Category: مضامین و مقالات

  • ہندوستان میں ایک ملک ایک ہلال کمیٹی کیوں نہ ہو؟

    محمد برہان الدین قاسمی آغاز اسلام سے ہی مسلمانوں کے لیے مختلف سماجی و مذہبی امور میں ہلال یا چاندکو بہت اہمیت حاصل رہی ہے۔ تقریبا تمام مسلم ممالک میں اسلامی یا ہجری کلینڈر، جس کا آغاز نبی اکرم صلی اللہ و علیہ و سلم کی حضرت ابو بکر صدیق کی رفاقت میں 13/12 ستمبر…

  • عید الفطر : مساوات اور اجتماعیت کا مظہر

    نورالسلام ندوی عید خوشی و مسرت کا دن ہے ، فرحت و انبساط کا دن ہے، غموں کو بھلانے اور مسکرانے کا دن ہے، گلوے شکوے دور کرنے اور گلے ملنے کا دن ہے۔ رمضان المبارک کے روزے اور قیام لیل کے بدلے امت محمدیہ کو انعام و اکرام سے نوازے جانے کا دن ہے۔…

  • کہیں ہم بھی شکار نہ ہوجائیں

     ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز 12؍جون 2018ء کو دہلی میں ایک خاتون کے بشمول تین افراد کو گرفتار کیا جو پانچ دولت مند افراد کو بلیک میل کرتے ہوئے ان سے رقم وصول کررہے تھے۔ ان پانچ بزنس مین پر بھیواڑی (راجستھان) میں ایک خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کا الزام تھا۔ تاہم پولیس نے…

  • رمضان کا روحانی اور اقتصادی پہلو

     مفتی محمد یحییٰ قاسمی رمضان میںسب سے اہم عمل روزہ ہے۔صحیح بخاری میں حضور ﷺ کا ارشا دہے کہ’ جس نے رمضان کے روزے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت (یعنی اخلاص) سے رکھے تو اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔‘روزے کا اصل مقصد اللہ تعالیٰ کے احکام کی بجاآوری ہے…

  • رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ پس جانے کے بعد

    آبیناز جان علی مہندی موریشس کی تہذیب کا ایک اہم حصّہ ہے۔ کثیر المذاہب کے اس جزیرے میں مہندی کو ہر مذہب کے ماننے والوں نے اپنایا ہے۔ مہندی خوشی کی علامت ہے۔ منگنی، شادی، سالگرہ ہو یا عید مہندی اس خوشی میں سونے پر سہاگا کا کام کرتی ہے۔ چھوٹی بچیوں سے لے کر…

  • سیکولر برادری کو مستعدی سے کام کرنا ہوگا

    ڈاکٹر ظفر دارک قاسمی علیگڑھ مسلم یونیورسٹی یہ ہمارے لئے خوش بختی کی بات ہیکہ ہم ایک جمہوری ملک اور سیکولر آئین کے سائے تلے رہ رہے ہیں- اس کا مطلب واضح کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اس کی اہمیت وافادیت سے ملک کا ہر شہری بخوبی واقف ہے – اگر ہم ان ممالک…

  • ہندوستان میں رویت ہلال کا اختلاف :اسباب و وجوہات

    مسلم دور حکومت میں رویت ہلال کے سلسلے میں کوئی اختلاف نہیں ہوتاتھا۔ ایک ہی دن پورے ہندوستان میں روزہ رکھنے کا اہتمام ہوتاتھا اور ایک ہی دن عید کی نماز ادا کی جاتی تھی ،عصر حاضر کے مسلم ملکوں میں حکومت کی طرف سے باضابطہ چاند کمیٹی کی تشکیل کی جاچکی ہے جس کی…

  • پرنب داکا آر ایس ایس پریم

    اب کانگریس کیلئے سنگھ پر حملہ کرنا اور آر ایس ایس کے خلاف بولنا آسان نہیں ہوگا ،جب بھی سنگھی نظریات کے خلاف کانگریس بولے گی اسے پرنب دا کا یہ جملہ یاد دلایا جائے گا ۔ ملک کے ہندﺅوں کو بھی انہوں نے خاموشی کے ساتھ یہ پیغام دے دیاہے کہ ہیڈ گیوار نے…

  • یہ آنکھ کیوں بھر آئی!!

    سیدہ تبسم منظور ناڈکر ۔ممبئی آج گرمی کی شدت کچھ زیادہ ہی تھی۔۔۔ایسا لگ رہا تھا شام تک رحمت باراں کی آمد ضرور ہوگی……گھر میں افطاری بنانے کا دل ہی نہیں ہورہا تھا۔۔۔۔۔سوچا آج باہر سے ہی افطاری لے آتے ہیں۔پھر دو دن بعد عید بھی ہے۔چار بجے ہی ہم افطاری لینے نکل گئے۔ اور…

  • غفلت میں جینے والو ….

    احساس نایاب (شیموگہ ، کرناٹک) غفلت میں جینے والو دیکھو تو ایک نظر قبر بلائیگی نہ عمر اور حیثیت دیکھ کر وہ عید کی نورانی صبح تھی جو رات بھر کے لمبے انتظار کے بعد سورج کی پہلی کرن، چڑیوں کی حمدوثنا اور ہواؤں میں تازگی لئے ہرسو رحمت بکھیر رہی تھی۔ ہم بھی نیم…