Category: مضامین و مقالات
-

بلقیس بانو کیس: انصاف کی جدوجہد کا ایک سنگ میل
ایڈووکیٹ ابوبکرسباق سبحانی سترہ سال کی ایک لمبی اور طویل عدالتی جدوجہد کے بعد بلقیس بانو کو ہمارے ملک کی عدالت عالیہ سے انصاف حاصل کرنے میں فتح حاصل ہوئی جس فتح کا اعلان کرتے ہوئے عدالت عالیہ (سپریم کورٹ آف انڈیا) نے گجرات سرکار کو حکم دیا کہ وہ بلقیس بانو کو پچاس لاکھ…
-

امسال افطار پھیکا پھیکا کیوں ہے بھائی؟
سہیل انجم اس وقت پوری دنیا کی نظریں ہندوستان کے پارلیمانی انتخابات پر لگی ہوئی ہیں۔ کوئی ملک ایسا نہیں جہاں کے میڈیا میں الیکشن کی خبریں سرخیاں نہ بٹور رہی ہوں۔ یہاں تک کہ ایک امریکی جریدہ ’ٹائم‘ نے اپنے ٹائٹل پیج پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر شائع کرکے ان کو…
-

کم ظرف انتخاب کی محفل سے آئے ہیں
ڈاکٹر سلیم خان جس طرح مار کا ڈر مار سے زیادہ خوفناک ہوتا ہے اسی طرح ہار کا اندیشہ بھی ہار سے بڑھ کر تکلیف دہ ہوتا ہے۔ بی جے پی والوں سے آئے دن حسبِ ظرف اس خوف کا مظاہرہ ہورہا ہے۔ مثال کے طور پر پچھلے دنوں سلطانپور سے بی جے پی کی…
-

راشٹر واد پر بھاری نیائے کا وار
ڈاکٹر مظفر حسین غزالی موجودہ پارلیمانی الیکشن میں ایک طرف بھارتیہ جنتاپارٹی ترقی اور فرقہ پرستی کے ملن سے تیار راشٹرواد کے سہارے میدان میں ہے، تو دوسری طرف، کانگریس نے غریبی، نابرابری، بے انصافی اور بے روزگاری کے خلاف’نیائے‘ کو اپنا چناوی ہتھیار بنایا ہے۔ راشٹرواد کے پیچھے بھارت۔پاک کا تناؤ، ایک جارحانہ حکومت…
-

مسلمان دہشت گرد نہیں، دہشتگردی کا شکار ہیں !
احساس نایاب آج ساری دنیا میں مسلمانوں کو دہشتگرد کہہ کر ہراساں کیا جارہا ہے، کسی بھی ملک میں کوئی بھی حادثہ رونما ہوجائے تو اُسے سب سے پہلے اسلام سے جوڑ کر بےگناہ مسلمانوں کو تشدد کا شکار بنایا جاتا ہے بھلے اُس حادثہ کا ذمہ دار کوئی اور کیوں نہ ہو، لیکن ساری…
-

میں بننا چاہتی ہوں آئی اے ایس افیسر : ثنا نیازسی بی ایس ای ٹاپر
رمضان کے مبارک مہینہ کی امد سے ٹھیک پہلے ثنا نیاز کے لیے خوشی کا ٹھکانہ نہیں رہا جب اسے پتہ چلا کہ اس نے سی بی ایس ای (بارہویں) میں 97.6 فیصد نمبر کے ساتھ دہلی واقع سرکاری اسکو ل کے طلبا میں پہلا مقام حاصل کیا ہے۔ اس کے لیے یہ خوشی کی…
-

مسلم ووٹ کو بے وزن بنانے کی مودی – شاہ کی کوشش جاری
سہیل انجم امت شاہ مسلمانوں کو درانداز اور دیمک قرار دیتے ہیں اور ہندوؤں کو دور رہنے کی اپیل کرتے ہیں۔ یعنی بی جے پی مسلمانوں اور عیسائیوں کو دوسرے درجے کا شہری سمجھتی ہہیں اور عملاً بنا بھی دینا چاہتی ہے۔ 2014 کے پارلیمانی انتخابات کے دوران مسلم ووٹوں کو غیر اہم بنانے کی…
-

سیتامڑھی لوک سبھا حلقہ: اساطیر، حقائق اور موجودہ مسائل
نایاب حسن قاسمی سیتامڑھی ہندستان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اور ہندو اساطیری روایات کے مطابق اسے مذہبی تقدس بھی حاصل ہے، ہندوؤں کی مخصوص زیارت گاہوں میں شامل ہے، اس کی بنیادی شناخت بھگوان رام کی بیوی سیتا کی جائے پیدایش کے طور پرکی جاتی ہے، بعد کے تاریخی ادوار…
-

تعاقب
تعاقب آبیناز جان علی، موریشس ہر شے مسافر ہر چیز راہی کیا چاند تارے کیا مرغ وماہی (اقبالؒ) بقول شاعرمشرق ِ دنیا کی ہر شے کسی نہ کسی چیز یا مقصد کے حصول میں مضطرب نظر آتی ہے۔ محد سے لحد تک انسانی زندگی ایک سمت کی جانب بڑھتی ہوئی معلوم ہوتی ہے۔ میرا یہ…
-

عام انتخابات کے ایجنڈے سے مزدوروں کے مسائل غائب
ڈاکٹر شہاب الدین ثاقب یکم مئی کو ہر سال یوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس موقع پر مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ مزدوروں کی حالت میں بہتری کےلیے بڑے بڑے دعوے اور وعدے کئے جاتے ہیں لیکن اس دن کے گزرنے کے ساتھ ہی خاموشی چھا جاتی ہے، کوئی…