Category: رمضان کریم

  • موجودہ اسرائیلی حکومت، مختلف ممالک کی تشویش اور فلسطینیوں کا امتحان

    موجودہ اسرائیلی حکومت، مختلف ممالک کی تشویش اور فلسطینیوں کا امتحان

    خورشید عالم داؤد قاسمی (مون ریز ٹرسٹ اسکول، زامبیا، افریقہ)  غاصب اسرائیل میں نئی حکومت تشکیل دی جاچکی ہے۔ یہ حکومت ایک بار پھر “لیکوڈ” پارٹی کے چیرمین بنجامن نیتن یاہو کی قیادت میں، 29/دسمبر 2022 کو تشکیل دی گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی نیتن یاہو نے بحیثیت وزیر اعظم پانچ بار غاصب و…

  • ’بیٹی بچاؤ‘ کا نعرہ لگانے والوں کی کارستانیاں

    ’بیٹی بچاؤ‘ کا نعرہ لگانے والوں کی کارستانیاں

    سہیل انجم بی جے پی اور اس کے رہنما بڑے فخر سے بیٹی بچاو اور بیٹی پڑھاو کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن ان کی کارستانیاں بالکل اس کے برعکس ہے۔ آجکل ملک کے نامی گرامی خاتون پہلوانوں نے حکومت کی ناک میں دم کر رکھا ہے۔ انھوں نے کشتی فیڈریشن آف انڈیا کے صدر اور…

  • مسجد اقصیٰ کی مختصر تاریخ 

    مسجد اقصیٰ کی مختصر تاریخ 

    عظمت علی، نئی دہلی  بیت المقدس ایک قدیمی اور تاریخی شہر ہے جو کبھی شامات کا حصہ تھا۔یہ شہر ادیان ابراہیمی(یہودی ، عیسائی اور مسلمان ) کے لیے خاص اہمیت کا حامل ہے۔اہل یہود کے عقید ہ کے مطابق یہاں ہیکل سلیمانی ہےجسے حضرت داؤد اور حضرت سلیمان علیہما السلام کے عہد بادشاہت میں تعمیر…

  • بی بی سی سیریز ، مودی اور گجرات کے فسادات

    بی بی سی سیریز ، مودی اور گجرات کے فسادات

    شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) گجرات کے فسادات پی ایم مودی کا پیچھا چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں ! اِن دنوں وہ عالمی سطح پر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں ۔ ہوا یہ ہے کہ گجرات فسادات میں مودی کے ’ کردار ‘ کی چھان بین کر کے برطانوی نشریاتی ادارے ’ برٹش براڈ…

  • اتراکھنڈ کی جیلوں میں قیدی جانوروں سے بھی بدتر حالت میں

    اتراکھنڈ کی جیلوں میں قیدی جانوروں سے بھی بدتر حالت میں

    عابد انور اتراکھنڈ اس وقت جوشی مٹھ کے زمین دوز ہوجانے کے خطرہ کے سبب سرخیوں میں ہے۔ اتراکھنڈ گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران پے درپے خطرات، آفات، سیلاب، لینڈ سلائڈ، مٹی کے تودے گرنے اور کیچڑ کے سیلاب سے دوچار رہا ہے۔ اسے دیو بھومی کہا جاتا ہے لیکن جو صورت حال ہے اور…

  • رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا

    رحمان راہی : کشمیر ی زبان کا محافظ چلا گیا

    افتخار گیلانی کشمیری یا کاشرزبان نے اپنی دو ہزار سالہ تاریخ میں کئی جید شاعر و ادیب پیدا کئے ہیں، جنہوں نے اس خطے کی تہذیب و ثقافت پر گہری چھاپ چھوڑی ہے۔ جہاں للا دید، شیخ نورالدین ولی اور محمود گامی نے عارفانہ فلسفیانہ کلام پیش کیا، تو وہیں غلام احمد مہجور اور مشتاق…

  • 2022 كی فلمیں اور مسلمانوں كی تصویر كشی

    2022 كی فلمیں اور مسلمانوں كی تصویر كشی

    ڈاكٹر فیصل نذیر فلموں كی اثر انگیزی اور اس كے بے پناہ طاقت كو نظر انداز نہیں كیا جا سكتا. آج جب ہر شخص موبائل سے چپكا ہوا ہے‏، روزانہ ہزاروں چھوٹے چھوٹے ویڈیو (‏Reels‏) اس ‏كی نظر‎ ‎‏ سے گزر رہے ہیں‏، میڈیا كا اثر اتنا زیادہ سماج پر نظر آنے لگانے ہے كہ…

  • عوام کے دلوں میں بسنے والا نوجوان صحافی: عارف اقبال

    عوام کے دلوں میں بسنے والا نوجوان صحافی: عارف اقبال

    مشتاق احمد نوری سابق سکریٹری، بہار اردو اکادمی عزیزم عارف اقبال سے میری ملاقات تقریباً سات سال پر محیط ہے۔ میرا تعارف ان سے ایک ادیب کی حیثیت سے ہوا تھا جب انہوں نے امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ کے چھٹے امیر شریعت حضرت مولانا سید نظام الدین صاحب مرحوم کی سوانح پر مبنی…

  • ہلدوانی کی غفور بستی کا المیہ

    ہلدوانی کی غفور بستی کا المیہ

    معصوم مرادآبادی سپریم کورٹ نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے اس حکم پر روک لگادی ہے جس میں ہلدوانی کی غفور بستی کے چارہزار مکانوں کوبزور طاقت منہدم کرنے کا حکم سنایا گیا تھا۔ متاثرین کی آہوں اور دعاؤں کے درمیان آئے اس عدالتی فیصلے سے ان پچاس ہزار مکینوں کو راحت ملی ہے، جو کئی…

  • کشمیر : امن و امان یا قبرستان کی خاموشی

    کشمیر : امن و امان یا قبرستان کی خاموشی

    افتخار گیلانی اگر دیکھا جائے تو پولیس سربراہ کا یہ دعویٰ کہ انہوں نے کشمیر میں نسبتاً امن و امان قائم کروانے میں کامیابی حاصل کی ہے کچھ غلط نہیں ہے۔ مگر یہ قبرستان کی پر اسرار خاموشی جیسی ہے۔خود ہندوستان کے سیکورٹی اور دیگر اداروں میں بھی اس پر حیرت ہے کہ کشمیریوں کی…