Category: مضامین و مقالات
-
ہم کسی صلاح الدین ایوبی کا انتظار نہیں کررہے ہیں ‘ اپنا صلاح الدین خود پیدا کریں گے اورقبلہ اول کو صہیونی قبضہ سے آزادکرائیں گے :بے باک اور بہادرلڑکی احد تمیمی کا جرات مندانہ بیان
(ملت ٹائمز) روئے زمین پر فلسطین وہ علاقہ ہے جہاں مسلمانوں کے لئے ہر سانس ایک جدوجہد ہے ‘ ہرقدم ایک جنگ ہے اور ہردن خون ریزی کا محض ایک مرحلہ۔ یہاں کے بچے ظلم وجارحیت کے درمیان آنکھیں کھولتے ہیں‘ شوریدگی اور سفاکی کے مقابل پرورش پاتے ہیں اور بڑے ہونے سے پہلے ہی…
-
راجیہ سبھا میں طلاق بل کی پسپائی
معصوم مرادآبادی ایک نشست میں تین طلاق کو قابل سزا جرم قرار دینے سے متعلق مودی سرکار کا بل آسمان سے گرکے کھجور میں اٹک گیا ہے۔ لوک سبھا سے اس کی منظوری پر بغلیں بجانے والی حکومت اب راجیہ سبھا میں اپنی ناکامی پر بغلیں جھانکتی ہوئی نظر آرہی ہے۔ حکومت کو پوری امید…
-
نفرت کی درس گاہیں!
نازیہ ارم اردو ترجمہ: نایاب حسن (ہندوستان میں سیاسی تبدیلیوں کے ساتھ سماجی سطح پر جو منفی تبدیلیاں رونما ہوئیں یا ہورہی ہیں،ان کے مظاہر ہرشعبے میں دیکھنے کو مل رہے ہیں ،حتی کہ تعلیم گاہوں اور سکولوں کے خالص تعلیمی و تربیتی ماحول میں بھی مذہبی تنفر اور مذہبی تفریق کی زہرناکیوں نے…
-
دار العلوم دیوبند فرقہ پرستوں کے نشانے پر
مولانا ندیم الواجدی جمہوریۂ ہندوستان کے پہلے صدر ڈاکٹر راجندر پرشاد ۱۹۵۷ء میں دار العلوم دیوبند دیکھنے کے لیے تشریف لائے ،اس موقع پر انہوں نے اپنے اس تأثر کا اظہار کیا’’یہ ایک تاریخی بات ہے کہ ہندوستان میں انگریزی سلطنت کو کبھی خوشی کے ساتھ برداشت نہیں کیا گیا یہاں تک کہ ایسٹ انڈیا…
-
مولانا وحید الزماں قاسمی فن خطاطی کے بے تاج بادشاہ
شمس تبریز قاسمی فن خطاطی مسلمانوں کے عظمتِ رفتہ کی روشن مثال مانی جاتی ہے، اسلامی تہذیب کی جمالیاتی روح دو فنون میں بذریعہ اتم ظاہر ہوتی ہے جن میں خطاطی اور فنِ تعمیر شامل ہے ، قرآن کریم کی نازل ہونے والی پہلی آیت میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس رب…
-
اُداس نسلوں کے سہانے سپنے
محمد علم اللہ جامعہ ملیہ، دہلی ”آدمی سکون کی تلاش میں کتنی ہی دُور کیوں نہ چلا جائے، آخر کار لوٹ کر اپنے احباب کی طرف ہی آتا ہے۔ اپنے پرانے دنوں کے بارے میں سوچ کر اور اپنے اس بچپن کی زندگی کو یاد کر کے زرا خوش ہو لیتا ہے لیکن پھر وہی…
-
سنگھی میڈیا، مسلمان مہرے یا پھر احساس کمتری
چاہت محمد قاسمی شطرنج کی بساط بچھی ہوئی ہے، چال چلی جارہی ہے، اور مسلمان جانے انجانے میں مہرے بنے ہوئے ہیں، اب اسی بساط پر چلی گئی ایک چال یہی دیکھ لیجیے کہ سنگھی میڈیا کسی مسلمان کے ذريعہ کسی بھی ادارے سے کسی موضوع پر فتوی حاصل کرتا ہے، اس کو شائع کرتا…
-
دارالعلوم کے فتوے پر واویلا کیوں؟
محمد اللہ قاسمی شعبۂ انٹرنیٹ، دارالعلوم دیوبند آج کل بینک ملازم سے رشتہ سے ممانعت کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کا ایک فتوی الیکٹرانک میڈیا اور پرنٹ میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا میں بھی اس مسئلہ پر تبصروں کا بازار گرم ہے۔ خبروں کے مطابق بینک ملازم سے شادی کرنا نا…
-
رام مندر کی طرح طلاق ثلاثہ بل بھی بی جے پی کا سیاسی ایجنڈہ
خالدانورپورنوی اقتدارکانشہ سب سے خطرناک نشہ ہوتاہے،شراب اوردیگرمنشیات سے چھٹکارہ کیلئے قوانین بنتے ہیں، علاج کیلئے ڈاکٹروں اورحکیموں کاسہارہ لیاجاتاہے ؛ مگراقتدارکے نشہ سے چھٹکارہ کیلئے نہ کوئی قانون ہے،اور نہ دنیاکی توجہ اس جانب مبذول ہے،شایدیہی وجہ ہے کہ ہندوستان کی پولیٹکل پارٹیاں شترِبے مہارکی طرح آزاد ہوگئی ہیں،ہرجائزوناجائزحربوں کااستعمال کرنااوراس کے ذریعہ دیرتک…