Category: مضامین و مقالات
-
استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی سربراہی اجلاس
ڈاکٹر فرقان حمید ترکی جو اسلامی تعاون تنظیم کا موجودہ چئیر مین ہے کی میزبانی میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے روز غیر معمولی سربراہی اجلاس منعقد ہوا۔ اسی نوعیت کا ایک غیر معمولی اجلاس اُس وقت بھی استنبول میں منعقد کیا گیا تھا جب گزشتہ سال کے آخر میں امریکی صدر نے اپنے…
-
کرناٹک: ایک انجانے خوف کی ریہرسل
مشرّف عالم ذوقی دلی کیتھو لک چرچ کے پادری انیل میٹو نے ہندوستان کے تمام چرچ اور پادریوں کو خط لکھا ہے کہ مودی حکومت ہندوستانی جمہوریت کا خون کر رہی ہے .ہمیں اپنی عبادت میں حکومت کی تبدیلی کے لئے د عا کرنی چاہیے ..عیسائیوں کی طرف سے اٹھنے والی یہ بڑی آواز ہے…
-
داعش کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخاب
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عراق کبھی دنیا کا خوشحال ،ترقی یافتہ،آزاد ، خود مختار اور طاقتور ملک تھالیکن آج وہ کھنڈرات میں تبدیل ہوچکاہے ،ہرطرف تباہی بربادی کی تصویر عیاں ہے ۔1980کی دہائی میں ایران ۔عراق طویل جنگ میں دس لاکھ عوام کی جان گئی ،دولت کا بے تحاشا ضیاع ہوا ۔90 کی دہائی…
-
زکوٰۃ غریبوں کا حق ہے، خیرات نہیں …!
احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) اے غریب و نادار، محتاج و ضرورت مندوں کی مدد کرنے والو, امداد کے بدلے , کسی کی خود داری کو ٹھیس مت پہنچاؤ، مانا کہ ابھی ہیں وہ محتاج بہت، ماناکہ ابھی ہیں وہ مجبور بہت، ان کی مجبوری کو رسوا نہ کرو، ان کی محتاجی کا تماشہ…
-
ٹیوشن ایک تجزیہ
ام ھشام اس دنیا کی بیش قیمت چیزوں میں سے ایک ہے ,نئی “سوچ اور آئیڈیا ” اگر آپ کے پاس دنیا کےکسی کام آجانے یا انکی علمی و تفریحی اور نفسیاتی معاملات سے متعلق کوئی اچھوتا پلان ہے تو پھر آپ کی یہ سوچ خود بخود لوگوں کے دل ودماغ پر حکومت کرنے لگے…
-
یدورپاّ: بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے
دولت کے استعمال میں وقت درکار ہوتا ہے اس کو زائل کرنے کے لیے کانگریس نے عدالت کے دروازے پر دستک دی۔ حزب اختلاف کی درخواست غالباً پہلی بار رات بارہ بجے بنچ کی تشکیل اور ۲ تا ۵ کے درمیان سماعت ایک غیر معمولی کامیابی تھی ڈاکٹر سلیم خان فسطائیت کے غرور و…
-
رمضان المبار ک کے انوار و برکات
محمد حامد ناصری قاسمی روح اور جسم کے مجموعے کا نام حضرت انسان ہے۔ اس کے جسم کو مٹی سے بناکر اللہ پاک نے اس میں روح ڈال دی، پھر دنیا میں بھیج دیا گیا اور اس کی ضروریات کے لیے مثلا، اناج، غلّہ، پھل، پھول، اور پانی وغیرہ کا انتظام خالق انسان نے زمین…
-
عالم اسلام پر نفاق کے گہرے بادل (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی بجا طور پر تمام مسلمان اس وقت سب سے زیادہ تشویش اپنے مقامات مقدسہ کے بارے میں محسوس کرتے ہیں، سعودی عرب مین کم سے کم ظاہری طور پر جو دینی رکھ رکھاؤ تھا، اب وہ بھی بہت تیز رفتاری سے ختم ہو رہا ہے، مخلوط تعلیم کی…
-
سفارت خانہ کی منتقلی اور فلسطینیوں کا قتل عام
خورشید عالم داؤد قاسمی جی ہاں، یہاں خفیہ طور پر کچھ بھی نہیں ہورہا۔ سب کچھ دن کے اجالے میں ہورہا ہے۔ غاصب مملکت اسرائیل کے شہر تل ابیب میں واقع، امریکی سفارت خانہ 14/مئی کو مقبوضہ بیت المقدس میں منتقل کردیا گیا۔ اسی یروشلم (مقبوضہ بیت المقدس) میں جس کے اصل حقدار فلسطینی مسلمان…