Category: مضامین و مقالات
-

یونیفارم سیول کوڈ ، ہندوستانی ثقافتی تنوع کا خاتمہ یاشریعت میں مداخلت؟
محمد شاہ نواز عالم ندوی ہندوستان ایک ثقافتی تنوع کا ملک ہے، جہاں مختلف مذاہب کے ماننے والے اور پیروکار، مختلف خیالات ونظریات کے حامل افراد واقوام زندگی بسر کرتی ہیں۔ یہ اس ملک کی سب سے بڑی خصوصیت بھی ہے اور یہ کوئی نئی کھوج اور نئی ا±پج نہیں ہے۔ برسہابرس سے اس چمنستان…
-

حضرت مولانا مظہر عالم قاسمی حیات و خدمات
محمد شمیم اختر ندوی موت برحق ہے ہر جاندار کو موت کا مزہ چھکنا ہے ۔لیکن کچھ لوگوں کی موت کا صدمہ بہت دیر تک محسوس کیا جاتا ہے اور جنکو بھلانے میں زمانہ لگ جاتا ہے ایسی ہی شخصیت حضرت مولانا مظہر عالم قاسمی رحمہ اللہ علیہ بن عزیز الرحمان (بانی و مہتمم دارالعلوم…
-

یوم اساتذہ اور بہار میں اساتذہ کے مسائل و مشکلات
عبدالغنی (ارریہ) صالح، پاک، صحت مند اور ترقی پذیر معاشرہ کی تعمیر و تشکیل میں اساتذہ کا کلیدی رول ہواکرتا ہے کوئی بھی قوم اور معاشرہ تعلیم کے بغیر کامیابی کی منزل کو نہیں پاسکتا ہے ظاہر ہے تعلیم کی ترویج و اشاعت اور فروغ میں اساتذہ کا اہم کرداف ہوتا ہے تعلیم کا حصول…
-

ڈی ایل ایڈ کورس اور اردو بطور ذریعہ امتحان
عمر فاروق قاسمی این آئی او ایس کے ذریعے ڈی ایل ایڈ کورس جس وقت شروع ہوا تھا، اس وقت کورس کرنے والے اردو داں طبقے کو یہ پتہ تک نہیں تھا کہ اس کے اسائنمنٹ اور تھیوری پیپر کی جوابی کاپی اردو میں لکھی جاسکتی ہے، انتظامیہ نے بھی بطور میڈیم اردو کو اس…
-

ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت
سیدہ تبسم منظور ناڈکر 1954میں بھارت کے سب سے بڑی شہری ایوارڈ ’بھارت رتن‘ انعام یافتہ اور 13مئی 1962 تا 13مئی 1967 تک ہندوستان کے دوسرے صدر جمہوریہ ہند رہ چکے ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن کے یوم پیدائش 5ستمبرکو ملک بھر میں یوم اساتذہ کے طور پر منایاجاتا ہے۔ بنیادی طور پر ڈاکٹر رادھا کرشن…
-

برسات، چھوٹا راجن، سکیتو مہتا اور میں
محمد علم اللہ ٹرین کی روانگی تین بجے تھی، مگر میرے ذہن میں چار بجے کا وقت سمایا ہوا تھا۔ گاوں سے لوکل ٹرین دو بجے چلتی ہے، جو آدھے گھنٹے میں رانچی پہنچا دیتی ہے۔ اطمینان سے کھانا وانا کھانے کے بعد اپنے چھوٹے بھائی کے ساتھ اسٹیشن پہنچا ،تو پتا چلا آج ٹرین…
-

حقیقت میں جو رہزن ہے، وہی رہبر ہے خطرے میں
ڈاکٹر سلیم خان آنجہانی کلدیپ نیرّ کی تعزیتی نشست میں حسن کمال صاحب نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ’ڈرنے والے ہی ڈرانے کی کوشش کرتے ہیں‘۔ یہ جملہ انسانی حقوق کے کارکنان کی حالیہ ملک گیرگرفتاریوں پر صد فیصد صادق آتا ہے۔ حکومت کے عالمِ خوف کا ثبوت واٹس ایپ کے بے…
-

ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
مفتی محمد اللہ قیصر مدرسہ میں جب رمضان کی چھٹی ہوتی تو ہمارے علاقہ میں دارالعلوم دیوبند کے نئے فارغین اور زیر تعلیم طلبہ کی ایک کھیپ پہونچتی، ان کی چہل پہل اور آؤ بھاؤ سے لگتا کہ یہ لوگ کسی قسم کی تحریک کے سلسلہ میں کام کر رہے ہیں، پوسٹر شائع ہوا تو پتہ…
-

میری خیریت پوچھ کر خود ہی چل بسے
عمرفاروق قاسمی زیادہ نہیں دو تین دن پہلے ہی کی بات ہے شام کے وقت غالباً عصر اور مغرب کے درمیان کا وقت رہا ہوگا، بھیروا گاؤں کے شمالی محلہ میں جناب قمرالزماں سابق مکھیا کے گھر سے کچھ آگے ان سے ملاقات ہوئی ، وہ آگے پیادہ چل رہے تھے اور میں پیچھے بائیک…
-

ترکی کا مالیاتی بحران
سید سعادت اللہ حسینی ترکی اور امریکہ کے درمیان حالیہ تجارتی و معاشی جنگ اور اس کے نتیجہ میں ترکی کی معیشت میں آئے بھونچال نے بہت سے لوگوں کو فکر مند کردیا ہے۔ لیکن معاشیات کے طلبہ کے لئے یہ ایک دلچسپ موضوع ہے ۔ اس بحران کے حقیقی اسباب ، ترکی اور امریکہ…