Category: مضامین و مقالات

  • جمہوریت کے اس پھول کو مرجھانے سے بچائیے

    مدثر احمد قاسمی جمہوریت آمریت کی ضد ہے۔جمہوری نظامِ حکومت میں عوام حقِ رائے دہی کے ذریعہ اپنے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں اور اسکا مقصد یہ ہوتا ہے کہ یہ منتخب نمائندے دستور کے مطابق عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لئے کام کریں اور اس کے ذریعے ایک مستحکم نظامِ زندگی…

  • یوم جمہوریہ اور جمہوریت کا بدلتا منظر نامہ

    ڈاکٹر سید احمد قادری یوم جمہوریہ کے موقع پر اس بات کا اعتراف کرنے میں یقینی طور پر ہمیں یہ فخر محسوس ہوتا ہے کہ ہم ایک جمہوری ملک کے شہری ہیں۔ دنیا کے بہت سارے ممالک میں، ہمارے ملک کے جمہوری طرز حکومت کو مثال کے طور پر بھی پیش کیا جاتا ہے کہ…

  • ملت ٹائمز اردو صحافت میں اہم ضرورت کی تکمیل کررہا ہے: ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

    مکرمی مو لانا شمس تبریز صاحب ! السلام علیکم و رحمت اللہ ملّت ٹائمز کے دو سال مکمل ہونے دلی مبارک باد قبول فرمایں۔ آپ کا پورٹل ماشاء اللہ بہت خوب ہے۔ اردو صحافت میں وقت کی ایک اہم ضرورت پوری کر رہا ہے۔ وقت کے کیی اہم اور سلگتے ہوئے مسایل پر آپ کے…

  • کیا ہم ہندو اسٹیٹ میں جی رہے ہیں؟

    احمد شھزاد قاسمی مختلف فرقوں کے دیس میں سب کو مطمئن کر نے کے لئے جمہوریت اور سیکولرازم کا ڈھونگ رچا جاتا ہے اور یہ باور کرایا جاتا ہے کہ مذہب سے حکو مت کو کوئی واسطہ نہ ہوگا نہ کوئی مذہب حکومت میں دخیل ہوگا اور نہ حکومت کسی مذہب میں مداخلت کرے گی۔…

  • نہ ستائش کی تمنا نہ صلے کی پَروا

    گزشتہ جمعرات کو “ ملت ٹائمز ” کے دوسرے یومِ تاسیس کے موقع پر دنیا بھر سے قارئین اور بہی خواہوں کے تہنیتی پیغام موصول ہورہے تھے اور ابھی تک مبارکبادی کے مراسلے آرہے ہیں اور آئندہ بھی اس پر لکھنے لکھانے کا سلسلہ جاری رہےگا۔ اس موقع پر مجھے بے پناہ خوشی ہورہی ہے،…

  • عشرت جہاں کا سچ ، مظلوم شوہروں کی داستان،متأثرہ خواتین کی کہانی اور بورڈ کا طرزِ عمل

    خبردرخبر ۔(540) شمس تبریز قاسمی تین طلاق کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے والی عشرت جہاں کا سچ سامنے آنے کے بعد عوام میں ایک طر ح سے بیداری آئی ہے ، ملت ٹائمز کی اس ایکسکلوزیو رپوٹ کو یوٹیوب پر لاکھوں کی تعداد میں دیکھاگیا ہے، دہلی سے شائع ہونے والے معروف اخبار…

  • بلوچ پر مظالم کی انتہاء،منڈیوں میں بیچی جارہی ہیں بچیاں

    قاضی دادمحمدریحان تاریخ کے اوراق پلٹے ہیں ۔ یہ 1980ہے ۔ سرپر سفید لٹ دار بلوچی پگڑی ، چہرے پر پیچدار داڑھی ،آنکھوں پر دودھیا چشمہ اور ہاتھ میںتمباکو پائپ لیے یہ بزرگ شخصیت شیرمحمدمری ہیں۔لیجنڈری بلوچ گوریلاکمانڈرجنہیں جنرل شیروف کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ۔ محض گوریلا کمانڈر کہنے سے آپ کا…

  • مسلم ایشوز کو ہائی لائٹ کرنا ملت ٹائمز کی نمایاں خصوصیت :شاہین سلطانہ

    مکرمی! ملت ٹائمز میں مستقل پابندی کے ساتھ پڑھتی ہوں، یہاں تعلیمی ،سماجی اور بنیادی ایشوز کو سب سے زیادہ جگہ دی جاتی ہے ،مسلمانوں کے مسائل اور ملی ایشوز کوہائی لائٹ کرنا اس اخبار کی نمایاں خصوصیت ہے ، اسے پڑھتے وقت ایسا لگتاہے کہ یہاں کام کرنے والے ایک مشن کے تحت کام…

  • خواتین کی تعلیم و تربیت

    شمس تبریز قاسمی چمپارنی انسان جب زیورِ تعلیم سے آراستہ ہوتا ہے تو واقعی وہ انسان ہوتا ہے، ہر زمانے میں تعلیم یافتہ حضرات کی قدروقیمت رہی ہے؛ تعلیم کے بغیر ترقی و عروج کی خواہش، بے بنیاد خواہش ہے، انسان کی نافعیت کے لیے، دینی تعلیم، اسلامی تربیت، ایمانی شائستگی اور انسانی عادات وآداب…

  • آر ایس ایس اور ہند ۔ اسرائیل تعلقات: چند سربستہ حقائق!

    تحریر: انیلیش مہاجن (سینئر ایسوسی ایٹ ایڈیٹر بزنس ٹوڈے) ترجمانی: نایاب حسن اسرائیل کے ساتھ براہِ راست دوستی کا قیام بی جے پی اور اس کے نظریاتی سرپرست آر ایس ایس کا لمبے عرصے سے خواب رہا ہے؛ کیوں کہ آر ایس ایس کے لیے اسرائیل ایک قوم یا ملک سے بڑھ کر اور بھی…