Category: رمضان کریم

  • دلوں پر حکم رانی کرنے والے مولانا! 

    دلوں پر حکم رانی کرنے والے مولانا! 

    ثاقب سبحانی کئی دنوں سے مسلسل یہ خبر ملتی رہی کہ درالعلوم دیوبند کے موقر استاذ، عربی میگزین ” الداعی” کے مدیر اعلی، اردو وعربی کے درجنوں کتابوں کے مصنف ومترجم، صدر جمہوریہ ایوارڈ یافتہ مولانا نور عالم خلیل امینی رہینِ فراش ہیں اور میرٹھ کے ہاسپٹل میں زیر علاج ہیں. پھر معلوم ہوا کہ…

  • مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات وتاثرات کے آئنے میں) (۲)

    مولانا وحید الدین خاںؒ (ذاتی مشاہدات وتاثرات کے آئنے میں) (۲)

    وارث مظہری مولانا کی کشادہ ظرفی مولانا بہت سے معاملات میں بہت کشادہ ظرف واقع ہوئے تھے (اگرچہ بہت سے دوسرے معاملات میں ذرا تنگ ظرف بھی۔) مولانا سے وابستگی کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے غیر مطبوعہ مضامین کے کئی ضخیم بنڈل یہ کہہ کر میرے حوالے کردیے کہ میں ان میں سے جن…

  • غاصب اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کا مرتکب

    غاصب اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسلی امتیاز کا مرتکب

    ‏‏‏‏خورشید عالم داؤد قاسمی غاصب ریاست اسرائیل،اس کی قابض فوجیں اور اس کے غیر مہذب، شدت پسند صہیونی شہری ہر وقت کسی نہ کسی حیلہ اور بہانہ کی تلاش وجستجو میں لگے رہتے کہ کوئی موقع ہاتھ لگے اور بچے کھچے فلسطین پر بمباری شروع کردیں، فلسطین کے معصوم شہریوں پر راکٹ داغ سکیں، فلسطینیوں…

  • آہ! عربی و اردو زبان وادب کا شہسوار چل بسا

    آہ! عربی و اردو زبان وادب کا شہسوار چل بسا

    (مولانا نور عالم خلیل امینی کی زندگی کے احوال پر ایک نظر) ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی دارالعلوم دیوبند کے مایہ ناز استاذ، عربی واردو زبان وادب کے ماہر، دارالعلوم دیوبند سے شائع ہونے والی عربی میگزین (الداعی) کے ایڈیٹر، عربی واردو زبان میں بیسیوں معیاری کتابوں کے مصنف اور ندوۃ العلماء لکھنؤ کے سابق…

  • بلند پایہ ادیب و مفکر حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی: دور جدید کی عظیم شخصیت

    بلند پایہ ادیب و مفکر حضرت مولانا نور عالم خلیل امینی: دور جدید کی عظیم شخصیت

    محمد طلحہ برنی ریسرچ اسکالر آف دہلی یونیورسٹی سارا جہان علم و ادب سوگوار اور تعزیت کا مستحق ہے کہ علم و ادب کا ایک درخشاں ستارہ ہمیشہ کے لیے غروب ہوگیا۔ عربی اور اردو کے بلند پایہ ادیب، دارالعلوم دیوبند کے موقر استاد و ماہ نامہ الداعی کے ایڈیٹر حضرت مولانا نور عالم خلیل…

  • حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ ایک نظر میں

    حضرت مولانا نور عالم خلیل امینیؒ ایک نظر میں

    ترتیب : عمرفاروق قاسمی مکمل نام : نور عالم خلیل امینی والد کا نام حافظ خلیل احمد والدہ کا نام : سُلیمہ خاتون کنیت :ابو اسامہ نور امینی مدرسہ امینیہ دہلی کی طرف نسبت ہے تاریخ پیدائش: ۱۸ دسمبر ۱۹۵۲ء مطابق یکم ربیع الآخر ۱۳۸۲ھ یاد رہے کہ عربی تاریخ پیدائش مولانا نے بذریعہ فون…

  • مردآہن ڈاکٹرمحمدشہاب الدین سیوانی مرحوم : سارےجہاں کادردہمارےجگرمیں ہے

    مردآہن ڈاکٹرمحمدشہاب الدین سیوانی مرحوم : سارےجہاں کادردہمارےجگرمیں ہے

    اخترامام عادل قاسمی مردِ آہن ۔ممتاز سیاستداں اور کمزوروں کے مسیحا ڈاکٹر محمد شہاب الدین سیوانی اب اس دنیا میں نہیں رہے۔اناللہ واناالیہ راجعون ۔ آج یکم مئی 2021 بروز سنیچر صبح کے وقت یہ رنجیدہ خبر ملی کہ اس جواں سال سیاسی رہنما کا انتقال ہوگیا۔ پھر تھوڑی دیر میں اس کی تردید بھی…

  • ” یوم مزدور “

    ” یوم مزدور “

    عبداللہ ممتاز آج یکم مئی یعنی یوم مزدور ہے، اس لیے ہمیں پھر سے اپنے سب سے سستے اور مفلوک الحال مزدوروں کی یاد آئی، یعنی عوامی (پرائیویٹ) مدرسوں میں پڑھانے والے اساتذہ ۔ ان کی تنخواہوں سے متعلق دو تین تحریریں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ ان کی موجودہ وقت میں جو تنخواہیں…

  • سانسوں کے نام پہ چتاؤں کا بازار! 

    سانسوں کے نام پہ چتاؤں کا بازار! 

    احساس نایاب (شیموگہ، کرناٹک) کہیں مردوں کو جلایا جارہا ہے کہیں زندوں کو جھلسایا جارہا ہے یوں چند سانسوں کے بدلے چتاؤں کا بازار سجایا جارہا ہے گجرات بھروج کے پٹیل ویلفیر کوڈ اسپتال میں صبح آگ لگنے کی وجہ سے 29 لوگوں کی دردناک موت ہوگئی ۔۔۔۔ ملک کے مختلف علاقوں سے اسی طرح…

  • حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒ: ایک تحریک جو ابھی زندہ ہے 

    حضرت مولانا محمد ولی رحمانی ؒ: ایک تحریک جو ابھی زندہ ہے 

     ڈاکٹر خالد انور  رکن قانون ساز کونسل (بہار) حضرت مولانامحمد ولی رحمانی رحمہ اللہ علیہ ہم سب سے جدا ہو گئے، اپنے مالک حقیقی سے جا ملے۔ ان کا بلاوا آیا اور وہ راضی ہو گئے۔ ہمیں بھی کائنات کے رب کے اس فیصلہ پہ راضی ہونا ہے۔ جتنی زندگی اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے…