Category: مضامین و مقالات

  • ملک کے محافظ ہیں مدارس اسلامیہ

    ملک کے محافظ ہیں مدارس اسلامیہ

    حافظ محمد سیف الاسلام مدنی ہندوستان کی جنگ آزادی سے مدارس اسلامیہ کی تاریخ اور کردار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ مدارس اسلامیہ سے پیدا ہونے والے جانبازوں نے ملک ہندوستان کی آزادی کے لئے اپنے جان ومال کو قربان کیا۔ آزاد ہندوستان کی مکمل تاریخ ہی علماء کرام اور مدارس اسلامیہ کے بغیر ادھوری…

  • کیرالہ میں شدید تباہی اور مرکزی حکومت کا سوتیلا سلوک

    کیرالہ میں شدید تباہی اور مرکزی حکومت کا سوتیلا سلوک

    نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم ہندوستان کی خوبصورت ترین اور قدرتی حسن کی شاہکار ریاست کیرالہ ان دنوں تباہی وبربادی کی منہ بولتی تصویر بن چکی ہے ،مسلسل ہونے والی بارش اور سیلاب سے قیامت برپاہے ،تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ رونما ہوا ہے جس سے پوری ریاست متاثر ہے ۔آہ وبکاہ…

  • یہ قدرت کا انتقام تو نہیں !!!

    یہ قدرت کا انتقام تو نہیں !!!

    ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز آپ نے بھی خبر پڑھی! کسی نہ کسی ٹی وی چیانل پر بھی ضرور دیکھی ہوگی کہ میجر گوگوئی کے خلاف کورٹ مارشل کے احکام دے دےئے گئے ہیں۔ کورٹ مارشل دراصل فوجی عدالت میں مقدمہ اور اس کی جانب سے سزاہے۔ ہندوستان کے بشمول بیشتر ممالک میں سوائے فرانس…

  • انصاف کا خون …!

    انصاف کا خون …!

    طاہر مدنی کل لکھنؤ جیل میں خصوصی عدالت نے 2007 کے کچہری بم بلاسٹ مقدمہ میں حکیم طارق قاسمی اور اختر وانی کو عمر قید کی سزا سنادی، قابل ذکر بات یہ ہے کہ 23 اگست کو عدالت نے مکمل بحث سنے بغیر ہی ان کو مجرم قرار دے دیا تھا اور 27 اگست فیصلہ…

  • سعودی عرب : چھی ، توبہ ، استغفراللہ 

    سعودی عرب : چھی ، توبہ ، استغفراللہ 

    ثناء اللہ صادق تیمی  سرخی دیکھ کر چونکیے مت ، ہم میں سے بہت سے لوگوں کے سامنے جب سعودی عرب کا ذکر آتا ہے تو ان کا رد عمل ایسا ہی ہوتا ہے ۔ مسلکی زہر ہم میں اس حد تک پیوست ہے کہ ہم یہ جاننے کی کوشش ہی نہیں کرتے کہ کوئی…

  • علماء اور طلبہ کے محسن و مربی

    علماء اور طلبہ کے محسن و مربی

    مفکر ملت حضرت مولانا عبد اللہ کاپودروی -رحمہ اللہ- (۱۹۳۳-۲۰۱۸ء) مولانا خورشید عالم داؤد قاسمی ہند بن ابی ہالہ -رضی اللہ عنہ- جناب محمد رسول اللہ -صلی اللہ علیہ وسلم- کی ’’گفتگو‘‘ کے اوصاف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: (ترجمہ) ’’رسول اللہ -صلی اللہ علیہ وسلم- مسلسل غم میں مشغول رہتے، ہمیشہ فکرمند رہتے، آپ…

  • تیری یہ جمہوریت، نا رے بابا نا

    تیری یہ جمہوریت، نا رے بابا نا

    فیروز عالم ندوی ہم مسکینوں کو یہ بتایا گیا ہے کہ جمہوریت ملکی نظام کو چلانے کا سب سے اچھا ذریعہ ہے، سب سے زیادہ مامون وسیلہ ہے، اس کے ذریعہ ہم اچھے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں جو ہمارے لیے اچھی قراردادیں لاتے ہیں۔ ہمیں یہ سکھایا گیا کہ مغربی ممالک نے اس نظام…

  • ترکی پر امریکہ کا معاشی حملہ اور عہدِ نبویؐ کی چند جھلکیاں

    ترکی پر امریکہ کا معاشی حملہ اور عہدِ نبویؐ کی چند جھلکیاں

    (مولانا) ابوعمار زاہد الراشدی ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ سے ایک نئی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جو دلچسپ انداز میں آگے بڑھ رہی ہے۔ امریکہ کو ترکی سے یہ شکایت ہے کہ وہ پون صدی تک مغرب کی ہاں میں ہاں ملانے اور اس کے ایجنڈے کے ساتھ چلتے رہنے کے بعد اب…

  • ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ، کون ہوگا سرخرو؟

    ترکی کے خلاف امریکہ کی اقتصادی جنگ، کون ہوگا سرخرو؟

    فیروز عالم ندوی ترکی جو کہ ایک لمبے عرصے تک اسلام مخالف رہا اور مغرب کے گود میں کھیلتا رہا اب اس کی قیادتقیادت ایسے لوگوں کے ہاتھوں میں آگئی ہے جو کہ اسلام پسند ہیں، کھلم کھلا مسلمانوں کی مفادات کے تحفظ کا اعلان کرتے ہیں، مسلمانوں کے عالمی معاملات میں اپنی رائے رکھتے…

  • مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات

    مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات

    محمد صدرعالم قادری مصباحی مسجدنبوی ﷺ: جب سرکاراعظم ،حضورحبیب اکرم،نورمجسم،سیدعالم،شاہ بنی آدم،شافع اُمم ،نبی محتشم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم مکہ شریف سے ہجرت فرماکرمدینہ طیبہ تشریف لائے تویہاں کوئی ایسی جگہ نہیںتھی جہاں مسلمان باجماعت نمازپڑھ سکیں۔اس لئے مسجدکی تعمیرنہایت ضروری تھی۔حضوراکرم،نورمجسم،سیدعالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے قیام گاہ کے قریب ہی”بنونجّار“کاایک باغ…