Category: آپ کی بات
-
جامعہ ازہر ہند کا قیام ایک مستحسن قدم
مکرمی! کچھ دنوں پہلے ذرائع ابلاغ کے ذریعہ جامعہ ازہر ہند کے قیام کی خبریں نظرنواز ہوئیں، خوشیوں کا کوئی ٹھکانہ نا رہا، دل میں فرحت و انبساط کے غنچے کھل گئے اور ادارہ کے قائمین کے لئے دست بدعا ہوا کہ بارالٰہا! تو اس ادارے کو قائم کرنے والوں کے ارمانوں کو شرمندہ ¿…
-
تندیِ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
جناب شمس تبریز قاسمی صاحب ! ہم آپ کے ساتھ ہیں، آپ کی بیباکی، جرأت مندی، ملت سے ہمدردی اور قوم وملت کی سچی ترجمانی کے جذبے کو سلام کرتے ہیں، آپ کوملنے والی دھمکی افسوسناک ہے، مجھے توقع نہیں تھی کہ جمعیۃ علماء ہند جیسی اہم ترین تنظیم ایک صحافی کو دھمکی دے گی،…
-
ٹیپو سلطان مسجد کے امام کے نام مجلس مشاورت کے صدر کا کھلا خط
مکرمی جناب مولانا سید محمد نورالرحمٰن برکاتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ امید کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ گاڑی پر لال بتی نہ ہٹانے کے تعلق سے بعض ٹی وی چینلوں نے آپ کے بیان کو نمایاں انداز میں نشر کیا ہے۔آپ کے اس بیان سے ایک عمومی تاثر مسلمانوں کے بارے…
-
مودی ملاقات …. منافقت عملی کا لائیو پریزینٹیشن
مکرمی! جمعیت علماء ہند م کے اس اقدام پر مولاناؤں کو جب دو ٹولی مخالف اور موافق میں بٹے ہوئے دیکھا، تو لگا جیسے یہ منافقت عملی کا لائیو پریزینٹیشن ہو، بات بھی درست ہے علماء جو بھی کرتے ہیں وہ خالص لوجہ اللہ اور امت کے مفاد کیلئے ہی ہوتا ہے، یہاں بھی ہمارے…
-
چیتے کا جگر چاہئے شاہیں کا تجسس …!
کلیم اختر شفیق٬ سیتامڑھی اس وقت جس تیزی سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے اور سماج دن بدن فکری و قلبی تنزلی کا شکار ہوکر ان راہوں پر اپنا سفر طے کر رہا ہے جس کی آخری منزل تباہی کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ مغرب کی ہلاکت خیز تہذیب نے نسل…
-
مسلمانوں میں طلاق کتنی حقیقت؟ کتنا فسانہ؟
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی تین طلاق کے موضوع پر آج کل ہندوستان میں زبردست بحث و مباحثہ جاری ہے ۔ حکومت خم ٹھونک کر اس دعوے کے ساتھ میدان میں آگئی ہے کہ یہ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، اس لیے مظلوم اور حقوق سے محروم مسلمان عورتوں کو بچانا اس کی ذمے…
-
دارالعلوم دیوبند کا ٹی وی چینل بائیکاٹ کا فیصلہ قابل تحسین
فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی علماء دیوبند کا وجود ہندوستانی مسلمانوں کے لئے باعث فخر ہے، انھیں ملک کے سچے وفادار، اللہ اور اس کے رسول کے سچے عاشقوں نے جب بھی ملک کو ضرورت پڑی، اپنی قربانیوں سے اس گلشن ہندی کو سینچا ہے، اگر آج ہم آزادی کے ساتھ سانس لے رہے ہیں،…
-
آپ ان مسائل کو اجاگر کرتے ہیں جسے موجودہ ضمیر فروش میڈیا خفیہ رکھتا ہے
مکرمی! شمس تبریز قاسمی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کے مضامین میرے سامنے ہوکر اکثر گزرتےہیں ،میں نے آپ کی تحاریر میں ایک چیز دیکھی جوفی زماننا کمیاب ہے اور وہ یہ ہے کہ آپ ہر ان مسائل کو اجاگر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں موجودہ ضمیر فروش میڈیا نہیں بتاتے اور…
-
… جمعیۃ کا رویہ نا انصافی پر مبنی ہے
رپورٹ میں استعفیٰ کے جو وجوہات بیان کئے گئے ہیں اگر وہ درست ہیں تو جمعیۃ کا یہ رویہ سراسر ظلم اور نا انصافی پر مبنی ہے ، میڈیا کے حوالے سے ہمارے ملی قائدین کا جو رویہ رہا ہے اس پر میں مستقل لکھتا اور بولتا رہا ہوں ، اپنے محدود تجربہ کی بنیاد…
-
ذاکر علی تیاگی کی گرفتاری کیوں؟
مہدی حسن عینی کل فیس بک پر ایک شہید پولیس اہلکار کی ڈی پی لگانے اور وزیر اعلی یوگی جی کے بارے میں کچھ لکھنے کی وجہ سے مظفرنگر کے ایک اسکولی طالب علم ذاکر علی تیاگی کو گرفتار کر لیا گیا، یہ بات صحیح ہے کہ کرسی پر بیٹھے یوگی جی کے بارے میں…