Category: شمس تبریز قاسمی
-
بیسویں صدی کے عظیم مفکر : ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی
شمس تبریز قاسمی مشرق وسطی کی جن شخصیات نے یورپ اور امریکہ میں اشاعت اسلام ،فروغ تعلیم اور اسلامی تہذیب وثقافت کو عام کرنے کا کارنامہ انجام دیاہے ان میں ایک نمایاں نام بیسویں صدی کے عظیم مفکر ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی کا بھی ہے۔ ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی نے مشرق وسطی کو الوادع کہ…
-
خوفناک تصویر ــ افسوسناک اقدامات
پس آئینہ: شمس تبریز قاسمی عالم اسلام اس وقت بحران کا سامنا کررہا ہے۔ ثقافتی ، معاشی اور تعلیمی میدان میں شدید پسماندگی کا شکار ہے۔ اسلام دشمن قوتیں چہار جانب سے مسلمانوں پر حملہ آور ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ بیسوی صدی میں مسلمانوں کے خلاف صلیبی اور صہیونی قوتوں نے جو منصوبہ بند…
-
شیر میسور کے دیار میں (چھٹی قسط)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) تاریخی روایات کے مطابق 1990 کی دہائی میں ملک کے حالات بہت زیادہ دگر گوں تھے، خوف اور ڈرکا ماحول تھا، فرقہ پرست عناصر بے لگام ہوکر مسلمانوں کو مسلسل ٹارگٹ کررہے تھے۔ حالات کی سنگینی کا مشاہدہ کرتے ہوئے عظیم مفکر حضرت مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی…
-
امریکہ کے خلاف ترکی کا عفرین آپریشن
پس آئینہ : شمس تبریز قاسمی عفرین ملک شام کے شمالی حصے میں واقع ایک ضلع اور شہر کا نام ہے ، ترکی کی سرحد سے یہ ملاہواہے ، یہاں کی کل آبادی 172095 ہے جس میں سے 6562 لوگ شہر میں قیام پذیر ہیں، انتظامی طو پر یہ ضلع حلب کے تحت آتاہے ۔2012…
-
شیر میسور کے دیار میں (پانچویں قسط )
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ) میسور کے تاریخی مقامات میں ایک میسور پلس ہے ، دراصل اس کا تعلق اسی ویدیار بادشاہت سے ہے جو 1565 میں قائم ہوئی تھی اور آزادی کے بعد تک قائم رہی ، ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ علیہ کی شہادت کے بعد بھی انگریزوں نے اس فیملی کی بادشاہت…
-
شیر میسور کے دیار میں (چوتھی قسط)
شمس تبریز قاسمی میسور کی یہی وہ خصوصیات ہیں جس کی بنیاد پر وہاں سب سے زیادہ زائرین جاتے ہیں، دنیا بھر کے لوگ وہاں پہونچتے ہیں، اس چھوٹے سے شہر کی آمدنی کا بڑا ذریعہ بھی سیاحت ہے۔ اس تاریخی شہر میں قدم رکھنے اور حضرت ٹیپو سلطان شہید رحمۃ اللہ کی قبر پر…
-
شیر میسور کے دیار میں (تیسری قسط)
شمس تبریز قاسمی گذشتہ سے پیوستہ ٹیپو سلطان کی بادشاہت میں میسور کی یہ ترقی، چوطرفہ خوشحالی اور جنگی میدان میں بڑھتی ہوئی کامیابی انگریزوں کو برداشت نہیں ہوسکی ، پوری دنیا پر اپنی حکمرانی کا خواب دیکھنے والے انگریزوں نے ٹیپوسلطان کو ختم کرنے کی سازش رچنی شروع کردی اور جنوبی ہندکو اپنے زیر…
-
شیر میسور کے دیار میں (دوسری قسط)
شمس تبریز قاسمی (گذشتہ سے پیوستہ ) میسور آج ہندوستان کے ایک شہر اور ضلع کا نام ہے لیکن کبھی اس کی حیثیت ایک ریاست اور بادشاہت کی تھی، سلطنت خداد اس کا نام تھا ۔ 1399 میں یہ ریاست قائم ہوئی جس پر شروع کے کچھ دنوں میں وجے ناگرا ایمپائر کی حکومت رہی…