Category: مضامین و مقالات
-
وزیر اعظم نریندر مودی کا دورۂ فلسطین
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی نریندر مودی ان وزراء اعظم کی فہرست میں شامل ہورہے ہیں جنہیں برسوں تک یاد رکھا جاسکتا ہے، یاد رکھے جانے کی وجہ کبھی خوبیاں ہوتی ہیں تو کبھی خامیوں، ناکامیوں اور دیگر وجوہات کی وجہ سے بھی بہت سے لیڈروں کو تاریخ کے اوراق میں نمایاں جگہ مل جاتی…
-
ملت ٹائمز کی بیباک صحافت کو سلام
صداقت پر مبنی صحافت کے لئے ملت ٹائمز قابل مبارک باد ہے، اور چیف ایڈیٹر جناب شمش تبریز قاسمی صاحب بھی جو اس زمانے میں جب کہ سچی خبروں کا بحران ہے خاندانی وجاہت علمی نسبت اور شخصیت پرستی کی مناسبت سے صحافت کی جاتی ہے،اور علمی لیاقت خاندانی نسبت کے پس پردہ سچائیوں کو…
-
عزازیل سے ابلیس تک ندوی سے رشدی تک
ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز بہت پہلے کسی صاحب نے دینی مدارس سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بلاشبہ دینی مدارس اسلام کے مضبوط قلعے ہیں جہاں کے فارغ التحصیل حفاظ، علماء کی خدمات غیر معمولی ہوتی ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ اس کا اعتراف کرنے میں جانے کیوں ہم تکلف اختیار…
-
ملک کی صحت کیلئے میڈیا کو جمہوریت کا غسل دیا جائے
معاذ مدثر قاسمی، مرکزالمعارف، ممبئی جمہوریت کا ڈھانچہ چار بنیادی چیزوں پر قائم ہے: عدلیہ، مقننہ، انتظامیہ اور صحافت۔ ان میں سے ہر ایک اپنی جگہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اگر ان میں سے کوئی ایک بھی متزلزل ہوتا ہے تو جمہو ریت اپنی اصل شکل پر باقی نہی رہ سکتی، اس کی افادیت…
-
حضورحافظ ملت فلسفہ حیات کے آئینے میں
(یکم جمادی الاخریٰ۹۳۴۱ہجری مطابق ۸۱فروری ۸۱۰۲عیسوی آپؒ کے ۳۴ویں عرس مبارک پرخصوصی تحریر) جس نے پیداکئے کتنے لعل وگوہر حافظ دین وملت پہ لاکھوں سلام محمد صدرِعالم قادری مصباحی عہدصحابہ سے لے کراب تک تاریخ اسلام کے ہرقرن اورہرعہدمیںایسی شخصیتیں اُفق اسلام پرطلوع ہوتی رہی ہیں۔جن کی عبقریت کالوہادنیاوالوں نے مانا۔اوراُنہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں…
-
مسلم پرسنل لا بورڈ اور مولانا سلمان ندوی
مولانا ندیم الواجدی اختلاف رائے ہماری معاشرتی اور اجتماعی زندگی کا لازمی حصہ ہے، وہ قومیں فکری اعتبار سے بے حس کہی جائیں گی جو اپنے افکار ونظریات میں تنوع نہ رکھتی ہوں، اختلاف رائے کے ساتھ ساتھ وسیع النظری بھی ہونی چاہئے، یہ ضروری نہیں ہے کہ جو کچھ ہم کہتے ہوں وہی صحیح…
-
ملت بیمار کے صحتمند قائدین ؟
یاور رحمٰن بابری مسجد معاملے پر مولانا سلمان ندوی صاحب کے بیباک موقف اور عالمانہ غرور نے ملک میں کہرام سا مچا دیا ہے ۔ زیادہ تر زبانیں ان کے خلاف کٹاری بن گئی ہیں۔ عوام خاموش ہیں اور خواص کی ایک خاص نفری اس ‘کافر بورڈ’ کے خلاف مومنین با صفا بن گئی ہے۔…
-
منصف دوراں ہمیں ہرمرحلہ حل چاہئے، فیصلہ جو نامکمل تھا مکمل چاہئے
حافظ محمد سیف الاسلام مدنی بابری مسجد کا حالیہ قضیہ ۔ بابری مسجد کا قضیہ ایک لمبے زمانے سے ملک ہندوستان کے لئے چیلنج بنا ہوا ہے ،مستند تاریخوں سے معلوم ہوتا ہے کہ بابری مسجد کی تعمیر سے صدیوں قبل ایودھیا میں مسلمان آباد تھے ،اور یہاں کے ہندو مسلم آپسی اتحاد سے رہا…