Category: مضامین و مقالات
-
مسئلہ اردو اسکولوں کے معیار اور بقا کا
حامد اقبال صدیقی ممبئی اور اس کے مضافات میں جتنی بڑی تعداد میں پرائمری اور سیکنڈری اردو اسکول ہیں، شاید ہی ملک کے کسی دوسرے شہر میں ہوں۔ ہم نے وہ منظر بھی دیکھا ہے جب ان میں سے کئی اسکولوں میں اپنے بچوں کو داخلہ دلوانے کے لیے لوگ رات رات بھر قطاریں لگاتے…
-
مولانا سلمان ندوي كا نیا اعلان اور امت مسلمہ ہندیہ کا رویہ
مکرمی! ہندوستانی مسلمان بھی بڑا عجیب ہے ۔ وہ اپنے برادران وطن کی طرح حد سے زیادہ جذباتی بھی ہے اور باتونی بھی ۔ بات کا بتںگڑ بنانے اور رائی کو پربت بنا کر پیش کرنے میں وہ اپنے برادران وطن کے شانہ بشانہ ہے ۔ فکری جمود اور عقیدت اور روایت پرستی میں وہ…
-
ملک شام کی مختصر تاریخ و موجودہ صورتحال حکمراں ” بے حس “ امت ” بے بس “
فواد کیفی عمان، مسقط سلام ہے ان غیور مجاھدین ملت کو جو اس مسلسل بمباری کا مقابلہ کرنے کو ان طاغوتی قوتوں سے دو دو ہاتھ کرنے کو اپنے سارے عیش و آرام کو تج کرکے ملک ”شام“ کی حفاظت میں بڑی جانبازی سے میدان جہاد میں کود پڑے ہیں۔۔اللہ عزو جل انھیں اس مقصد…
-
اقتدار کی چربی
ڈاکٹر سلیم خان مودی جی کا مول منتر یہ ہے کہ ’جب بھی چناؤ آتے ہیں، چکر تبھی لگاتے ہیں ‘۔ وزیراعظم کی ڈائری میں تمام صوبائی انتخابات کی تاریخوں پر لال نشان پڑے ہوئے ہیں اس لیے کبھی ان پر گجرات پہ گجرات تو کبھی پنجاب پہ پنجاب کے دورے پڑتے ہیں۔ فی الحال…
-
پھر جبر کے نیزے نے ممتا کا کلیجہ کاٹ دیا
نازش ہما قاسمی بشارتوں کی سرزمین ’’شام‘‘ 2011 کے عرب انقلاب کے بعد سے جوجھ رہی ہے ۔۔۔ عرب انقلاب کے بعد ہرجگہ حالات کنٹرول میں آگئے ۔۔۔ لیبیا کا رہنما قذافی بھینٹ چڑھ گیا ۔۔۔ تیونس کے صدر کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا ۔۔۔ حسنی مبارک کو اخوانیوں نے شکست دی ۔۔۔۔ پھر…
-
شامی مسلمانوں کی بے بسی اور مسلم ممالک کی بے حسی
ذبیح اللہ آر بی آر رجوان، مدھوبنی (بہار) فیس بک، واٹس ایپ و دیگر نیوز چینلوں پر جو خبریں سیریا کے تعلق سے شائع کی جارہی ہیں اور جو ویڈیوز سامنے آرہی ہیں ان تمام مناظر کو دیکھ کر ایسا نہیں ہوسکتا کہ کسی بھی انسانیت کے علمبردار کا دل دہل نہ گیا ہو ایسا…
-
مولانا سلمان ندوی اور بابری مسجد
ڈاکٹر ظفر الاسلام خان معروف عالم دین مولانا سید سلمان ندوی کی سری سری سے ملاقات اور کچھ شرطوں کے ساتھ بابری مسجد کی زمین سے دستبرداری پر رضامندی کے اعلان پر کھڑا ہونے والا طوفان تھمتا نظر نہیں آرہا ہے اگرچہ شدید انتقادات کی وجہ سے مولانا سلمان اب اس موقف سے ہٹتے نظر…
-
مسجدیں اور حنبلی نقطۂ نظر (۲)
شمع فروزاں: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (ج) فقہاء حنابلہ نے مسجد کی منتقلی کے جائز ہونے پر جو دلیل پیش کی ہے، وہ یہ ہے کہ جب کوفہ میں بیت المال میں نقب زنی ہوئی تو حضرت عمرؓ نے مسجد کو کھجور مارکیٹ میں منتقل کرنے اور اور مسجد کے سمت قبلہ میں بیت…