Category: رمضان کریم
-

معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع سے نوجوان قلم کار محترمہ علیزے نجف کا خصوصی انٹرویو
پروفیسر اختر الواسع کا نام تعلیم و تعلم کے میدان میں کسی کے لئے بھی محتاج تعارف نہیں وہ ہمہ گیر شخصیت کے حامل ہیں ان کا شمار ان سرکردہ ملی رہنماؤں میں ہوتا ہے جو شب و روز قوم کی اصلاح کے لئے فکرمند ہوتے ہیں اور اس کے لئے ہر ممکن جدو جہد…
-

امت مسلمہ ہندیہ کی طرف سے شکریہ کے مستحق ہیں مولانا ارشد مدنی
امیر معاویہ قاسمی دربھنگوی رام لیلا میدان میں استادِ محترم حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے ایک تاریخی بیان دیا، بغیر کسی لائ لپٹائ کے نعرہ توحید بلند کیا، بے باکی کے ساتھ پوری دنیا میں اسلام کے توحیدی پیغام کو پہنچایا، نہ صرف یہ کہ پہنچایا بلکہ اسلام کے نغمہ توحید…
-

مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
محمد اللہ قیصر حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب مدظلہ العالی نے بڑی بے باکی سے ایک طرف ہندتوا کے علمبرداروں کو خبردار کیا کہ تیس کروڑ مسلمانوں کو ہندو بنانے کا خواب اپنے ذہن و دماغ نے نکال دو، “گھر واپسی” کی رٹ لگانے والے فرقہ پرستوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی…
-

پارلیمنٹ میں مودی کی تقریر، مارو گھٹنا پھوٹے سر
سہیل انجم اسی کو کہتے ہیں مارو گھٹنا پھوٹے سر۔ کیا سوال تھا اور کیا جواب آیا۔ دو دنوں کی تین گھنٹے کی تقریر میں ایک بھی کام کی بات نہیں تھی۔ سوالات کی طرف تو انھوں نے رخ ہی نہیں کیا۔ کبھی دائیں بھاگتے تو کبھی بائیں۔ جیسے ان کو اس بات کا خوف…
-

جیسنڈا آرڈرن کی مثالی قیادت اور ہم
علیزے نجف اس وقت دنیا کے بیشتر ممالک آمریت اور ملوکیت سے آزاد ہو کر جمہوریت کے دور میں داخل ہو چکے ہیں جمہوریت نے انسان کے بنیادی حقوق کو جو اہمیت دی ہے وہ اس سے پہلے کسی اور دور میں اسے حاصل نہیں تھے، جمہوری طرز حکومت نے دنیا کی ترقی میں بھی…
-

فلسطینی شہر جنین پر اسرائیلی حملہ، علقم آپریشن اور دنیا کا دوہرا معیار
خورشید عالم داؤد قاسمی غاصب اسرائیل کی اس نئی حکومت کی تشکیل کو ابھی ایک ماہ بھی پورے نہیں ہوئے ہیں۔ اس حکومت میں کئی شدت پسندوں کو کابینی وزیر بنایا گیا ہے۔ اتمار بن گویر کو قومی سلامتی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ اس شخص کی شدت پسندی سے ہر کوئی واقف ہے۔ اس…
-

قرآن کریم میں انسانیت کی ہدایت کا پیغام ہی تو ہے!
ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی چند روز قبل ”سویڈن“ میں قرآن کریم کا نسخہ جلانے کی مذموم کوشش کی گئی۔ گزشتہ سال بھی یورپ کے ہی ایک دوسرے ملک ”ناروے“ میں اس نوعیت کا واقعہ پیش آیا تھا۔ نہ صرف مسلمان بلکہ عقل سلیم رکھنے والا ہر شخص اس واقعہ کی مذمت کررہا ہے۔ دنیا…
-

اب دور جا چکا ہے وہ شاہِ گدا نما
(مولانا بلال اصغر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت) محمد اللہ قیصر قاسمی استاذ محترم حضرت مولانا بلال اصغر صاحب رحمۃ اللہ علیہ بھی اس دنیا سے رخصت ہوگئے، چلے گئے مالک حقیقی کی بے پناہ رحمتوں کی آغوش میں، رخصت ہوئے تو یادوں کا ایک طویل سلسلہ ذہن کو الجھا رہا ہے، سمجھ میں…
-

اسلامو فوبیا کے شکار مغربی ممالک میں قرآن کی توہین
عابد انور مغربی اقوام لباس، رہن سہن، بات چیت،باڈی لنگویز سے جتنی مہذب نظر آتی ہے درحقیقت وہ اتنی ہے نہیں۔ ان کے علم و حکمت کی وجہ سے دوسروں قومیں سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔ علم ہونا ہے الگ بات ہے تہذیب یافتہ یارحم دل ہونادوسری بات ہے۔ جس بات کے لئے یہ…
-

خواجہ اجمیریؒ: سخاوت ، شفقت اور انکساری کی بے مثال پیکر ہستی !
ڈاکٹر آصف لئیق ندوی (لیکچرار مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد) سلطان الہندحضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ ولادت باسعادت کے اعتبار سے نجیب الطرفین اور تربیت وتزکیہ کے اعتبارسے مستند ومعروف اور آفاقی شخصیت کا نام ہے، جن کے فیوض وبرکات کا اغیار بھی قدرداں ہے اور انکے دامن فیض سے ملک ہندوستان…