Category: مضامین و مقالات
-
فرعونی نظام کو نئے عنوان کے ساتھ عوام پر چسپاں کرنے کی کوشش
نقطہ نظر: ڈاکٹر محمد منظور عالم تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے ، عبرتناک واقعات نئے انداز میں پیش آتے ہیں ، صدیوں کی داستان صدیوں بعد منظر عام پر وجود میں آتی ہے، انسانیت سسکنا شروع کردیتی ہے، غریبوں اور امیروں کے درمیان خط امیتاز قائم ہوجاتا ہے، علاقائی اور نسلی عصبیت کو وجہ…
-
مرحوم شاہد علی خان (ایم ایل اے) کے ساتھ چند خوش گوار ساعتیں
محمد شمیم اختر ندوی (چیرمین آل انڈیا سماجی ورفاہی کونسل پوپری) غالبا 2010 کے اواخر میں بہار اسمبلی الیکشن کی تیاریاں زوروں پر تھی،جناب شاہد علی خان حلقہ سرسنڈ سے جدیو کے امیدوار تھے، الیکشن سے پہلے کا اخری جمعہ تھا اور پوپری جامع مسجد میں میرا بیان ہونا تھا،اطلاع ملی کہ آج شاہد علی…
-
داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ : یادیں کچھ باتیں
شاہ اجمل فاروق ندوی داعی اسلام مولانا سید عبداللہ حسنی ندویؒ (۷۵۹۱- ۳۱۰۲) کی وفات کو پانچ سال مکمل ہوگئے۔ اس پانچ سال کی مدت میں مولانا کی یادیں ماند نہیں پڑیں۔ وہ لوگوں کے ذہن و دماغ سے اوجھل نہیں ہوئے۔ اُن کے مشن کی معنویت کم نہیں ہوئی۔ آج بھی دنیا بھر میں…
-
تبلیغی جماعت اور دارالعلوم دیوبند
مولانا ندیم الواجدی خبر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک سفیر کے ساتھ مہاراشٹر کے شہر بیڑ کی کسی مسجد میں تبلیغی جماعت کے لوگوں نے بدسلوکی کی ہے، ان کو بُرا بھلا کہا، ان کا سامان مسجد سے باہر پھینک دیا، ان کے کپڑے پکڑ کر کھینچے، دارالعلوم کے سفیر اس مسجد میں چندہ…
-
شادی بیاہ کی غیر شرعی خرافات کا سدِّ باب کیسے ہو؟
مولانا سید احمد ومیض ندوی گذشتہ ۳۲ جنوری ۸۱۰۲ءکو شادیوں میں اسراف اور بے جا رسومات اور وقت کی پابندی کو یقینی بنانے کے لیے صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ کی قیادت میں شہر کے علمائ، دانشوران اور عمائدین ملت کا جو مشاورتی اجلاس منعقد ہوا اس کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم…
-
کیا اب حکومت کے لئے صرف یہ بیان دینا باقی رہ گیا ہے کہ ہندوستان کی سر زمین کو مسلمانوں کی ضرورت نہیں؟
٢٠١٩ کے بڑے کھیل کے پیش نظر مسلمانوں کی ہلاکت پر مرکز اور ریاستی حکومت کی مہر لگ گئی مشرّف عالم ذوقی مغربی اتر پردیش کے ضلع کاس گنج میں جو حادثہ ہوا ، اسے نظر انداز کرنا ہماری ایک بڑی بھول ہوگی، میں مسلسل اس بات کو دہراتا رہا ہوں کہ اب وقت آ…
-
ارتداد کا سنگین مسئلہ
ڈاکٹر محمد ضیاء اللہ ندوی ابھی چند دنوں قبل ” ٹائمس آف انڈیا “ نے ایک خبر شائع کی تھی، غالبا سال نو میں ہی 24 جنوری کی بات ہے۔ خبر مہاراشٹر کے ایک آر ٹی آئی کارکن کے حوالہ سے تھی جس نے صوبائی حکومت سے اس یہ مطالبہ کیا تھا کہ کتنے لوگوں…
-
حیا سر پیٹتی ہے، عصمتیں فریاد کرتی ہیں …!
عبدالرشید طلحہ نعمانی یوں تو ہندوستان بھر میں آئے دن زنا بالجبر اور جنسی درندگی کے بیسیوں واقعات پیش آتے رہتے ہیں اوراپنے وقت کے اس جنت نشاں میں اب یہ کوئی نئی بات نہیں رہ گئی ہے۔ ہماراملک تاریخ کے تمام ادوار میں عظیم الشان تہذیبوں کا گہوارا رہا ہے ، ہر دور میں…
-
…. وگرنہ شہر میں سنگھ کی آبرو کیا ہے
ڈاکٹر زین شمسی اچھا تو پھر آپ اپنی پارٹی یا آر ایس ایس کارکنان میں سے کسی کا نام بتا دیجئے جس نے بھارت کی آزادی یا تعمیرات ہند میں کسی طرح کا کوئی رول نبھایا ہو۔ دہلی اسمبلی میں مجاہدین آزادی کی تصاویر کی نقاب کشائی کے دوران شیر ہندوستان ٹیپو سلطان کی تصویر…