
غزہ:دنیا کا سب سے بڑاغیرقانونی قید خانہ
خورشید عالم داؤد قاسمی آج کی تاریخ میں دنیا کا اگر کوئی سب سے بڑا غیر قانونی قید خانہ ہے؛ تو وہ فلسطین کا مشہور خطہ’’غزہ کی پٹی‘‘ہے۔ اسرائیل کی دہشت گردی اور پڑوسی ملک مصر کی غیر دانشمندانہ حکمت عملی کے سبب، غزہ دنیا کے سب سے بڑے غیر قانونی قید خانے اور آہنی…
-
اولاد کا تعلیم یافتہ اور نیک صالح ہونا والدین کے لئے سب سے بڑی دولت ہے
معہد الطیب نبی کریم میں منعقدہ پروگرام سے نوجوان صحافی ’’ مفتی شمس تبریز قاسمی‘‘ کا اظہار خیال نئی دہلی ،14؍جنوری(کلیم عباس) مذہب اسلام میں حصول علم پر خاص توجہ دی گئی ہے ، قرآن کریم کی پہلی آیت علم سیکھنے پر مشتمل ہے ، حضرت جبریئل علیہ السلام حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم…