Category: مضامین و مقالات
-
اربابِ مدارس اور خود احتسابی کی ضرورت
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی یہ ایک حقیقت ہے کہ گزشتہ ڈیڑھ تا دو سال کے عرصہ میں پورے برصغیر میں ناموافق حالات کے باوجود اسلامی افکار و اقدار کی حفاظت جس ذریعہ سے انجام پائی ہے، وہ مدارس اسلامیہ ہے، ۱۸۵۷ء سے پہلے ہمارے ملک میں دینی تعلیم کے ادارے موجود تھے؛…
-
صحت کا دشمن تمباکو اور عالمی یوم انسداد تمباکو
ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہر سال 31 مئی کو’ عالمی ادارہ صحت ‘ (WHO ) کے ذریعہ عالمی سطح پر ’ عالمی یوم ا نسداد تمباکو‘ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ کسی بھی بہتر سماج ، قوم و ملک کے لئے یہ ضروری ہے کہ لوگ صحت مند ، چاق وچوبند ،…
-
مودی حکومت کے چار سال: بدعنوانی، لاقانونیت، فرقہ پرستی اور ظلم و جبر سے عبارت
عابد انور ہندوستان میں حالات کتنے بدل گئے ہیں، الفاظ و استعارات میں کتنی تبدیلی آگئی ہے ، الفاظ کے معنی و مفاہیم اور اصطلاحات الٹ دئے گئے ہیں ،سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ کہا جانے لگا ہے، قانون کی حکمرانی کا مطلب کمزور اور سہارا کو ستانا رہ گیا ہے، دھاندلی کو…
-
جے این یو اور ’ اسلامی دہشت گردی ‘ کا نصاب
فیصل فاروق دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں ’اسلامی دہشت گردی‘ پر مبنی مضمون شروع کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جسے لے کر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ گزشتہ دنوں جے این یو کی ۱۴۵/ویں اکیڈمک کونسل کی میٹنگ کے دوران…
-
مودی حکومت کے چار سال: سچ ثابت ہوئے اندیشے
نقطہ نظر : ڈاکٹر محمد منظور عالم بی جے پی کو مرکزمیں اقتدار کی باگ دوڑ سنبھالتے ہوئے 26 مئی کو چار سال مکمل ہوگئے ہیں،اس موقع پر بی جے پی حکومت جشن منارہی ہے ،مختلف کامیابیوں اور حصولیابیوں کا دعوی کررہی ہے ۔یہ بھی کہاجارہاہے کہ جو کام کانگریس نے 48سال میں نہیں کیا…
-
سحری: فوائد و برکات: احادیث نبوی کی روشنی میں
مفتی رفیع الدین حنفی قاسمی روزہ کے نیت سے وقت سحر کھانے پر ”سحری“ کا اطلاق ہوتا ہے ، یہ عمل نہایت مہتم بالشان اور فضائل اور برکتوں کا حامل ہے ، اس عمل کی برکت اور اس کے فضائل و برکتوں کے استحضار سے اس عمل کا ثواب دوچند ہوجاتا ہے، ہم صرف روزہ…
-
خودی اپنی اپنی خدا اپنا اپنا
قاسم سید کیا ایسا نہیں لگتا کہ ہم دھیرے دھیرے ایک بھیڑ اور بے ہنگم ہجوم میں تبدیل ہوتے جارہے ہیں جس نے نفسانی خواہشات کو امام اور اختلافات کو رہنما بنا لیا ہے۔ بے مقصد زندگی نے بہت سے ناخداؤں اور طابع آزماؤں کو پیدا کردیا ہے۔ ہر کوئی اپنے نام کی نکیل ڈال…
-
قرآن مجید کا ایک بھلایا ہوا حق
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی رمضان المبارک کے مہینہ کو قرآن مجید سے ایک خاص مناسبت ہے ، مفسرین کے بیان کے مطابق اس مہینہ میں قرآن مجید لوحِ محفوظ سے آسمانِ اول پر بھیجا گیا ، پھر اسی مبارک مہینہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن اترنا شروع ہوا ، اس…
-
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں!
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی دنیا کے 128 ممالک نے دسمبر 2018 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈونالڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا تھا ، صرف 14 ملکوں نے امریکی فیصلے کی حمایت کی تھی ۔اسلامی تعاون تنظیم نے ہنگامی اجلاس طلب کرکے امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کئے جانے کو ناقابل برداشت…