Category: مضامین و مقالات
-

بانی امارت شرعیہ مولانا ابو المحاسن محمد سجادؒ: حیات و خدمات
مولانا محمد شبلی القاسمی صوبہ بہارکا پٹنہ ہندوستان کے قدیم ترین شہروں میں ہے ، اور ہندوستان کے ہرتاریخی دور میں پٹنہ کو مرکزیت حاصل رہی ہے ، ہندو راجاؤں کے زمانہ میں بھی پٹنہ علم وسیاست کا مرکز تھا ، اور مسلمان بادشاہوں کے دور میں بھی اس نے اپنی خصوصیت کو باقی رکھا…
-

جزیرہ موریشس اور اس کا خوبصورت ساحل
آبیناز جان علی بحرِہند میں ایک نقطے کی مانند جزیرہ موریشس اپنے خوبصورت ساحلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ صاف و شفاف پانی اور سفید نرم ریت سے لطف اندوز ہونے کے لئے سیاح دنیا کے مختلف گوشوں سے طویل مسافت طے کرکے یہاں آتے ہیں۔ سمندر کے کنارے سکون ہے۔ انسان خود کو قدرت…
-

امارت شرعیہ کی تعلیمی تحریک
مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی اسلام میں تعلیم کاحصول مردو عورت کے لیے فرض قرار دیا گیاہے ، اس معاملہ میں جنس کے اعتبار سے کوئی تفریق نہیں کی گئی، اسلام نے علم کو اللہ کی معرفت اور ترقی درجات کا سبب بتایاہے، خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان فرمایا کہ…
-

آصفہ سے آصف تک داستانِ الم
ڈاکٹر سلیم خان تھامسن رائٹرس فاؤنڈیشن کے جائزے میں خواتین کے تئیں جنسی تشدد، انسانی اسمگلنگ اور جنسی کاروبار میں ڈھکیلے جانے کی کسوٹی پر ہندوستان کو خواتین کے لئے دنیا کا سب خطرناک ملک بتایا گیا ہے۔۵۵۰ ماہرین کے ذریعے کئے گئے اس سروے میں یورپ، افریقہ، امریکہ، جنوب ومشرقی ایشیا کے پیشہ ور،…
-
کون ہے اردو کا مجرم؟
ڈاکٹر زین شمسی ابھی دو دن قبل ایس ایچ او بدر پور صہیب فاروقی صاحب کا فرمان جاری ہوا کہ اپنے قیمتی وقت میں سے تھوڑا سا وقت چرا کر جامعہ پولیس تھانہ میں تشریف لائیں، تو ڈر کے شائبہ کے ساتھ ساتھ مجھے انتہائی خوشی بھی ہوئی کہ کم از کم مجھے کہیں کوئی…
-
بٹ کوئن — ایک فرضی کرنسی !
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اللہ تعالیٰ نے انسان کو دوسری مخلوقات کی طرح مختلف ضرورتوں کا محتاج بناکر پیدا فرمایا ہے ، اسے پیٹ بھرنے اور بھوک مٹانے کے لئے غذا کی ضرورت ہے ، صحت و علاج کے لئے دوائیں درکار ہیں ، وہ جسم چھپانے کے لئے کپڑوں کا محتاج…
-
طیب ایردوان نے ترکی کا الیکشن جیتا ہے، دنیا نہیں
ڈاکٹر یامین انصاری رجب طیب اردوغان نہ صرف ترکی بلکہ عالم اسلام کے مضبوط لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں، لیکن ابھی انھیں عالمی رہبر مان لینا جلد بازی ہوگی رجب طیب اردوغان کو ایک بار پھر ترکی کے عوام نے اپنا صدرمنتخب کر لیا ہے۔اردوغان کو صدارتی الیکشن میں۲۵اعشاریہ۵فیصد ووٹ ملے ،…
-
جموں کشمیر کا سیاسی بحران
فیصل فاروق بی جے پی نے وقت سے پہلے حکومت گِرا کر اخلاقی طور پر بزدلی اور چالاکی کا ثبوت دیا ہے۔ جموں کشمیر میں قریب تین سال گٹھ بندھن سرکار میں رہنے کے بعد بی جے پی نے اچانک حکومت سے حمایت واپس لینے کا اعلان کیا، جس کے بعد محبوبہ مفتی کو وزیراعلیٰ…
-
ترکی ایک بار پھر دنیا کی نگاہوں کا مرکز!
مولانا ابو عمار زاہد الراشدی ترکی ایک صدی کے بعد پھر سے پوری دنیا کی نگاہوں اور عالم اسلام کی امیدوں کا مرکز بن گیا ہے۔ اب سے سو سال قبل ترکی دنیا کا ایک اہم موضوع تھا اور اب صدی گزر جانے پر ایک بار پھر دنیا بھر میں بحث و مباحثہ کا اہم…
-
ترکی کا قضیہ
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ترکی کے صدارتی انتخابات میں رجب طیّب اردوان کو کام یابی حاصل ہوگئی _ اس خبر نے مجھے خوشی سے سرشار کردیا اور میری طرح دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں انسان بھی اپنی مسرّت کو چھپا نہیں سکے _ ٹھیک اسی طرح بہت سوں کی طرف سے منفی تبصروں کا…