Category: مضامین و مقالات

  • عید الاضحٰی کے فضائل و مسائل

    عید الاضحٰی کے فضائل و مسائل

    محمد شمس عالم قاسمی عشرہ ذی الحجہ کے فضائل نبی اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالٰی کی عبادت کیلئے عشرہ ذی الحجہ سے بہتر کوئی زمانہ نہیں، ان میں ایک دن کا روزہ ایک سال کے روزوں کے برابر ہے اور ایک رات میں عبادت کرنا شب قدر کی…

  • آبادی کنٹرول بل (ضبط ولادت)

    آبادی کنٹرول بل (ضبط ولادت)

    محمد شعیب ندوی متعلم: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ موجود حالات کے پیش نظر حکومت اتر پردیش نے یہ بل تجویز کیا ہے کہ آبادی کو کنٹرول کیا جائے تاکہ وسائل معاش، اور بھکمری عام نہ ہو مجوزہ قانون کے تحت دو سے زائد بچوں کے باپ کو کسی بھی قسم کی سرکاری اسکیم…

  • مہنگائی یار چھونے لگی ہے اب آسماں، دلی کے تخت پر کسے بیٹھا دیا گیا

    مہنگائی یار چھونے لگی ہے اب آسماں، دلی کے تخت پر کسے بیٹھا دیا گیا

    کلیم الحفیظ، دہلی جب سے ملک میں زعفرانی فاشزم کی حکومت آئی ہے تب سے عوام کی فلاح و بہبود اور غربت و جہالت کے ازالے کے سارے پروگرام ٹھنڈے بستے میں چلے گئے ہیں۔ کہنے کو تو ملک 5جی کی دوڑ میں شامل ہوگیا ہے۔ شہروں کی گلیوں میں وائی فائی کے ٹاور لگ…

  • یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ حقیقت یا افسانہ

    یونیفارم سول کوڈ کا نفاذ حقیقت یا افسانہ

    محمد شعیب ندوی متعلم:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ یکساں سول کوڈ کی بحث کافی قدیم ہے درمیان میں اس پر خاموشی طاری رہتی ہے لیکن جب بھی ارباب اقتدار کو اپنی کرسی کا خدشہ لاحق ہوتا ہے تو وہ ضرور کچھ اسی طرح کے ایجنڈوں کو ہوا دیتے ہیں جس سے ان کی ساخت…

  • مولانا محمد اظہارالحق ویشالوی کا سانحہ ارتحال ایک خورشید نیرہ کو موت کا حجاب

    مولانا محمد اظہارالحق ویشالوی کا سانحہ ارتحال ایک خورشید نیرہ کو موت کا حجاب

    محمد انواراللہ فلک قاسمی عالی روشن دماغ ، فکر صالح کی کھلی کتاب ، ذہین و فطین ، خوب رو و خوب شکل ، خوش مزاج و خوش قامت ، نمایاں سفید رنگ ، اچھے حافظ قرآن ، ابنائے قدیم الجامعۃ العربیہ اشرف العلوم کنہواں سیتامڑھی کے شمع فروزاں ، راقم کے ہم عصر ،…

  • جبریہ تبدیلی مذہب اور لو جہاد کے نظریے کو مسترد کرنے والی قابل ذکر رپورٹ

    جبریہ تبدیلی مذہب اور لو جہاد کے نظریے کو مسترد کرنے والی قابل ذکر رپورٹ

    یہ کہنا بالکل بجا ہوگا کہ ہندوستان میں دوسرے مذاہب میں شادیوں کی شرح انتہائی معمولی ہے اور یہ کہ جبراً تبدیلی مذہب کرانے کے الزامات بھی بے بنیاد ہیں سہیل انجم گزشتہ دنوں سروے کرنے والی ایک بین الاقوامی امریکی ایجنسی ’’پیو ریسرچ سینٹر‘‘ نے ہندوستان میں مذہبی صورت حال اور بین المذاہب شادیوں…

  • حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی: قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی

    حضرت مولانا خالد سیف اللہ رحمانی: قائم جن کے دم سے ہے محفلوں کی تابانی

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی جامعہ رحمانی مونگیر کے نامور اور ممتاز ترین فاضل، چوتھے امیر شریعت حضرت مولانا سید شاہ منت اللہ رحمانی ؒنیز ساتویں امیر شریعت مفکر اسلام حضرت مولانا محمد ولی رحمانیؒ کے شاگرد رشید، افتاء و قضاء میں امارت شرعیہ کے تربیت یافتہ، امارت شرعیہ کی مجلس شوریٰ و ارباب حل…

  • لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا

    مولانا محمد شمشاد رحمانی قاسمی (نائب امیر شریعت امارت شرعیہ بهار اُڈيشہ وجھاركھنڈ)  تبدیلی مذہب کے سلسلے میں سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا ميں ايك طوفان بپا ہے۔ کرید کرید کر نت نئے الزامات مسلمانوں پر لگائے جا رہے ہیں ۔ معروف داعی ڈاکٹر عمر گوتم اور مفتی جہانگیر قاسمی کی گرفتاری کے بعد…

  • آر ایس ایس سربراہ کی مثبت باتیں : مسلمانوں کی طرف سے اقدام کون کرے ؟

    آر ایس ایس سربراہ کی مثبت باتیں : مسلمانوں کی طرف سے اقدام کون کرے ؟

     مسعود جاوید دلوں کی بدگمانیاں بڑھتی رہیں گی اگر کچھ مشورے باہم نہ ہوں گے معاہدہ حدیبیہ کی ایک اہم حصولیابی یہ تھی کہ مسلم اور کفار ایک دوسرے سے آزادانہ ملنے لگے اور اس طرح غیر مسلم اسلام کے پیغام امن سے روشناس ہونے لگے اور اسلام کے خلاف پھیلائی گئی جھوٹی باتیں اور…

  • دلیپ کمار  (یوسف خان) ” ٹریجڈی کنگ “ جوار بھاٹا سے اثر تک

    دلیپ کمار  (یوسف خان) ” ٹریجڈی کنگ “ جوار بھاٹا سے اثر تک

     غفران اسد ملک عزیز کے ہندی فلموں کی  اگربات کی جائے تو جس فنکار و اداکار کا نام ذہن میں سب سے پہلے آتا ہے وہ کسی اور کا نہیں عظیم اداکار دلیپ کمار (یوسف خان) کا آتا ہے۔ محمد یوسف خان کی پیدائش 11 دسمبر 1922 کو قصہ خانی بازار پشاور (موجودہ پاکستان) میں…