Category: رمضان کریم

  • ہلدوانی، اتراکھنڈ: مسلم بستی کی پیش گفتہ تباہی

    ہلدوانی، اتراکھنڈ: مسلم بستی کی پیش گفتہ تباہی

    محمد علم اللہ ، نئی دہلی ذرا تصور کریں جہاں آپ برسوں سے رہ رہے ہوں، جہاں آپ کا اور آپ کے پرکھوں کا جنم ہوا ہو، جہاں آپ نے اپنی اماں اور دادی کی لوریاں سنی ہو، جہاں آپ نے کھیلا کودا اور موج مستی کی ہو، جہاں آپ نے اپنی زندگی کے شب…

  • ہندو – مسلم بیانیہ ملک کو کہاں لے جارہا ہے!

    ہندو – مسلم بیانیہ ملک کو کہاں لے جارہا ہے!

    قاسم سید آفتاب، شردھا ‌نام کی لڑکی کے ساتھ دوسال سے لیو ان ریلیشن شپ میں تھا۔ ایک دن اس نے شردھا کو قتل کر کے درجنوں ٹکڑے کیے اور مختلف مقامات پر پھینک دیے۔ سوشل میڈیا سے لے کر مین اسٹریم میڈیا تک وحشیانہ قتل کےمختلف پہلوؤں پر اتنی گفتگو ہو رہی ہے کہ…

  • سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟

    سال کے اختتام پر کیا ہماری زندگی کا ایک سال کم نہیں ہوتا؟

    ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ہمیں سال کے اختتام پر، نیز وقتاً فوقتاً یہ محاسبہ کرنا چاہئے کہ ہمارے نامہ اعمال میں کتنی نیکیاں اور کتنی برائیاں لکھی گئیں۔ کیا ہم نے امسال اپنے نامہ اعمال میں ایسے نیک اعمال درج کرائے کہ کل قیامت کے دن ان کو دیکھ کر ہم خوش ہوں اور…

  • سابق ہندوستانی خفیہ اہلکار کے انکشافات

    سابق ہندوستانی خفیہ اہلکار کے انکشافات

    افتخار گیلانی    حال ہی میں ہندوستانی خارجی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسز ونگ یعنی راء سے وابستہ ایک آفیسر واپالا بالا چندرن نے اپنی کتاب میں دعویٰ کیا  ہے کہ 1988 میں جنرل ضیا نے محسوس کیا تھاکہ ہوشربا دفاعی اخراجات دونوں ممالک کی اقتصادیات پر ایک بوجھ ہیں اور اس کی وجہ سے…

  • نفرت کے بازار میں محبت کی دکان

    نفرت کے بازار میں محبت کی دکان

    سہیل انجم یہ یاترا صبح ساڑھے چھ بجے بدرپور بارڈر سے شروع ہوئی اور شام کے وقت لال قلعے کے تاریخی میدان میں جا کر ختم ہوئی۔ کانگریس نے اس کے لیے زبردست انتظامات کیے تھے۔ یہ بتاتے چلیں کہ جہاں جہاں سے یاترا گزر رہی ہے لوگ جوق درجوق اس میں شامل ہونے کے…

  • عالمی یومِ جمہوریت

    عالمی یومِ جمہوریت

     عابد انور جمہوریت کے معنی عوامی حکومت کے ہیں ریاست اور سماج کی سیاسی تنظیم کی  ایک شکل جس کے تحت قانونی طور پر اقتدار اعلیٰ اور ادنیٰ عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور قانون کی نظر میں تمام شہری مساوی اور برابر ہو تے ہیں،انہیں ریاست کے معاملات میں حصہ لینے اور فیصلہ…

  • ۱۸ ؍ د سمبر عربی زبان کا عالمی دن : ایک مختصر تاریخی جائزہ

    ۱۸ ؍ د سمبر عربی زبان کا عالمی دن : ایک مختصر تاریخی جائزہ

    محمد دانش انور (ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی لکھنؤ کیمپس) ہر سال دسمبر کی اٹھارویں تاریخ کو عربی زبان کے عالمی دن کی بین الاقوامی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں، یہ وہ دن ہے جب اقوام متحدہ نے ۱۹۷۳ میں عربی کو سرکاری زبان کے طور پر اپنانے کا فیصلہ کیا تھا ،…

  • بھارتی میڈیا کس کی نمائندگی کرتا ہے؟

    بھارتی میڈیا کس کی نمائندگی کرتا ہے؟

    افتخار گیلانی کسی بھی ملک کا میڈیا اسکے سماج کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ اسی لئے سفارت کار جب بیرون ملک پوسٹنگ پر جاتے ہیں، تو عام طور پر وہاں کا میڈیاہی ان کی انفارمیشن کا بنیادی ذریعہ ہوتا ہے اور اسکی بنیاد پر وہ رائے بناکر اپنے ملک سفارتی تجزیے ارسال کرتے ہیں۔ کسی…

  • عامر سلیم، وہ جو ہنستے ہوئے سب کو رلا دیتا تھا

    عامر سلیم، وہ جو ہنستے ہوئے سب کو رلا دیتا تھا

    محمد علم اللہ، نئی دہلی رمضان کا آخری عشرہ چل رہا تھا، اوکھلا میں صاف صفائی کا نام و نشان نہ تھا، میں لکشمی نگر دہلی میں واقع روزنامہ صحافت کے آفس میں بیٹھا ، خبر لکھنے میں مصروف تھا کہ ایک شرارت سوجھی۔ میں نے علاقہ میں ایم سی ڈی کی اندیکھی اور تجاہل…

  • آہ ! عامر سلیم خان صاحب

    آہ ! عامر سلیم خان صاحب

    مجھ جیسے صحافت کے طالب علم کی ہمیشہ یہ خواہش رہی کہ ایک  سرخی ان جیسی لگا پاتا اشرف علی بستوی عامر بھائی سے میرا پہلی بار رابطہ 25 مئی 2006 کو دریا گنج واقع روزنامہ ہندوستان ایکسپریس کے دفترمیں ہوا تھا جب اخبار کے بانی ایڈیٹر خالد انور نے میرا بطور رپورٹرسلیکشن کرنے کے…