Category: مضامین و مقالات
-

خوش حال گھر کی ضامن عورت ہی ہے!
احساس نایاب گھر کو خوشحال اورجنت نما بنانے میں عورت کا کردار سب سے اہم ہے۔ اگر عورت چاہے تو گھر کو جنت بھی بناسکتی ہے اور دوزخ بھی ۔ صنف نازک ہونے کے باوجود اللہ نے عورت کو بہت ساری خوبیوں سے نوازا ا ہے جس کی وجہ سے ایک اکیلی عورت بڑی سے…
-

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی میں دلت رزرویشن کا شوشہ
ڈاکٹر ظفردارک قاسمی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی ملک کا ممتاز ترین تعلیمی وتربیتی مرکز ہے؛ ملک میں سیکڑوں ریاستی اور مرکزی سطح کے ادارے ہیں؛ اس کے علاوہ ان گنت کالج اور اسکولس ہیں جو ہماری نسلوں کو علم وعرفان جیسے اہم ترین زیور سے آراستہ کرنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں؛ان میں سے ہر…
-

تعلیم کے کئی ایسے شعبے ہیں جہاں ہماری شمولیت کم ہے
شمع فروزاں: حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اﷲ تعالیٰ نے دوسری مخلوقات کے مقابلہ میں انسان کو جن امتیازی صلاحیتوں سے نوازا ہے، ان میں سے ایک اہم صفت یہ ہے کہ اس کے اندر علم کو حاصل کرنے کی صلاحیت ہے، علم کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ اﷲ…
-

جئے جوان جئے کسان
ڈاکٹر سلیم خان انگریزوں کو ہندوستانی فوجیوں کا اس قدر خیال تھا کہ انہوں نے ۱۹۸۹ میں فوجی طبیلے (ملٹری فارم) قائم کیے ۔ ان کا مقصد سپاہیوں کے تازہ دودھ اور اس کی دیگر مصنوعات کی فراہمی تھا۔ یہ اب بھی موجود ہیں اور ان میں ۲۵۰۰۰ اعلیٰ نسل کی فرسوال گائیں ہیں ۔…
-

ایردوان کی مسلسل فتوحات ،مغرب کی بوکھلاہٹ، عالمِ اسلام کا جشن: ایک جائزہ
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ”مسجدیں ہماری چھاؤنیاں ہیں، مسجدوں کے مینار ہمارے میزائل اور گنبد ہمارے ٹینک ہیں جبکہ مساجد کے نمازی ہمارے لشکری ہیں“یہ عبارت ترکی کے انقلابی شاعر ضیا گوگل کی ایک رباعی نظم کا ترجمہ ہے ،1998 میں رجب طیب ایردوان کو یہ نظم پڑھنے کی پاداش میں جیل کی…
-

کرشماتی لیڈر ایردوان کی فتوحات کی وجوہات
ڈاکٹر فرقان حمید 24 جون کے صدارتی اور پارلیمنٹ کے بیک وقت انتخابات میں صدر ایردوان اور ان کی جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی کی مسلسل کامیابیوں پر نہ صرف ترکی بلکہ دنیا بھر میں جہاں جہاں مسلمان آباد ہیں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین، نگراں وزیراعظم ناصر الملک اور…
-

ائمہ کرام و مؤذنین کے حقوق کی پاسداری میں کوتاہیاں: معاشی کفالت سے مسائل کا تصفیہ ممکن
غلام مصطفی رضوی ائمہ کرام ہماری نمازوں کے رہبر ہیں۔ نماز جیسی پاکیزہ عبادت میں جو ہمارے رہبر ہیں؛ اُن کا مقام کیسا بلند ہوگا، جس کا اندازہ ہم نہیں کر سکتے۔ مؤذن بھی سربلند ہیں۔ اُن کی اذاں کی آواز جب سماعتوں سے ٹکراتی ہے تو کیفیت یوں ہوتی ہے کہ: دل و جاں…
-

ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
ڈاکٹر سلیم خان سمندر میں بہنے والے برف کے تودے کی چوٹی کو دیکھ کر جو جہازی اس کی جسامت کا غلط اندازہ لگائے اور خطرناکی کونظر انداز کرکے اس سےٹکراجائے تو وہ اپنے ساتھ جہازکے سارے مسافروں کی تباہی وبربادی کا سبب بن جاتا ہے۔ وطن عزیز کی باگ ڈور بھی فی الحال ایک…

