Category: مضامین و مقالات

  • ریزرویشن مخالفت کی تحریک میں ہندستانی سیاست اور سماج کا غیر روادارانہ چہرہ سامنے آگیا

    ریزرویشن مخالفت کی تحریک میں ہندستانی سیاست اور سماج کا غیر روادارانہ چہرہ سامنے آگیا

    صفدرامام قادری  سماج میں پسماندگی اور مختلف طبقات کی نفرتوں کے طفیل ذلت و رسوائی پانے کے سبب ہندستانی آئین میں ریزرویشن جیسی شق قائم کی گئی۔ آئین کے معماروں نے ہندستانی سماج کے دکھ درد اور ارتقا کے سلسلے کو سمجھتے ہوئے اس طرف قدم بڑھایا تھا۔ مقصد واضح تھا کہ جو لوگ ہزاروں…

  • ہجرت سے اسلامی سال کا آغاز اور مسلمانوں کے لیے ایک پیغام

    ہجرت سے اسلامی سال کا آغاز اور مسلمانوں کے لیے ایک پیغام

    معاذ مدثر قاسمی انسانی زندگی میں تاریخ کو بڑی اہمیت حاصل ہے، تاریخ کے ذریعے ایک قوم اپنے تشخص کو باقی رکھتی ہے اسی سے تہذیب و ثقافت کو محفوظ رکھا جاتا ہے کیوں کہ تاریخ ایک ایسا رابطہ ہے جو قوموں کو ان کے تاب ناک ماضی سے جوڑتی ہے اسی لیے اگر یہ…

  • ” ہم جنسی “ ایک تباہ کن عمل

    ” ہم جنسی “ ایک تباہ کن عمل

     مولانا منظر بلال قاسمی ہم جنسی ایک ایسا شرمناک اور تباہ کن عمل ہے جو انتہائی خطرناک نتائج کا سبب ہے، جس سے نسلِ انسانی کی بقا ء کو شدیدخطرہ لاحق ہے اور جس سے سماج اور معاشرہ کا تانا بانا بکھر کر رہ جائے گا یہی وجہ ہے کہ اسے تقریباً ہر مذہب نے…

  • ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان

    ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان

    احساس نایاب 6 ستمبر 2018 ، جمعرات کادن ،یہ وہ سیاہ تاریخ ہے جب ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ایک ایسے غیرفطری عمل کو قانونی جوازفراہم کرتے ہوئےاس پہ اجازت کی مہر لگادی ہے جو نہ صرف قانون قدرت کے اعتبار سے ہی بلکہ انسانی فطرت کے اعتبار سے بھی ناجائز اور گھناؤنا عمل ہے…

  • انتخاب منزل میں طلباء کی رہبری ناگزیر ضرورت

    انتخاب منزل میں طلباء کی رہبری ناگزیر ضرورت

    مفتی عبداللہ غزالی اگر چہ علم کی اہمیت اور افادیت کو تمام ادیان ومذاہب نے تسلیم کیا ہے لیکن اسلام نے علم اور اہل علم کو جو مقام عطا کیا اس کی نظیر دوسرے ادیان میں شاید ہی ملتی ہو، لیکن المیہ یہ ہے کہ آج مسلمان علم کے میدان میں تمام اقوام عالم سے…

  • آخرت کا گھر

    آخرت کا گھر

    سیدہ تبسم منظور ’’تایا ابا ! آپ سے کئی دفعہ کہا کہ سامنے والاگھر خرید لیجئے۔پر آپ نے کبھی ہماری بات پر غور ہی نہیں کیا”۔ ’’ زویا ! بیٹی ہمارے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں۔جو اس گھر کو خرید کر ازسر نو تعمیر کرتے۔‘‘ ’’ تایا ابا! ہم تو بچپن سے دیکھ رہے ہیں۔…

  • ایک فیصلے نے انسان کو جانور سے بد تر بنادیا

    ایک فیصلے نے انسان کو جانور سے بد تر بنادیا

        مولانا محمود دریابادی      یہ سب ایک دن میں نہیں ہوا، برسوں سے اس سمت پیش رفت جاری تھی ـ پہلے بالغ مرد عورت کے درمیان رضاکارانہ طور پر ہونے والے جنسی فعل کو جرائم کی فہرست سے خارج کیا گیا، اس طرح زنا کو قانونی جواز حاصل ہوا ـ پھر اس سے…

  • گھناؤنا عمل ، بھیانک انجام

    گھناؤنا عمل ، بھیانک انجام

     محمد رضی الاسلام ندوی اللہ کے پیغمبر حضرت لوط علیہ السلام کی قوم کے جنسی انحراف اور اس کے بھیانک انجام کا تذکرہ قرآن مجید میں مختلف مقامات پر کیا گیا ہے _ ان لوگوں کی فطرت مسخ ہوگئی تھی ، چنانچہ وہ ہم جنسیت پر عمل پیرا تھے ، مرد مردوں کے ذریعے جنسی…

  • دوریاں نزدیکیاں بن گئیں ، عجب اتفاق ہے

    دوریاں نزدیکیاں بن گئیں ، عجب اتفاق ہے

    ڈاکٹر سلیم خان اورنگ آباد میں منعقد ہونے والے عظیم الشان تبلیغی جماعت کے اجتماع کے وقت حاجی عرفات نے شیوسینا کی جانب سےباندرہ میں بہت نمایاں بورڈ لگوایا جس پر تحریرتھا ’’ اجتماع میں جانے والے سبھی بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے ‘‘۔ شیوسینا کی جانب ان خیر سگالی کے اظہار کا سہرا…

  • یوم اساتذہ ایک تقریب ہی نہیں یوم اصلاح کا بھی دن ہے

    یوم اساتذہ ایک تقریب ہی نہیں یوم اصلاح کا بھی دن ہے

        سہیل عابدین ہندوستان میں ہر سال 5ستمبرکو یوم اساتذہ آزاد ہندستان کے دوسرے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راڈھاکرشن کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ کیونکہ وہ خود بھی استاد رہ چکے ہیں۔ جب وہ صدر بنے تو ان کے کچھ شاگردوں اور دوستوں نے خواہش ظاہر کی کہ ہم لوگ آپ کا یوم پیدائش منانا…