Category: آپ کی بات
-
ترکی کے نائٹ کلب پر دھماکا ….. لمحۂ فکریہ
ڈاکٹر تسلیم رحمانی ترکی کے نائٹ کلب پر نیے سال کی تقریب کے دوران ہوئے بم دھماکے میں 35 افراد مارے گئے۔ نئے سال کی تقریبات میں شراب نوشی اور بد مست رقص کے بعد گھر واپسی کے وقت مدہوش ڈراءونگ کی وجہ سے دنیا بھر میں ہزاروں لوگ ہر سال مارے جاتے ہیں۔ کرسمس…
-
میں بھی حاضر تھا وہاں
ملت ٹائمز نے گذشتہ دنوں ڈاکٹر فیضان مصطفے کا ایک بیان شائع کیا جو انہوں نے ریاض میں ایک کانفرنس کے دوران دیاتھا،انہوں نے اپنی تقریر کے دوران کہاکہ قرآن قانونی کی کتاب نہیں ہے۔۔۔ لیکن کچھ لو گو ں نے اس خبر کو منفی رخ دے دیا اور ملت ٹائمز کی پوری خبر پڑھے…
-
ریاض میں پرفیسر فیضان مصطفی کا لکچر اور کور چشموں کی کذب بیانی
ذاکر اعظمی ندوی انڈیا اسلامی کلچرل سنٹر اور سیز چیپٹر اور تنظیم بسواس کی جانب سے کل شام شہر ریاض کے ایک مقامی ریستوران میں عظیم الشان علمی مذاکرہ منعقد کیا گیا۔ شہر ریاض کے اپنی نوعیت کے اس پہلے پروگرام کے مقرر خصوصی ماہر قانون، عالمی پیمانے پر دستوری قوانین پر مرجع کی حیثیت…
-

ملت ٹائمز کے تمام گوشے معیاری اور اہم ہیں
برادرم شمس تبریز قاسمی حفظہ اللہ چیف ایڈیٹر ملت ٹائمز نیوزپورٹل سلام مسنون امیدکہ بخیروعافیت ہونگے، ابھی ابھی گوگل پر سرچ کے دوران ملٹ ٹائمز تک رسائی ہوئی، اس نیوزپورٹل کی اس سے قبل بھی گوگل سرچ کے دوران وزٹ ہوئی تھی، لیکن وقت کی قلت کے باعث تفصیلی مشاہدہ نہ کرسکا تھا، ماشاء اللہ…
-
غربت کی آغوش میں پلتا بچہ’’شیوجی‘‘
شرف الدین عبدالرحمن مکرمی! غربت و افلاس ایک بہت بری بلا اور مصیبت ہے۔ یہ کتنی پریشان کن چیز ہوتی ہے اسے ایک غریب، مفلس اور محتاج شخص ہی جان اور محسوس کر سکتا ہے۔ جو لوگ مالدار ہیں اور جنہیں غربت و افلاس کی ہوا تک نہیں لگی ہے وہ کیا جانیں کہ غربت…
-
دہشت گردی اور دہشت میں مسلمان
مکرمی! وطن عزیز میں دہشت گردی کے الزام میں مسلسل مسلم نوجوانوں کی گرفتاریاں ملک کے مسلمانوں کیلئے سب سے زیادہ تشویشناک مسئلہ ہے ۔بیشک دہشت گردی ملک اور ہم سب کیلئے ایک فکر انگیز موضوع ہے لیکن دہشت گردی کی روک تھام اور بیخ کنی کیلئے پولس ا ب تک جس طرح کی کارکردگی…
-
روزنامہ انقلاب ممبئی اور دہلی کے تراشے پرایک نظر
راشدالاسلام مکرمی آج بروزہفتہ ڈاکٹرذاکرنائک کی پریس کانفرنس کی خبراردوکے تقریباًتمام اخباروں میں سیکنڈ لیڈہے یااس خبرکودرمےان میں جگہ ملی ہے ۔جبکہ انقلاب ممبئی ایڈیشن میں سیکنڈلیڈہے اورروزنامہ انقلاب (ممبئی ایڈیشن )کے ایڈیٹرشاہدلطیف صاحب ہیں۔جبکہ روزنامہ انقلاب (نارتھ)کے تمام ایڈیشنوں کے ایڈیٹرجناب شکیل حسن شمسی صاحب ہیں ۔اب دیکھئے دہلی،پٹنہ،بھاگلپوراورمظفرپورکے ایڈیشنوں میں ڈاکٹرذاکرنائک کی پریس…
-
امام مہدی ،مسیح موعوداوردجال
مکرمی ! مذہب اسلام ایک جامع اور مکمل مذہب ہے ۔اس کی تعلیمات محمدﷺپر مکمل ہوچکی ہیں۔مذہب اسلام نے دین کے کسی گوشے کو تشنہ نہیں چھوڑا ہے ۔اسلامی عقیدوں میں ایک عقیدہ مسیح موعود، امام مہدی علیھاالسلام اوردجال کا ہے ۔صحیح احادیث کی روشنی میں مسیح موعود اور امام مہدی علیھاالسلام دومتعددشخصیات ہیں ۔امام…
-
بڑاساجد،داعش اور بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر
مکرمی! بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر کا معاملہ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے اب بٹلہ ہاؤس سانحہ میں فرار ملزم بڑا ساجد کو داعش سے منسلک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔میڈیا کے مطابق محمد ساجد عرف بڑا ساجدان پانچ داعش کے دہشت گردوں میں سے ہے جنہیں حال ہی میں داعش کی جانب سے…
-
بتائیں تقویہ الایمان میں کہاں صوفی بریلوی کی تکفیر کی گئی ہے ؟
مکرمی ! ۱۱؍اپریل کو ایک اخبارکے صفحہ اول پر امان عباس کی تحریر ’’کیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر پر ہوگا امام کعبہ کی اپیل کااثر‘‘ اور اب اسی اخبار کے سرورق ’’کیا تقوےۃ الایمان میں ترمیم کرا پائیں گے مولانا توقیر رضا خاں ‘‘ عنوان سے نظر نواز ہوئی۔ انھوں نے اپنے دونوں…