Category: آپ کی بات
-
پاکستان کی زینب کے نام خط
محمد علم اللہ میری بھانجی! عزیز از جان پیاری گڑیا زینب! نیک تمنائیں! یہ لکھتے لکھتے رُک گیا کہ تمھاری تمناوں کا کس قدر خون ہوا ہے۔ مجھے امید ہے تم اس جا ہوگی، جہاں تم اپنی جیسی معصوم ہم جولیوں کے ہم راہ، تتلی بنی، رنگ بکھیر رہی ہوگی۔ وہاں لاتعداد خوب صورت اور…
-
استعفی ۔ مسئلے کا حل نہیں پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
مکرمی! بابری مسجد کی مظلومانہ اور بے دردانہ شہادت کے بعد مسلمانوں کا ہر فرد و بشر جذبات سے اس قدر مغلوب ہوچکا تھا کہ کمزور سے کمزور فرد بھی آسمان کوزمین پرلے آنا چاہتا تھا تاکہ آسمان کے نیچے سارے ظلم و مجرمین پس جائیں صفحئہ ہستی سے ان کا نام و نشان مٹ…
-
فلسطین ،اسرائیل اورمشن بائیکاٹ مہم
مکرمی! گزشتہ تین ، چار ماہ قبل الفلاح فرنٹ کے ذریعے شروع کی گئی ’مشن بائیکاٹ مہم ‘ عوام کے درمیان بہت تیزی سے مقبول ہورہی ہے ۔ مشن بائیکاٹ مہم کی کامیابی پر ہم فرنٹ کے صدر ذاکر حسین صاحِب اور مہم سے وابستہ دیگر افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہیںاور بائیکاٹ مہم چلانے…
-
اک ذرا سی وضاحت
سیمیں کرن اس کالم کا محرک آپ کو بتانا ضروری ہے کیوں کہ مجھے یقین ہے کہ وضاحت سنے بغیر شاید آپ بھی حؤاس باختہ ہوجائیں ۔ دراصل فیسبکی وارداتوں پہ میں کچھ حواس باختہ سی بیٹھی تھی ، سوچ یہ رہی تھی کہ اسٹیٹس کے نام پہ ایک وضاحت نامہ لگا دوں۔ مگر یہ…
-
فتنہ شکیلیت اور قوم و ملت کا غدار اور انسان نما شیطان وجاہت قاسمی سے امت مسلمہ کو آگاہ کرنے کا بیحد شکریہ!
اول تو یہ وجاہت نامی شخص نہ مولوی ہے نہ مفتی اور نہ ہی قاسمی ملت ٹائمز کی سب سے بڑی خصوصیت یہی ہے کہ حقیقت پر پردہ نہیں ڈالا جاتا اور نہ ہی منفی خبریں شائع ہوتی ہے اور یہی وجہ ہے قلیل مدت میں ہم عصر اخباروں میں سب سے زیادہ مقبول…
-
روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے عالمی برادری کا بین الاقوامی اجلاس باعث مسرت لیکن۔۔۔۔۔۔
مکرمی ! آئندہ ۳۲ اکتوبر کوروہنگیا پناہ گزینوں کی امداد کیلئے بین االاقوامی اجلاس ہونے جا رہاہے ۔ اس بارے میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی تین اکائیوں نے کہاکہ ’ ہم بین الا قوامی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ روہنگیا پناہ گزینوںکے مسائل کے حل کیلئے آگے آئے ، مزید…
-
یہ رام لیلائی گنپتی کلچر ہے
جناب حضرت مفتی جنید صاحب! السلام علیکم و رحمۃ اللہ ملت ٹائمز میں آپ کا ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، جس میں آپ نے جلسوں اور کانفرنسوں کی بےاعتدالیوں، ان میں ہونے والے بےجا اسراف اور افادیت سے خالی امور کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بھیڑ جمع کرنے والی اس قومی و اجتماعی بدعت…
-
ملت ٹائمز نے مختصر عرصہ میں ایک شناخت قائم کرلی ہے
السلام علیکم ورحمہ اللہ مکرمی! گزشتہ دو تین سالوں میں یکے بعد دیگرے کئ ایک میڈیا سے دلچسپی رکھنے والے صاحبان کی طرف سے آن لائن نیوز کا سلسلہ مختلف ناموں سے شروع ہوا ان میں ایک مشہور نام ملت ٹائمز ہے تعصب و تنگ نظری کے اس دور میں میڈیا کو میدان عمل بنانے…
-
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا
مکرمی! بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بہار کی عوام کو دھوکہ دیا ہے بہار کی عوام نے مہا گٹھ بندھن کو محض بی جے پی کو مسترد کرنے کے لئے ووٹ دیا تھا مگر وہیں نتیش جو کل تک بہار کے عوام کا اعتماد اس بنیاد پر حاصل کئے تھے کہ وہ کہتے…
-
یوگی حکومت میں صوبہ کے حالات بد سے بدتر
مکرمی! اترپردیش میں یوگی سرکار آنے کے بعد صوبہ کا جو ماحول ہے وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے۔ایک دھرم گرو ہونے کی وجہ سے لوگ کافی امید لگائے تھے کہ یوگی کے وزیر اعلی بننے سے پچھلی سرکار سے بہتر راج ہوگا، لاء اینڈ آرڈر چست درست اور سخت ہونگے،ہر ذات مذہب کے ساتھ…