Category: مضامین و مقالات
-
ترکی کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار: میرال آقشینر
ڈاکٹر فرقان حمید، انقرہ ترکی میں صدارتی اور پارلیمنٹ کے انتخابات( پارلیمانی نہیں کیونکہ ملک میں پارلیمانی نظام ختم کرتے ہوئے صدارتی نظام کو اپنا لیا گیا ہے تاہم قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کے اراکین کا چناو بھی اسی روز کیا جائے گا) 24 جون 2018ء کو ہو رہے ہیں اور ماہ رمضان کے…
-
ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی انڈونیشیا ایشاء کے جنوب مشرق کا ایک اہم ترین ملک ہے ۔ دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت یہاں قائم ہے ،اسی ملک میں سب سے زیادہ مسلمان آباد ہیں ۔87 فیصد مسلم آبادی کے علاوہ 9 فیصد عیسائی ،دو فیصد ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی یہاں پائے جاتے…
-
گنے سے دھنائی
ڈاکٹر سلیم خان للن کمارشرما اور کلن سنگھ ٹکیت اپنے گنے کے کھیت میں بیٹھ کر حقہ پھونک رہے تھے کہ وہاں چھٹن بجرنگی پہنچ گیا ۔ للن نے کہا آو بھائی بھلے پدھارو اور کیتلی سے گرم گرم چائے مٹی کے کلہڑ میں انڈیلنے لگا۔ چھٹن بجرنگی نے چائے کی چسکی لیتے ہوئے للن…
-
شبِ قدر کی حقیقت، علامات اور اعمال
خورشید عالم داؤد قاسمی رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی بڑی فضیلت واہمیت ہے۔ یہ عشرہ جہنم کی آگ سے آزادی، اعتکاف جیسی عظیم عبادت کے ساتھ ساتھ اسی عشرہ کی کسی طاق راتوں میں سے ایک رات “شبِ قدر”، یا “لیلۃ القدر” ہوتی ہے۔ شبِ قدر یا لیلۃ القدر بڑی بابرکت اور فضیلت واہمیت…
-
مودی جی! یہ جو پبلک ہے، یہ سب جانتی ہے
سہیل انجم 1974 میں ایک فلم آئی تھی ”روٹی“۔ سپر اسٹار راجیش کھنہ نے اس میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔ اس میں آنند بخشی کا لکھا، کشور کمار کا گایا اور راجیش کھنہ پر فلمایا گیا ایک نغمہ بہت مقبول ہوا تھا۔ اس کے بول تھے: ”یہ جو پبلک ہے یہ سب جانتی ہے،…
-
رمضان ، اسراف اور فضول خرچی
مفتی رفیع الدین حنفی قاسمی اسراف کہتے ہیں کسی بھی چیز کے استعمال اور اس میں انہماک میں مبالغہ آرائی سے کام لینا ، بلا ضرورت اور حاجت کسی بھی چیز کو صرف کرنا، بلا موقع ومحل کے کسی بھی چیز کا بے محابا اور بے تحاشا استعمال، ا یہ نہایت مذموم عمل ہے ،…
-
روزہ اور افطار
سیدہ تبسم منظور رمضان المبارک کا ہر پل بہت قیمتی ہوتاہے اور ہر نیک عمل کااجر وثواب کئی گنا ملتا ہے۔ رمضان المبارک ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے رحمتوں اور سعادتوں سے مالا مال ہونے کا مہینہ ہے۔ عام دنوں کے مقابلے میں رمضان المبارک میں کئے گئے اعمال کا اجرو ثواب بھی…
-
منڈل بنام کمنڈل پارٹ ٹو
قاسم سید کیا ملک پھر علاقائی سیاست کی مرکزیت کی طرف لوٹ رہا ہے۔ کیامنڈل بنام کمنڈل کی جنگ پھر چھڑ گئی ہے۔ کیاذات پات کی پرانی سوشل انجینئرنگ کے عہد کی واپسی ہوگئی ہے اور کمنڈل پوری طاقت جھونکنے کے باوجود اپنا اثر کھونے کے دہانے پر پہنچ جائے گا۔ علاقائی پارٹیوں کی کھوئی…
-
مدارس اسلامیہ اور ان کے سفراء کو در پیش مشکلات
شمس تبریز قاسمی رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا منبع اور نیکیاں کمانے کا عظیم موقع ہے ۔ یہ مہینہ گناہوں سے پاک ،صاف ہونے ، نامہ اعمال میں ثوابوں کا ذخیر ہ جمع کرنے اور خدائے پاک کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا ہے ۔ اس ماہ مبارک میں مسلمانوں کی…