Category: آپ کی بات

  • گوشت بندی معیشت کا حل

    اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ اترپردیش میں بی جے پی کی تاریخی جیت ہوئی ہے، خواہ اس کی نوعیت کچھ بھی ہو ، لیکن اس کی وجہ سےخوف و ہراس کا ماحول ہے کیونکہ یوپی کا وزیراعلی ایسے شخص کو منتخب کیا گیا جو کہ اسلام اور مسلمان کے خلاف ہمیشہ زہر افشانی…

  • تخت نشین بنئے تخت بردار نہیں

    عمرفاروق قاسمی  جو چوبیس مسلم امید وار دگر نام نہاد سیکولر پارٹیوں سے جیت کر یوپی اسمبلی پہنچے ہیں، اگر مجلس کے پلیٹ فارم سے آتے تو اگلے الیکشن میں کانگریس ہو یا بی ایس پی، سماجوادی ہو یا کوئی اور …. ہم مسلمانوں کے تلوے چاٹنے میں اُن کی چپلیں گھس جاتیں اور ہم…

  • ملت ٹائمز بیباک صحافت کی زندہ مثال ہے

    مکرمی! السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ بیشک کارِ خیر کے لئے اللہ اپنے مخصوص بندوں کو منتخب فرماتا ہے۔ اور آپ بھی کارِ خیر کو انجام دینے میں اہم رول ادا کر رہے ہیں۔ ملت ٹائمز ایک معیاری مستند اورمنفرد نیوز پورٹل ہے۔ ہر طرح کی خبریں بر وقت شائع ہوتی ہیں ۔ بےباک…

  • ملت ٹائمز کو ہندی زبان میں بھی جاری کیا جائے

    محترم جناب شمس تبریز قاسمی صاحب! آپ کے حوصلے کو سلام۔ یقیناً آپ قوم و ملت کے حق میں بہت عمدہ کام کر رہے ہیں، لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ آپ کی یہ جدوجہد اور سعی اس وقت مزید کارگر اور مؤثر ثابت ہوگی جبکہ آپ سلسلہ مذکور کو زبان ہندی میں بھی شروع…

  • اندھی عقیدت کی انتہاء

     مکرمی صحافت ایک بہت اہم اور حساس پیشہ ہے ،اس کی قدروقیمت اور اہمیت کیلئے بہت ضروری ہے کہ سچائی اور حقیقت پسندی سے کام لیا جائے ،عقیدت اور محبت کو صحافت کی راہ میں حائل نہ ہونے دیا جائے ،مجھے خوشی ہوئی ہے کہ ہمارے دوست اور نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی اسی اصول…

  •  ملت ٹائمز نے جرأت مندانہ صحافت کا ثبوت پیش کیا ہے

      حق گوئی انسانی معاشرے کی صحت کے لئے ایک مطلوب وصف ہے . صحافت کا تو یہ لباس ہے ، اس میں ذرا بھی چوک ہوئی تو صحافت بے لباس سی ہو جاتی ہے۔ محمود مدنی صاحب کے سلسلے میں اس خبر کو شایع کر کے شمس تبریز قاسمی صاحب نے بڑی حق گوئی…

  • بیت الخلاء کے نام پر غریبوں کا مذاق!

    مکرمی! افسوس صد افسوس ، اب ہمارے رہنماء بھی ایسی چیز کی تائید کرتے نظر آتے ہیں، جس سے غریبوں کا مذاق ہے، اور فخر کے ساتھ ہماچل، پنجاب وغیرہ کے علماء نے بیان جاری کیا ہے کہ جس گھر میں بیت الخلاء نہیں ہے اس لڑکے کا نکاح نہیں پڑھائیں گے، میں پوچھنا چاہتا…

  • شمس تبریز قاسمی صاحب نے بالکل درست فرمایا

    شمس تبریز قاسمی صاحب نے بالکل درست فرمایا۔ دار العلوم کے طلبہ کو احتجاجوں سے گریز کرنا چاہئے۔ تعلیمی مصروفیات میں لگے رہنا چاہئے۔ شیطان طالبانِ علومِ نبوت کو زیادہ بہکاتا ہے اور کبھی نیکی کی شکل دکھاکر بھی علمِ دین سے ہٹانا چاہتا ہے۔ اگر احتجاج کی ضرورت بھی ہو تو یہ کام دوسرے…

  • یومِ جمہوریہ یومِ احتساب

    عزیز من یومِ جمہوریہ ….!  تم پھر آگئے تم ہر سال آجاتے ہو تمہاری ہر آمد پر ہمارے اس ملک ہندوستان میں خوشیاں منائی جاتی ھیں جلسے جلوس منعقد کئے جاتے ہیں یکجہتی کے ترانے گنگنائے جاتے ہیں اخوت و بھائی چارگی کے نعرے لگائے جاتے ہیں اتحاد و اتفاق کا پیغام دیا جاتا ہے…

  • مالیگاؤں مشاعرہ کمیٹی کی میرے ساتھ دھوکہ دہی

    مکرمی! آج کل جیسا کہ آپ جا نتے ہیں مُلک میں جگہ جگہ مشاعروں اور کوئی سمیلنوں کا انعقاد عمل میں آرہا ہے، خاص طور پر بڑے شہروں میں تو ایک ایک دن میں دو دو تین تین مشاعرے منعقد ہورہے ہیں ، اس لحاظ سے پروفیشنلس (پیشہ ور) نام نہاد افراد بھی موقع سے…