Category: مضامین و مقالات
-
تارکین وطن اور یورپی ممالک کے حالات
اکرام الدین زیر نظر تحریر کو اگر غور سے پڑھا اور سمجھا گیا تو میں یہ کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرونگا کہ شائد تھوڑا بہت اس تحریر کے لکھنے کا حق ادا ہوگیا دنیا کے تقریبا،تمام ملکوں کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں اور حالات کے اس بدلاو کا اثر بہت گہرا…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام (قسط نمبر 2)
سراج الدین قاسمی مدارس کی ترقی، کافی حد تک مہتمم صاحب کی محنت ،محبت، للہیت اور سوجھ بوجھ پر موقوف ہوتی ہے ۔ مہتمم حضرات دو قسم کے لوگ ہوتے ہیں ۔ (1) علم دین سے نا آشنا، مدارس کے نشیب و فراز سے نا بلد، سیاسی یا سماجی اعتبار سے قدآور اور مالدار ۔…
-
مہمانانِ رسول …. فی امانِ اللہ …!
اجود اللہ پھولپوری ماہ شوال سے تعلیمی سال کا آغاز ھوتا ھے محبین شریعت عید کی خوشیاں اپنے عزیز واقارب کے ساتھ ذوق و شوق سے بانٹنے کے بعد علم دین کی پیاس بجھانے کے واسطے اپنا اپنا بوریا بستر لیکر مخزن علم کی تلاش میں سرگرداں ھوجاتے ھیں….! اپنے اعزہ و اقارب کو چھوڑ…
-
ایک پیغام ذمہ داران مدارس کے نام
سراج الدین قاسمی السلام علیکم ۔ ۔ رمضان المبارک گزر گیا، عید کی تعطیلات بھی ختم ہونے کو ہیں ،مدارس تقریبا کھل ہی چکے ہیں، آپ (اہل مدارس )تعلیمی آغاز کی سرگرمیوں میں مصروف ہوچکے ہیں ۔ہر کسی کی سوچ ہے کہ ترقی ہو ۔یہ سوچ تو اچھی اور بہت ہی اچھی سوچ ہے ۔…
-
کون جیتے گا ترک صدارتی انتخابات ؟
ڈاکٹر فرقان حمید۔ انقرہ 24جون 2018ء کو ترکی میں صدارتی اور قومی اسمبلی کے انتخابات بیک وقت ہو رہے ہیں ۔ یہ انتخابات ترکی کی تاریخ میں نئے دور کے آغاز کی بھی حیثیت رکھتے ہیں کیونکہ ان انتخابات کے بعد ترکی میں مکمل طور پر صدارتی نظام پر عمل درآمد شروع ہو جائے گا…
-
کمال تو یہ ہے کہ دشمن بھی گواہی دے
عمرفاروق قاسمی اکیس جون کو میرا اسکول معمول کے مطابق کھلا تھا، میں بھی ورکنگ ڈے ہونے کی وجہ سے اسکول پہنچا، مجھے معلوم تھا کہ آج یوگا دوس بھی ہے، دوتین دنوں سے سرکاری عملہ کی جانب شرکت کے لئے ترغیبی مہم بھی جاری تھی، شروع میں مجھے یہ معلوم ہوا کہ انیس تاریخ…
-
مودی – محبوبہ کی دوستی و دشمنی اور کشمیر کی حالت زار
عبدالعزیز مفتی محمد سعید کی پارٹی پی ڈی پی کو 28سیٹوں پر اور بی جے پی کو 25سیٹوں پر کشمیر اسمبلی کے گزشتہ الیکشن میں کامیابی ہوئی تھی۔ دونوں پارٹیوں نے مل کر تین سال پہلے حکومت کی تشکیل کی تھی۔ مفتی اور مودی کے ملاپ اور اتحاد کو تاریخی اتحاد بتایا گیا تھا اور…
-
کشمیر تو ۰۰۰ اور میں ہوں گجراتی
ڈاکٹر سلیم خان شاہ رخ کی آخری سپر ہٹ چنائی ایکسپریس اور شاہ جی کی پہلی سپر فلاپ ہِمساگر ایکسپریس میں کشمیر مشترک ہے۔ اس سے پہلے کہ سرینگر سے نکل احمد آباد ہوتے ہوئے ہِمساگر ایکسپریس کنیا کماری پہنچتی تروپتی میں چندرابابو نائیڈو نے اس کو پنکچر کردیا اور کمل کو اپنے گھر سے…
-
میرے والد، حفظِ قرآن اور تلاوتِ کلامِ پاک
فیصل نذیر بہار کے مشہور ادارے اشرف العلوم کنہواں، سیتامڑھی کے صد سالہ جلسے میں اپنے حفظ کی سند حاصل کرنے آئے حفاظ اور علماء کے جم غفیر کے درمیان اگر کوئی شخص مجھے ان اعزاز کا حقیقی حقدار نظر آیا تو وہ میرے والد ماجد تھے، اور یہ بات میں عقیدت میں ڈوب کر…
-
عید: رمضان کا انعام
محمد طارق اعظم مہدالقاسم بنگلور رمضان المبارک جو نیکیوں کا موسم بہار ہے اس کے لمحے لمحے سے آپ نے ایمانی اور احتسابی کیفیت کےساتھ خوب خوب استفادہ کیا ہوگا اور کر رہے ہوں گے ۔رمضان المبارک کا مہینہ اپنے نفس کو گناہوں کی گندگیوں سے پاک کرنے کا اور نور ایمان سے منور کرنے…