Category: مضامین و مقالات
-
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں!
محمد اسعد فلاحی مدیر مضامین ڈاٹ کام ہمت، حوصلہ، شجاعت، بہادری اور دلیری جیسی عظیم صفات موجودہ دور کے کسی خطے میں دیکھنی ہوں تو فلسطینی مسلمانوں کی طرف ایک نظر ڈال لینا کافی ہوگا۔ ان کی بہادری کی داستانیں تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کے لیے ثبت ہورہی ہیں۔ ان کے بلند عزائم عالم…
-
امام و مؤذن کی مظلومیت اور مسجد کمیٹی کا ظلم
محمد حامد ناصری قاسمی استاذ/ دارالعلوم الایمان، کنشاسا، کونگو، افریقہ اسلام کی نظر میں مکان یا جگہ کی دو قسمیں ہیں۔ ایک جگہ وہ ہے جو اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ محبوب ہے اور دوسری جگہ اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ ناپسندیدہ ہے۔ پہلی جگہ مسجد ہے اور دوسری جگہ بازار ہے۔ اس…
-
عورت کی حمایت کے لئے اسلامی احکامات کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں
احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) آج کل ریاست کرناٹک میں انتخابات کا موسم بہار ہے۔جدھر دیکھو ادھر ہی انتخاب کا بادل چھایا ہوا ہے۔ ہر شہر، ہر گاؤں، گلی کوچے، حتیٰ کہ ہر انسان کی گفتگو کا موضوع یہی انتخاب ہے ۔ سیاسی مہارتھیوں سے لیکر اہل جبہ و دستار بھی اپنے اپنے مفادات کے لئے…
-
مضطرب نوجوانوں کو سنبھال لیجئے ….
قاسم سید تاریخ مسلسل جلتا الاؤ ہے جس میں ماضی کی راکھ چنگاریاں دبائے رہتی ہے جس کو کریدنے سے انگلیاں جل جاتی ہیں ،مگر سیاست کی ضرورتوں نے پورا منظر نامہ بدل دیا ہے ۔ایک ایسی تربیت یافتہ رضا کار فوج تیار کردی گئی ہے جو وقتا فوقتا مٹھیوں میں یہ چنگاریاں بھر کر…
-
شورہے اوجِ فلک پرآمدِرمضان کا
حضورنبی اکرم ،نورمجسم،سیدعالمﷺسب مہینوں سے زیادہ شعبان المعظم کے روزے رکھاکرتے تھے۔پورے اہتمام واشتیاق کے ساتھ رمضان المبارک کاچاند دیکھنے کی کوشش کریںاورچانددیکھ کریہ دعاءپڑھیں”اللھم اھلّہ علینابالیُمن والایمان والسلامة والاسلام ربی وربک اللّٰہ یاھلال“ائے اللہ! اس چاندکوہمارے لئے ظاہرکربرکت وایمان کے ساتھ اورسلامتی وایمان کے ساتھ ائے چاند ہمارااَورتیرارب اللہ ہے محمد صدرِعالم قادری مصباحی…
-
عالم اسلام پر نفاق کے گہرے بادل (۱)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی جناب شیخ پر افسوس ہے میں نے تو سمجھا تھا حرم کے رہنے والے ایسے نامحرم نہیں ہوتے انبیاء کرام جب بھی دنیا میں تشریف لائے، ان کو دو طبقوں سے سابقہ پیش آیا، ایک وہ جو کھلے ہوئے کافر تھے، خواہ وہ خدا کا انکار کرتے تھے…
-
اتحادِ جمہور مقابلہ اتحادِ ملت
ڈاکٹر فرقان حمید گزشتہ ہفتے کے کالم میں اپنے قارئین کو ترکی کی حزبِ اختلاف کی جانب سے صدر ایردوان کے مقابلے میں ایک مشترکہ صدارتی امیدوار کے تلاش کے بارے میں آگاہ کیا تھا اور یہ بھی بتایا تھا کہ حزب اختلاف مشترکہ طور پر ترکی کے سابق صدر اور جسٹس اینڈ ڈولپمینٹ پارٹی…