Category: رمضان کریم
-

نامور صحافی عامر سلیم خان کی وفات :اردو میڈیا کا ناقابل تلافی نقصان
عامر سلیم خان صاحب کا انتقال اردو صحافت کا بہت بڑا خسارہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ وہ ملت کے مسائل پر گہری نظر رکھتے تھے اور ان ایشوز پر خبریں لکھتے تھے جسے عمومانظر انداز کردیاجاتاہے ۔ حالیہ دنوں میں اردو کے وہ واحد صحافی تھے جو ملت اسلامیہ ہند کے مسائل پر بیباکی…
-

ہندوستان میں مسلمانوں کے انسانی حقوق کی پامالی
عابد انور انسانیت کو سب سے بڑا مذہب اور سب سے اہم درجہ حاصل ہے۔ کسی بھی شخص کی اچھائی کی مثال اس کی انسانیت سے دی جاتی ہے۔ اسی لئے کسی کا بھی قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں اسی ملک کو مہذب ملک کا درجہ حاصل…
-

حضرت مولانا مفتی محمد عثمان غنی ؒ : ایک عہد ساز شخصیت
محمد منہاج عالم ندوی (امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ) کائنات کے طول وعرض میں ایسے علماء کرا م ہمیشہ رہے ہیں جنہوں نے ہر دور میں ملک وملت کی صحیح ترجمانی کی ہے،اورانہوں نے پوری ملت کے شیرازہ بندی کوقائم و دائم رکھنے میں اہم رول اداکیاہے،جن کی ذات ایک انجمن کی حییثیت رکھتی تھی،ا…
-

بابری مسجد اور میں
معصوم مرادآبادی یکم فروری 1987 کو جب میں نے بابری مسجد میں داخل ہوکر وہاں کے حالات کا جائزہ لیا تو ایک مسلمان کے طور پر مجھے اپنے جذبات پر قابو پانے میں بڑی دشواری پیش آئی۔ مسجد کے منبر پر مورتیوں کی پوجا اور بابری مسجد کے اندر سادھوؤں کا ہجوم دیکھ کر میں…
-

شہادت بابری مسجداور جدید ہندوستان میں فرقہ پرستی کچھ اندیشے، کچھ آنسو، کچھ سوال اور کچھ باتیں
محمد علم اللہ، نئی دہلی کسی نے درست کہا ہے زندہ قوموں کو اپنے اوپر ہوئے مظالم کو یاد رکھنا پڑتا ہے۔ ورنہ تاریخ میں ظلم کی یہی حقیقتیں کسی اور طریقے سے درج کر دی جاتی ہیں۔ شکار کو اپنی کہانی کہتے رہنا ہے ورنہ شکاری اپنا ورژن ہی تاریخ میں درج کروا لے…
-

از سر نو تاریخ نویسی کا معاملہ
عبدالحمید نعمانی تاریخ ماضی کا ایسا بیانیہ اور رونما ہونے والے واقعات کو مستقبل کی طرف آنے کا عمل ہے جس پر حال کے افراد انسانی کا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے، تاریخ میں صرف وہ نہیں ہوتا ہے جو ہمیں پسند اور محبوب و مرغوب ہو بلکہ وہ بھی ہوتا ہے جو ہمارے لیے…
-

اُردو صحافت کیلئے ایک مثبت و روشن سنگ میل: مانو کا تین روزہ عالمی سیمینار
سیف الرحمٰن (بیورو چیف ملت ٹائمس) اُردو صحافت نے 1822 میں جام جہاں نما سے شروع کیے اپنے سفر کا 2022 میں دو سو سال مکمّل کر لیا ہے لہٰذا پوری اردو برادری نے اس سال کو جشن کے سال کے طور پر منایا ہے جس کے تحت اُردو صحافت کی تاریخ میں اہم نام…
-

ہم وفا کرکے بھی تنہا رہ گئے
فضل المبین خیروا ، ڈھاکہ، چمپارن عالم صحافت کا ایک چمکتا دمکتا ستارہ اپنی کہکشاں کے مدار کو چھوڑ کر ابدی جہاں کی جانب روانگی کیلیئے زمین کے مدار میں داخل ھو گیا یہ ایک ایسا مقام ھے جہاں سے ہرروز زندگی کے قافلے عالم برزخ کی جانب کوچ کرتے ہیں ادب کی تاریخی سرزمین…
-

جذباتی انتشار : جرائم کی ایک بڑی وجہ
علیزے نجف ظلم و ستم اور حیوانیت و بربریت کو انسانی معاشرے میں کبھی بھی اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا گیا جو جرائم انسانی اخلاقیات کے منافی ہیں اس کو مذہب سے جوڑ کر دیکھنے کی کوشش کرنا درحقیقت جہالت کی بیّن دلیل ہے گذشتہ کئی دنوں سے آفتاب امین پونہ والا اور شردھا والکر…
-

ہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کی مغرب میں پذیرائی
افتخار گیلانی یہ کوئی اتفاق نہیں تھا کہ برطانوی شہر لیسٹر میں جب ستمبر میں اس ملک کی تاریخ کا پہلا ہندو۔مسلم فساد برپا ہوا، اس سے قبل ہندوانتہا پسندوں کی مربی تنظیم راشٹریہ سیویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے کئی لیڈران اس ملک کے دورے پر تھے۔ اس فساد کا طریق واردات اسی…