Category: مضامین و مقالات

  • ملک میں بڑھتا ہجومی تشدد اور مجرموں کی حوصلہ افزائی ایک سنگین مسئلہ

    ملک میں بڑھتا ہجومی تشدد اور مجرموں کی حوصلہ افزائی ایک سنگین مسئلہ

    ریاض الدین قاسمی وزیراعظم نریندر مودی کو، حکومت کی باگ ڈور سنبھالنے کے بعد سے چار سال گذر چکے لیکن زمینی صورتحال جوں کی توں ھے۔ اسکے باوجود بھی حکومتی مشینری کے ایما پر  میڈیا ہاؤسز کے گمراہ کن پروپیگنڈے کے ذریعہ  ملک کو ترقی کے اعتبار سے سب سے اعلیٰ پایدان  پر دکھایا جارہا…

  • مدراس کے طلبہ کی حالت زار ارباب مدارس کے لئے لمحۂ فکریہ

    مدراس کے طلبہ کی حالت زار ارباب مدارس کے لئے لمحۂ فکریہ

    عبد الغنی  بھارت میں مدارس اسلامیہ کو دین کا قلعہ تصور کیا جاتا ہے یہ حقیقت برمبنی بھی ہے کہ برٹش سامراجیت کے دور سے آزادی تلک، پھر اس کے بعد ملک کی آزادی سے تادم تحریر مدراس اسلامیہ نے قلیل وسائل کے باوجود  بلکہ بے سر و سامانی کے عالم میں ملک وملت کے…

  • افغانستان : بدلتا ہوا منظرنامہ اور ظلم و استبداد کی صورت حال

    افغانستان : بدلتا ہوا منظرنامہ اور ظلم و استبداد کی صورت حال

    عمیر کوٹی ندوی افغانستان ویسے تو ایک طویل عرصہ سے ایک خاص قسم کی سیاست کا مرکز توجہ بنا ہوا ہے اور بڑی طاقتیں اپنے تسلط اور فائدے کے لئے اس کا استعمال کرنے کی کوششیں کرتی رہی ہیں۔عالمی طاقتوں کی ان کوششوں کی وجہ سے اس ملک کو بڑے پیمانے پر انسانی جرائم کا…

  • نو منتخب ایم پی تبسم حسن کا درد !

    نو منتخب ایم پی تبسم حسن کا درد !

    مظفر نگر فساد کے بعد ہمارے علاقے کی فضا بہت زیادہ کشید ہ اور فرقہ واریت کا شکار ہوچکی ہے ۔ ہندومسلم بہت زیادہ ہوچکاہے ۔الیکشن کے دوران بی جے پی نے اسے اور زیادہ ہوادیا ۔جب ان لوگوں کو اپنی شکست یقینی نظر آنے لگی تو کھلے عام فرقہ وارانہ کارڈ کھیلاگیا خبر درخبر…

  • شادی سے پہلے لڑکے لڑکیوں کا گھل مل جانا

    شادی سے پہلے لڑکے لڑکیوں کا گھل مل جانا

    سیدہ تبسم منظور ناڈکر  سب سے پہلے تو ہر لڑکے اور لڑکی کو چاہئے کہ اپنی شرم وحیا، عزت و آبرو کے چلمن کو مضبوطی سے تھامے رکھیں ورنہ بے حیائی پھیلنے میں وقت نہیں لگتا۔اور جب یہ طوفان آتا ہے تو سب کچھ بہا کر لے جاتا ہے پھر پچھتاوے کے سوا کچھ باقی…

  • شاہ فیصل کی جرأت رندانہ ۔۔۔۔

    شاہ فیصل کی جرأت رندانہ ۔۔۔۔

    ایم ودود ساجد 2010کے ٹاپرجموں وکشمیرکے نوجوان شاہ فیصل نے جب سول سروسز کے امتحانات میں پہلا مقام حاصل کیا تھا توملک کی مختلف تنظیموں کے ساتھ ساتھ حکومت نے بھی انہیں سرآنکھوں پر بٹھایا تھا۔لیکن اب حکومت نے انہیں سر سے اتارکرپٹخ دیاہے اور ان کے پاؤں میں زنجیر ڈالنے کا منصوبہ بنایا ہے۔…

  • ایک سے زیادہ شادی کرنا وقت کی اہم ضرورت

    ایک سے زیادہ شادی کرنا وقت کی اہم ضرورت

    محمد ابراہیم قاسمی شولاپوری اسلام میں ایک سے زیادہ شادی کی اجازت عورت کے تحفظ کے لیے ہے ناکہ مرد کے عیاشی کے لیے۔ مسلمان جاہلانہ ماحول سے مرعوب ہوکرخود پر ظلم نہ کریں۔اللہ کی شریعت ہی انسانیت کے مسائل کا حل اوراس کے لیے باعث رحمت ہے۔ آپ ﷺ کی آمد سے پہلے لوگ…

  • نربھیا کا رام سنگھ اور آصفہ کا سانجھی رام

    نربھیا کا رام سنگھ اور آصفہ کا سانجھی رام

    ڈاکٹر سلیم خان عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے پھر ایک بار عدالت عظمیٰ نے نربھیا اجتماعی عصمت دری کے چاروں قصورواروں مکیش،، ونے ، اکشے اور پون کے لیے پھانسی کی سزا کو برقرار رکھا ۔ گذشتہ سال پانچ مئی کو دہلی ہائی کورٹ نے یہ سزا سنائی تھی جس کے خلاف قصورواروں…

  • نشہ خوری نوجوان نسل کو زندہ درگور کر رہی ہے

    نشہ خوری نوجوان نسل کو زندہ درگور کر رہی ہے

       سہیل عابدین     ہندوستان ایک کثیر مذہبی ممالک میں سے ایک ہے۔ جہاں نوجوانوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ ان نوجوانوں کے لئے تعلیم کے ساتھ ساتھ روزگار بھی بے حد ضروری ہے۔ لیکن اس ملک میں نوجوان طبقہ سب سے زیادہ بے روزگار نظر آتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج…

  • شاپنگ مال نے اہلِ موریشس کی طرزِ زیست میں تغیر پیدا کیا

    شاپنگ مال نے اہلِ موریشس کی طرزِ زیست میں تغیر پیدا کیا

    آبیناز جان علی میرے اسکول کے زمانے میں شاپنگ مال کا تذکرہ صرف درسی کتابوں اور کہانیوں کی کتابوں تک ہی محدود تھا۔شاپنگ مال کسی ملک کے ترقی یافتہ ہونے کابین ثبوت فراہم کرتا ہے۔ بیس سال بعدزمانے نے کروٹ بدلی اور جزیرئہ موریشس میںمختلف علاقوں میں شاپنگ مال کی تعمیر ہوئی جس سے ہماری…