Category: رمضان کریم

  • مودی حکومت کے شہری ترمیمی بل کا مقصد’ پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو ‘ ہے

    مودی حکومت کے شہری ترمیمی بل کا مقصد’ پھوٹ ڈالو اور حکومت کرو ‘ ہے

    مولانا محمد برہان الدین قاسمی انگریزی سے اردو ترجمہ محمد راشد قاسمی شہری ترمیمی بل (کیب) 2019 ، بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ایک ایسا تیار کردہ پھندا ہے جو”پھٹ دالو اور حکومت کرو” کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے کے لئے لایا گیا ہے۔ یہ بل نہ صرف ہندوستان کی سالمیت اور…

  • کون ہے اپنا کون پرایا!

    کون ہے اپنا کون پرایا!

    احساس نایاب ( شیموگہ، کرناٹک ) انسان کی زندگی میں بُرا وقت اپنے اور پرائے کی پہچان کرانے کے لئے آتا ہے، چاہے وہ بُرا وقت کسی انسان کا ہو یا قوموں کا، مخلصین و منافقین کی پہچان کروا ہی جاتا ہے۔ ساتھ ہی اپنے پیچھے مستقبل کے لئے ایک نیا سبق چھوڑ جاتا ہے،…

  • مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    مسلمانوں کے خلاف کالے قوانین کی فہرست میں ایک اور اضافہ

    خبر در خبر (624) شمس تبریز قاسمی  شہریت متنازع بل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی منظور ہوگیا ہے۔ لوک سبھا سے منظور ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں تھی لیکن بی جے پی راجیہ سبھا سے بھی یہ بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے ۔ سیکولرزم کی دعویدار جے ڈی یو…

  • این آر سی اور کیب ہندو راشٹر کی طرف بڑھتا قدم!

    این آر سی اور کیب ہندو راشٹر کی طرف بڑھتا قدم!

    شہریت ترمیمی بل صرف مسلمانوں کے لیے نہیں بلکہ ملک، آئین اور سیکولرازم کی دھجیاں بکھیڑ دے گا احساس نایاب مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کی جانب سے کیا گیا اعلان کہ آسام کی طرح ہندوستان بھر میں این آر سی نافذ کیا جائے گا، جس کو لے کر کئی طرح کی قیاس ارائی کی…

  • کیا ہندو راشٹر کی راہ پر گامزن ہے میرا ہندوستان ؟

    کیا ہندو راشٹر کی راہ پر گامزن ہے میرا ہندوستان ؟

    فضل المبین  تقریباً بہتر سال پہلے سنہ 1947 میں جب آزاد ہندوستان کے دو ٹکڑے ہوئے تھے تب نہ جانے کتنے مسلمانوں نے اسلامک ریپبلک آف پاکستان کہ بجائے ایک جمہوریت کو تسلیم کیا تھا ۔ جس کے اندر ہر ذات، مذہب، برادری اور ہر طبقہ کے لوگوں کو پوری آزادی حاصل تھی تھی۔ آزادی…

  • شہریت ترمیمی بل : دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

    شہریت ترمیمی بل : دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا

    ڈاکٹر سلیم خان شہریت ترمیمی بل کو کابینہ نے پہلے ہی منظوری نے دے دی تھی اور اب وہ ایوانإ زیریں میں بھی منظور ہوگیا۔ وزیردفاع راجناتھ سنگھ نے بی جے پی ارکان اسمبلی کو تلقین کی تھی کہ وہ دہلی میں رہیں کسی بھی وقت اسے پیش کیا جاسکتا ہے۔ بی جے پی نے…

  • سیکولر پارٹیوں کا امتحان

    سیکولر پارٹیوں کا امتحان

    محمد شارب ضیاء رحمانی  شہریت ترمیمی بل کل پیش ہونے والا ہے، اپوزیشن پارٹیوں کے سیکولرازم کاسخت امتحان ہے، بل کی مخالفت کی آواز بلند ہورہی ہے، کانگریس، راجد، لیفٹ، ترنمول، این سی پی بھی مخالفت کریں گی خود این ڈی اے سے لوجپا مخالفت کررہی ہے، ہاں بہار کے ایک سیکولر صاحب ہیں جن…

  • ….. اور ہمیں انصاف چاہئے انکاؤنٹر نہیں! 

    ….. اور ہمیں انصاف چاہئے انکاؤنٹر نہیں! 

    سیف ازہر (فیکلٹی آف ایجو کیشن،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی)  انکاؤنٹر ہوگیا ۔۔ کس کا انکاؤنٹر ۔۔؟ مجرموں کا یا ملزموں کا ۔۔۔؟ سچ میں جن کا انکاؤنٹر ہوا وہی مجرم تھے ۔۔؟ آپ کو کیسے پتہ کہ مجرم تھے ۔۔۔؟ آپ نے جرم کرتے دیکھا ۔۔۔؟ نہیں تو اس انکاؤنٹر پر خوشی کس بات کی…

  • بچے کی دیکھ بھال کیلئے چھٹی کی مانگ کرنے والی ٹیچر معطل

    بچے کی دیکھ بھال کیلئے چھٹی کی مانگ کرنے والی ٹیچر معطل

    موتیہاری: (یو این آئی) بہار کی ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو بچے کی نگہداشت کے لئے چھٹی مانگنے پر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس پر اساتذہ یونین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مہاتما گاندھی سنٹرل یونیورسٹی اساتذہ یونین نے اپنی ساتھی ٹیچر سواتی منوہر کو وائس چانسلر کے اشارے پر ایگزیکٹو کونسل کی سفارش…

  • سزاکے نفاذ کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں

    سزاکے نفاذ کے بغیر جرائم کا خاتمہ ممکن نہیں

    تحریر : ڈاکٹر حلیمہ سعدیہ حیدرآبادمیں 26سالہ وٹرنری ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت دری،قتل اور لاش کو جلادینے کے درناک اور وحشتناک واردات نے ایک بار پھر 16 دسمبر2012 میں ہوئے نربھیا سانحہ کی یاد کو تازہ کردیا ہے۔ اس بربریت کے خلاف لوگ ایک بار پھر حیدرآباد سے لے کر دہلی کی سڑکوں تک اپنے…