Category: شمس تبریز قاسمی
-

اسرائیلی کنیسٹ میں ایک اور خوفناک قانون منظور
پس آئینہ :شمس تبریز قاسمی نسل پرستی ،آمریت اور ذات ومذہب پر مبنی قانون کا تصور اب تقریبا ناممکن ہوچکاہے ،اکیسویں صدی میں جمہوریت کا بو بالا ہے ،آمریت اور نسل پرستی کی شدت کے ساتھ دنیا بھر میں مخالفت جاری ہے ،جن چند ممالک میں جمہوریت کا فقدان ہے وہ عالمی میڈیا اور حقوق…
-

ایردوان کی مسلسل فتوحات ،مغرب کی بوکھلاہٹ، عالمِ اسلام کا جشن: ایک جائزہ
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی ”مسجدیں ہماری چھاؤنیاں ہیں، مسجدوں کے مینار ہمارے میزائل اور گنبد ہمارے ٹینک ہیں جبکہ مساجد کے نمازی ہمارے لشکری ہیں“یہ عبارت ترکی کے انقلابی شاعر ضیا گوگل کی ایک رباعی نظم کا ترجمہ ہے ،1998 میں رجب طیب ایردوان کو یہ نظم پڑھنے کی پاداش میں جیل کی…
-
ہندوستان کی ایکٹ ایسٹ پالیسی
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی انڈونیشیا ایشاء کے جنوب مشرق کا ایک اہم ترین ملک ہے ۔ دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت یہاں قائم ہے ،اسی ملک میں سب سے زیادہ مسلمان آباد ہیں ۔87 فیصد مسلم آبادی کے علاوہ 9 فیصد عیسائی ،دو فیصد ہندو اور دیگر مذاہب کے لوگ بھی یہاں پائے جاتے…
-
مدارس اسلامیہ اور ان کے سفراء کو در پیش مشکلات
شمس تبریز قاسمی رمضان المبارک کا مہینہ خیر و برکت کا منبع اور نیکیاں کمانے کا عظیم موقع ہے ۔ یہ مہینہ گناہوں سے پاک ،صاف ہونے ، نامہ اعمال میں ثوابوں کا ذخیر ہ جمع کرنے اور خدائے پاک کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کا ہے ۔ اس ماہ مبارک میں مسلمانوں کی…
-
آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں!
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی دنیا کے 128 ممالک نے دسمبر 2018 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈونالڈ ٹرمپ کا فیصلہ مسترد کردیا تھا ، صرف 14 ملکوں نے امریکی فیصلے کی حمایت کی تھی ۔اسلامی تعاون تنظیم نے ہنگامی اجلاس طلب کرکے امریکی سفارت خانہ یروشلم منتقل کئے جانے کو ناقابل برداشت…
-
داعش کے بعد عراق میں پارلیمانی انتخاب
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عراق کبھی دنیا کا خوشحال ،ترقی یافتہ،آزاد ، خود مختار اور طاقتور ملک تھالیکن آج وہ کھنڈرات میں تبدیل ہوچکاہے ،ہرطرف تباہی بربادی کی تصویر عیاں ہے ۔1980کی دہائی میں ایران ۔عراق طویل جنگ میں دس لاکھ عوام کی جان گئی ،دولت کا بے تحاشا ضیاع ہوا ۔90 کی دہائی…
-
حوثیوں کی بڑھتی طاقت: کون ہے پس پردہ؟
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی یمن مشرق وسطی کے اہم ترین ممالک میں سے ایک ہے ، سعودی عرب کی ڈیڑھ ہزار کلومیٹر طویل سرحد یمن سے ملتی ہے۔ یہاں کی 70 فیصد آبادی سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔ 20 فیصد آبادی زیدی شیعہ کی ہے۔ جبکہ 5 فیصد حوثی قبیلہ کی آبادی ہے ۔1990…
-
استعماریت کے پنجے میں سِسکتا شام
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی شام دنیا کی دو سپر طاقتوں کی جنگ کا اکھاڑہ بن گیا ہے ، خطہ میں بالادستی قائم کرنے کیلئے روس اور امریکہ نے شام کی مظلوم عوام کو مسلسل تختہ مشق بنا رکھا ہے ،اپنے اپنے مفاد کیلئے دونوں شام پر یکے بعد دیگرے حملہ کرتے جارہے ہیں۔ گذشتہ…
