Category: مضامین و مقالات

  • فلسطین ،اسرائیل اورمشن بائیکاٹ مہم

    مکرمی! گزشتہ تین ، چار ماہ قبل الفلاح فرنٹ کے ذریعے شروع کی گئی ’مشن بائیکاٹ مہم ‘ عوام کے درمیان بہت تیزی سے مقبول ہورہی ہے ۔ مشن بائیکاٹ مہم کی کامیابی پر ہم فرنٹ کے صدر ذاکر حسین صاحِب اور مہم سے وابستہ دیگر افراد کو مبارکباد پیش کرتے ہیںاور بائیکاٹ مہم چلانے…

  • مدرسہ ڈسکورس ایک بہتر شروعات

    محمد عرفان ندیم یہ آئیڈیا ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ کا تھا اور اسے عملی جامہ ڈاکٹر ماہان مرزا نے پہنچایا ۔ ڈاکٹر ابراہیم موسیٰ اور ڈاکٹر ماہان مرزا دونوں اسلامک اسٹڈیز کے پروفیسر ہیں اور امریکی ریاست انڈیانا کی یونیورسٹی آف نوٹرے ڈیم سے منسلک ہیں ۔ ڈاکٹر ابرہیم موسیٰ کا تعلق جنوبی افریقہ سے ہے…

  • بے پَیر کا مجاہد

    محمد رضی الاسلام ندوی وہ 29 برس کا نوجوان تھا۔ صحت مند، خوب رو، چہرہ داڑھی سے مزیّن، لیکن دونوں پیروں سے معذور ۔ وہ دوسرے مظاہرین کے ساتھ تھا ۔ نہیں ، بلکہ دوسرے مظاہرین اس کے ساتھ تھے، کیوں کہ معذور ہونے کے باوجود وہ سب سے آگے آگے تھا ۔ اس کی…

  • تلنگانہ میں مجوزہ عالمی اردو کانفرنس تجاویز اور عملی اقدامات

    ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی ریاست تلنگانہ میں عالمی تلگو کانفرنس کے کامیاب انعقاد کے پس منظر میں نائب وزیر اعلیٰ جناب محمود علی صاحب نے کہا کہ اسی پیمانے پر ریاست میں بہت جلد عالمی اردو کانفرنس منعقد ہوگی اس کے لئے انہوں نے اہل اردو کو پیشرفت کرنے اور تجاویز کا مشورہ دیا ہے۔…

  • کرسمس ڈے اور ہمارا معاشرہ

    عبد الرشیدطلحہ نعمانی اسلام ، وہ بے بہا نعمت ہے ؛جس کے ذریعے انسان اپنے رب کو پہچانتا ہے اور گم راہی کے اندھیروں سے نکل کر ہدایت کی روشنی میں آتا ہے ،جیساکہ ارشادِ خداوندی ہے ’’ اﷲ تعالیٰ ان لوگوں کا ساتھی اور مددگار ہے جو اہل ایمان ہیں، اُن کو تاریکیوں سے…

  • حکیم محمد اجمل خان: ایک عبقری شخصیت

    محمد اسلم مبارک پوری یہ جہانِ آب وگل ہمیشہ بے شمار نوابغ روزگار ،اصحابِ علم وکمالات سے منور رہا ہے ۔ اور متعدد عبقری شخصیات نے اپنے وجود اور اپنی ہمہ جہت خدمات سے اس عالم رنگ وبو کی عطر بیزی کی ہے ۔لیکن ایسی ہستیاں بہت کم باصرہ نواز ہوئی ہیں جو تاریخ ساز…

  • مسلم پرسنل لاءبورڈ کی یہ روایت برقرار ره پائے گی ؟

    خبر درخبر(532) شمس تبریز قاسمی تین طلاق پر حکومت ہند کا مجوزہ بل شریعت میں مداخلت پر مبنی ہے ،یہ مسلم خواتین کے حقوق کے خلاف ہے ، ان کی الجھنوں،پریشانیوںاور مشکلات میں اضافے کا سبب ہے، یہ شریعت اسلامی میں بھی کھلی ہوئی مداخلت ہے۔ آئین ہند میں دی گئی مذہبی آزادی کی بنیادی…

  • استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے

    انظر حسین قاسمی اللہ تعالٰی نے حضرت انسان کو پیدا فرمایا، اس کوتمام مخلوقات پر فضیلت دی اورس کو مسجود ملائکہ ہونے کا شرف بخشا، اسی پر بس نہیں بلکہ دنیا کی تمام چیزیں دراصل اسی انسان کی ضرورت کے لئے خدا نے بنایا. اگر ہم غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ علم ومعرفت…

  • ’ جارحانہ ہندتو ‘ بنام ’ نرم ہندتو ‘

    معصوم مرادآبادی یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ بھارتیہ جنتاپارٹی نے گجرات میں اپنی شکست کو فتح میں بدلنے کے لئے ’جارحانہ ہندتو‘ کا بے دریغ سہارا لیا۔ ترقی اور وکاس کا ڈھول پیٹنے والی پارٹی نے ہر وہ ہتھکنڈہ استعمال کیا جس کے ذریعے وہ فرقہ وارانہ ذہنوں کو مطمئن کرسکتی تھی۔…

  • کیا حکومت طلاق پر عدالت کے فیصلے کو بدل رہی ہے؟ 

      مولانا محمود دریابادی تین طلاق پر حکومت قانون بنانے جارہی ہے ….. کہتے ہیں کہ اس میں بیک وقت تین طلاق دینے والے کو تین سال کی سزا دینے کی تجویز ہے …… ایک سوال جو حکومت سے پوچھا جارہا ہے کہ اس سے پہلے جب عدالت عالیہ بیک وقت تین طلاق کو معدوم اور…