Category: مضامین و مقالات
-
علی گڑھ میں کھلنایک شیوا گڑھ میں نایک
عمر فاروق قاسمی دملہ مدہوبنی بہار علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جمیعہ الطلبہ دفتر میں پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی ایک تصویر پر کچھ کٹر پنتھوں نے ہنگامہ برپا کیا ہوا ہے، جب کہ علی گڑھ کے طلبہ نے صاف کہ دیا کہ ہمیں جناح کے نظریہ سے اتفاق نہیں ہے، ہمارے اسلاف…
-
خنجر قاتل ہے یہ “ویٹو”
فیروز عالم ندوی معاون اڈیٹر: ماہنامہ پیام سدرہ، چنئی دوسری جنگ عظیم میں فتح حاصل کرنے کے بعد اتحادی ممالک اور روس نے اقوام متحدہ کے اندر اپنے لیے ویٹو پاور یعنی حق انکار کو ایجاد کیا۔ فتح کی احساس برتری اور اقوام متحدہ کے قیام کا سہرا لینے کے لیے اس غیر منصفانہ حق…
-
زخم سب تیرے دئیے ہیں
قاسم سید عام طور پر یہ بات کہی جاتی ہے کہ گذشتہ چند سالوں میں ہندوتو نے نفسیاتی طور پر سیاست میں برتری حاصل کررکھی ہے اس کو لگاتار ایکسٹینشن ملا ہے اور اس کی نہ صرف پشت پناہی کی گئی بلکہ خاموش حوصلہ افزائی بھی۔ سرکاری سطح پر مقتدر حضرات کی طرف سے سند…
-
ابوالکلام کے وارثوں! کس کی تلاش میں ہو؟
محمد عاطف اسراہوی، نئی دہلی بچپن سے ہی مجھے درسی سرگرمیوں سے کہیں زیادہ غیر درسی سرگرمیوں کا شغف رہا ہے۔ ان میں لکھنا ، تقریری مقابلوں میں حصہ لینا ، غیر نصابی کتب کا مطالعہ کرنا اور کرکٹ کھیلنا وغیرہ شامل ہیں۔ جبکہ والدین کا سارا زور نصابی کتب کے مطالعے کی طرف رغبت…
-
جسٹس راجندر سچر ۔ ایک کڑی جو ٹوٹ گئی
افتخار گیلانی حضرت داتا گنج بخشؒ کی نگری لاہور اور حضرت نظام الدین اولیاءؒ کے شہر دہلی میں کئی مماثلتیں ہیں۔پچھلے ستر سالوں کے دوران سرحدوں نے سیاسی، سماجی اور ذہنی فاصلے کوسوں بڑھادیئے ہوں، مگر موسم، مزاج، زبان اور قدم قدم پر افغان ، مغل و برطانوی دور کی یکساں نشانیاں برصغیر کے ان…
-
ضرورت ہے صدارتی امیدوار کی
ڈاکٹر فرقان حمید ترکی میں قبل از وقت صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے اعلان کے بعد سیاست کے میدان میں بڑی گہماگہمی دیکھی جا رہی ہے۔ خاص طور پر ایردوان کی مخلاف جماعتوں میں ہل چل سی پیدا ہوچکی ہے اور ایردوان کو اس بار اقتدار سے ہٹانے کے لیے نئے نئے نسخے آزمائے جا…
-
انتخابی جنگ کرناٹک کی، لیکن نگاہیں ۲۰۱۹ء پر
ڈاکٹر یامین انصاری آخری فیصلہ کرناٹک کے عوام کو ہی کرنا ہے کہ وہ نہ صرف اپنی ریاست ، بلکہ ملک کو کس سمت لے جانا چاہتے ہیں کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کی مہم اپنے شاباب پر پہنچ چکی ہے۔ اس مرتبہ یہاں کے انتخابی نتائج صرف کرناٹک ہی نہیں، بلکہ قومی سیاست پر اثر…