Category: رمضان کریم

  • بچوں کیلئے موبائل، کھلونا یا زہر

    بچوں کیلئے موبائل، کھلونا یا زہر

    محمد اللہ قیصر بچہ موبائل نہیں چھوڑتا، ضد کرتا ہے، روتا ہے، سر پیٹتا ہے، موبائل دیکھ کر ہی مانتا ہے۔ آپ کسی سے کہیں کہ بچوں کو موبائل سے دور رکھیں تو عموماً یہی جوابات ملتے ہیں۔ لیکن غور کریں تو در اصل ان جوابات میں خود والدین کی سستی کاہلی، اور موبائل کے…

  • بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر : ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

    بدلتے حالات، ہمارا رویہ اور بچوں کا لٹریچر : ہمیں کیا کرنا چاہئے؟

    محمد علم اللہ، نئی دہلی اکیسویں صدی نے ملک، دنیا اور معاشرے کو بہت تیزی سے بدل دیا ہے۔ رہن سہن، کھانا پینا ، نیز زندگی کا کوئی پہلو ایسا نہیں چھوڑا جس میں منفی یا مثبت انقلاب برپا نہ ہوگیا ہو۔ آج کا بچہ آپ کے اور ہمارے دور اطفال اور اس بچپن سے…

  • ’جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ‘

    ’جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں ‘

    ’صابرہ خاتون ‘ والدہ قاری صہیب ایم ایل سی کے جانے کا غم پُرسہ: مولانا مظفر احسن رحمانی ایم ایل سی قاری صہیب کی والدہ بہت خاموش طبیعت اور شریف النفس کے ساتھ مہمان نواز ، صوم و صلوٰۃ کی پابند اور علماء کی قدر داں تھیں ، انہوں نے اپنی پوری زندگی سادگی کے…

  • موجودہ دور حکومت میں صدیوں پرانی تاریخی اہمیت کی حامل مسلم عبادت گاہوں کو بے لگام مقدمات کا سامنا

    موجودہ دور حکومت میں صدیوں پرانی تاریخی اہمیت کی حامل مسلم عبادت گاہوں کو بے لگام مقدمات کا سامنا

    ایڈوکیٹ شاہد ندیم (بامبے ہائی کورٹ)  بابری مسجد رام جنم بھومی حق ملکیت مقدمہ ختم ہوتے ہی اکثریتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں نے ہندوستان کے مختلف صوبوں میں موجود صدیوں پرانی مسجدوں، خانقاؤں، عید گاہوں، مزارات پر اپنا دعوی ٹھوکنا شروع کردیا ہے۔ ایک جانب جہاں انہوں نے پلیس آف ورشپ قانون کو غیر…

  • غیر اخلاقی حرکت

    غیر اخلاقی حرکت

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ جھارکھنڈ) سوشل میڈیا پر اپنی رائے ظاہر کرنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے، مختلف ناموں سے گروپ موجود ہیں جن کو کسی خاص مقصد کے لیے بنایا گیا ہے، بناتے وقت پہلے سے ایڈمن کے پاس جتنے نمبر ات موجود ہیں، سب…

  • خانگی زندگی

    خانگی زندگی

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ و جھارکھنڈ) انسان علمی، سائنسی اور تحقیقی میدان میں آگے بڑھ رہا ہے اور اس نے اپنے علم وعمل سے تسخیر کائنات کے قرآنی نظریہ اور الٰہی فرمان کو سچ کر دکھایا ہے، لیکن اس کے بر عکس دین وشریعت سے دوری نے…

  • شہر اور گاؤں میں سیلاب : انسان کی اپنی پیدا کردہ مصیبت

    شہر اور گاؤں میں سیلاب : انسان کی اپنی پیدا کردہ مصیبت

    گرمی کے جھلستے موسم کے بعد برسات کے ساتھ ہی سیلاب کی خبریں آنے لگیں اور حد تو یہ ہے کہ دہلی شہرمیں بھی پانی بھرتا جا رہا ہے صفدر امام قادری برسات کا موسم زمین پر ہریالی اور اناج کے لیے سب سے موزوں موسم مانا جاتا ہے۔ گرمی سے بے حال انسان کو…

  • یکساں سول کوڈ : ایک متنازع شوشہ

    یکساں سول کوڈ : ایک متنازع شوشہ

    علیزےنجف سیاست کی بساط پہ زیادہ دیر تک ایسی خاموشی نہیں رہتی جس میں راوی چین ہی چین لکھے ، خاموشی اکثر و بیشتر طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوتی ہے، ایک بڑا طوفان اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کے دلوں میں پل رہا ہے ۔صحافتی سطح پہ ایک ہنگامہ بپا ہوا ہے بہتوں کو اپنے…

  • سیما جیسی لڑکیاں اسلام کیوں چھوڑتی ہیں؟

    سیما جیسی لڑکیاں اسلام کیوں چھوڑتی ہیں؟

    بچوں کو مستقبل کی ہلاکت سے بچانےکے لیئے اسلامی خطوط پر منصوبہ بندی ضروری ہے! مدثر احمد قاسمی آج ہم میں سے بہت سارے لوگوں کا یہ رونا ہے کہ بچے ہاتھ سے نکل گئے، بات نہیں مان رہے ہیں اور جو طبیعت میں آرہی ہے وہ کر رہے ہیں۔ایسے بچوں کی اصل کہانی یہ…

  • یونیفارم سول کوڈ کے نقصانات

    یونیفارم سول کوڈ کے نقصانات

    مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی  (نائب ناظم امارت شرعیہ بہار ، اڈیشہ جھارکھنڈ) دستور کے رہنما اصولوں میں سے ایک دفعہ 44؍ کا سہارا لے کر حکومت ہند یو سی سی لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے، وزیر اعظم نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ ایک ملک دو قانون کے ذریعہ نہیں…