Category: مضامین و مقالات
-

یوم جمہوریہ: یہ وہ سحر تو نہیں
شمیم اکرم رحمانی 15/اگست 1947 کو گرچہ وطن عزیز میں آزادی کا سورج طلوع ہو چکا تھا لیکن ہزاروں آرزوؤں کے بعد طلوع ہونے والا یہ سورج وطن اور اہل وطن کے لئے باضابطہ نفع بخش نہیں تھا، اس لئے کہ گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1935 ہی ملک میں نافذ تھا، یہاں تک کہ 26…
-

یوم جمہوریہ : جمہوری اقدارکی حفاظت کا یومِ عہد
مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ) ۲۶؍ جنوری آگیا ، ہر سال کی طرح امسال بھی جشن منایا جائے گا ،البتہ کوڈ 19 کی وجہ سے اسے امسال محدود کیا گیا ہے، اس کے باوجود انڈیا گیٹ کے سامنے ہندوستان کی تہذیبی و ثقافتی جھانکیاں پیش کی جائیں…
-

حکومت ان تیکھے سوالوں سے کب تک بھاگے گی؟
سہیل انجم پارلیمنٹ میں بڑے ایشوز کے علاوہ بھی کئی ایشوز ہیں جن میں معیشت کی ابتر صورت حال، بے روزگاری اور دیگر کئی امور ہیں جو اپوزیشن کی جانب سے اٹھائے جائیں گے اور حکومت کو ان کے سوالوں کے جواب دینے ہوں گے۔ حکومت آخر عوامی نمائندوں کے سوالات سے کب تک بھاگ…
-

میجر جنرل شاہ نواز خاں، جنہوں نے لال قلعہ پر پہلا ترنگا لہرایا
شاہ نواز خاں ایک عظیم وطن پرست، مخلص سپاہی اور نیتاجی سبھاش چندر بوس کے بے حد قریبی ساتھی تھے، خاں صاحب ایک فوجی ہونے کے ساتھ ساتھ جذبہ خدمت خلق سے سرشار، غریب پرور اور نباض وقت سیاست داں بھی تھے شاہد صدیقی علیگ تاریخ جنوں یہ ہے کہ ہر دورِ خرد میں اک…
-

جوہر یونیورسٹی خطرے میں
معصوم مرادآبادی رامپور کی جوہر یونیورسٹی پر خطرات کے بادل منڈلارہے ہیں۔اس کی تقریباً آدھی زمین یوپی سرکار نے اپنے نام کرلی ہے۔ الزام ہے کہ جن مقاصد کے تحت یہ زمین حاصل کی گئی تھی، انھیں پورا نہیں کیا جارہا ہے۔جوہر ٹرسٹ کے نام الاٹ کی گئی 173 ایکڑ زمین کا الاٹمنٹ منسوخ کردیاگیا…
-

بہار کے لاکھوں اساتذہ امیدواروں کی مکمل بحالی کے لئے وزیراعلی نتیش کمار کے نام کھلا خط
عزت مآب جناب نتیش کمار صاحب! معزز وزیر اعلی حکومت بہار ۔ جناب والا! آپ کی قیادت میں ریاست بہار ترقی کے راہ پہ گامزن ہے۔ ملک عزیز کا ریاست بہار جس کی خستہ حالی کو خوشحالی میں تبدیل کرنے کے لئے آپ نے بےشمار اقدامات کئے ہیں۔ یہی وجہ ہے ریاست کی شکل وصورت…
-

آرٹیکل370 کے خاتمہ کے بعد کشمیر میں خواتین و اطفال کے بڑھتے مسائل!
منظر محسن آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیر کے حالات کیسے ہیں بالخصوص خواتین و بچوں کو کیسی مشکلات کا سامنا ہے، جاننے کی خواہش ہو تو ملت ٹائمز کی جانب سے منعقدہ آج کے ویبینار کے لیے میری مرتب کردہ اس تحریر کو پڑھیں! : 05 اگست 2019 میں مرکزی حکومت نے آرٹیکل…
-

آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی!
افتخار رحمانی فاخر ، نئی دہلی رام پور – سہسوان گھرانہ کلاسیکی موسیقی کے باب میں محتاجِ تعارف نہیں، اس گھرانے سے میرا گہرا، قلبی اور اٹوٹ تعلق ہے، گویاکہ اِس خاندان سے میرا ازلی اور خونی رشتہ ہو، یہ رشتہ اپنے آپ میں بہت ہی معنویت کا حامل بھی ہے۔ مجھے بوجوہِ ممانعت ِ…
-

ارنب گیٹ: مردہ اجسام پر خوشیاں منانا اور ان کو انتخابات میں بھنانا
افتخار گیلانی 24دسمبر1999۔۔نیپال کے دارلحکومت کھٹمنڈو سے انڈین ائیر لا ئن کی فلائٹ 814 دہلی کی طرف محو پراوز تھی، کہ اس کو اغوا ء کرکے پہلے امرتسر ، پھر لاہور، دبئی اور بعد میں قندھار لے جایا گیا۔ امرتسر سے روانگی کے بعد جب یہ جہاز رات کے 8بجے لاہور ایر پورٹ پر اترا،…
-

حضرت سید مولانا سلمان صاحب مظاہری مختصرحیات و خدمات
انوارالحق قاسمی ہندوستان کی دوسری عظیم علمی، دینی درس گاہ، جامعہ مظاہر علوم/ سہارنپور کے ناظم اعلی، دارالعلوم ندوۃ العلماء/ لکھنؤ کی مجلس شوریٰ کے رکن رکین، جامعہ مظاہرالعلوم /سہارنپور کے سابق صدر مفتی حضرت مولانا مفتی محمد یحییٰ صاحب کے لائق و فائق فرزند ،شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد زکریا صاحب کاندھلوی _رحمہ اللہ…