Category: مضامین و مقالات
-
سیاہ چاندنی
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز سری دیوی کی موت سے متعلق تفتیشی کاروائی دوبئی پولیس نے ختم کردی۔ جس وقت تک آپ یہ سطور پڑھ رہے ہوں گے اس وقت تک سری دیوی کی آخری رسومات ادا کی جاچکی ہوں گی۔ یوں تو بونی کپور کو کلین چٹ دی جاچکی ہے۔ تاہم بی جے پی…
-
اسلام کا قانون ہی ابدی قانون ہے
محمد نور العین متعلم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ جب تک دنیا قائم رہے گی، جب تک نظام شمسی عالم مادی میں گردش کرتا رہےگا اور افراد انسانی لیل و نہار کی خوش گوار ساعتیں گزارتے رہیں گے، اس وقت تک حق و باطل کا تصادم آپس میں ہوتا رہےگا، عدل و ظلم کے مابین جنگ…
-
دنیا کی سب سے پہلی فقہ اکیڈمی
مولانا محمد غیاث الدین حسامی فقہ ِاسلامی ایک جامع اور منظم نظامِ حیات ہے ، قرآن و سنت سے کشیدہ کیا ہوا عطر ہے ، فطرتِ انسانی سے ہم آہنگ ایک معتدل اور متوازن قانون ہے ، یہ فقہ اسلامی ہی ہے جو حیرت انگیز طور پر انسانی زندگی کو منظم اور مربوط کرتی ہے،…
-
شام کے جلتے دن رات
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی شام کی ہر شام خون میں ڈوبی ہوتی ہے ، آنے والی صبح ایک نئی قیامت کی تصویر پیش کرتی ہے، شب و روز کا ہر لمحہ خوف ، دہشت ، بھوک مری، بیچارگی اور المناکی کے عالم میں گزرتاہے ۔قتل وغارت گری ،بے گناہوں کا قتل عام ، آبادی…
-
اُردن کے کنگ کی ہندوستان آمد: دہشت گردی کے خلاف بھارت اور اُردن کا تعاون
ڈاکٹر مصطفی کمال الدین دہلوی اُردن کے کنگ عبد اللہ ثانی بن الحسین 3 دن کی سرکاری دورہ پر 27 فروری کو ہندوستان پہنچ چکے ہیں ۔اس سلسلے میں ہندوستان دو رخی علاقائی اور بین الاقوامی مذاکرات پر ان سے گفتگو کر نے کے لےے تیارہے ۔شاہ بن الحسین کے اس خصوصی دورہ میں ہندوستا…
-
شیر میسور کے دیار میں (پہلی قسط)
شمس تبریز قاسمی بنگلور کو شہر گلستاں کہا جاتا ہے ، لیکن کیوں کہا جاتا ہے اس کا اندازہ بنگلور ایئر پورٹ سے آج نکلتے وقت ہوا، ہر طرف ہریالی تھی، سبزہ تھا ، پھولوں اور پتیوں کی قابل دید سجاوٹ تھی، یہ سلسلہ کوئی ایئر پورٹ سے متصل ایک آدھ کیلومیٹر تک محدود نہیں…
-
شام کے دل خراش حالات
مولانا ندیم الواجدی خانہ جنگی کے شکار ملک؛ شام میں معصوم شہریوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، گذشتہ ہفتے سے صدر بَشار الاسد کی فوجیں روس اور ایران کی مدد سے غوطہ شرقیہ نامی علاقے پر لگاتار زمینی اور فضائی حملے کررہی ہیں، پورا علاقہ ملکی فضائیہ اور زمینی دستوں کے محاصرے میں ہے،…
-
مسائل تو پیدا ہوتے رہیں گے حل ڈھونڈنا تر جیحات میں شامل ہو
سہیل عابدین فکر و نظریات حقائق کی ترجمانی کرتے ہیں۔ جس کے ذریعہ زندگی گزارنے کی سلیقہ مندی کو ترتیب دی جاتی ہے۔ بلکہ فطرت بھی تشکیل پاتی ہے۔ ہم فکر و نظریات کے قوت ارادی سے بے خبر ہیں۔ ہماری فکر کس طرح زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے اور نظریات کے زاویے کس طرح…
-
ایک معصوم کے جیل کی داستان ،جج صاحب میں رہائی نہیں چاہتا۔ مجھے پھانسی پر لٹ کا دو!
دہلی پولیس نے پٹیالہ کورٹ میں لے جاکر کھڑا کر دیا۔ خطرناک دہشت گرد بنا کر،میرے سر فرضی الزام تھوپا گیا کہ، 21 مئی 1996 کو لاجپت نگر مرکزی مارکیٹ میں ہوئے شدید بم دھماکے کی سازش میں میں شامل تھا۔ گاہےبہ گاہے کہا سنا تو یہی جاتا رہا ہے کہ، 100 گناہ گار چھوٹ…
-
“شام ” کی شامِ غریباں …. کب سحر ہوگی ؟
عبدالرشیدطلحہ نعمانیؔ “شام” کی وہ مقدس وبابرکت سرزمین جہاں متعدد روایات کے مطابق قیامت کے دن محشر بپا ہو گا،آج وہ ظالم بشار الاسداوراسلام دشمن طاقتوں کے ہاتھوں قیامتِ صغری کا منظر پیش کررہی ہے،دنیا دیکھ رہی ہے کہ سرزمین ِ شام پرمحشر کی سی دہشت و ہولناکی اور قیامت کی سی وحشت وسراسیمگی ہرسُو…