Category: پریس ریلیز
-

اکولہ فرقہ وارانہ فساد میں پولیس کارروائی سے خوف و ہراس کا ماحول جمعیۃ کے وفد کی حکام سے ملاقات ، بے گناہوں کو ہراساں نہیں کیا جائے گا، ضلع ایس پی کی یقین دہانی
آکولہ: ( پریس ریلیز ) گذشتہ دنوں آکولہ میں رو نما ہونے والے فرقہ وارنہ فساد کی وجہ سے بے جا گرفتاریوں کو روکنے ،بے گناہوں کو ہراساں نہ کرنے ،خوف و ہراس کی وجہ سے عوام کو نقل مکانی سے بچانے اور خاطیوں کے خلاف سخت کروائی کرنے کے سلسلے میں آج یہاں جمعیۃ…
-

دہلی سرکار اور ایل جی کے درمیان جاری تنازع پر سپریم کورٹ کا فیصلہ عوام کے حق میں ہے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل نے دہلی حکومت اور یہاں کے لیفٹیننٹ گورنر کے درمیان جاری تنازع کے بارے میں سپریم کورٹ فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے عوام کی جیت قرار دیا اور کہا کہ عوام کے ذریعہ منتخب حکومت کو عوام کیلئے کام کرنے کی پوری آزادی ملنی…
-

اوکھلا میں کرائم کے بڑھتے واقعات تشویشناک ، ملی کونسل دہلی کی میٹنگ میں لیا گیا جائزہ
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل کی دہلی یونٹ کے زیر اہتمام آج ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعہ نگر علاقہ میں کرائم کے بڑھتے واقعات ، نشہ خوری اور معاشرتی برائیوں کا جائزہ لیا گیا اور اس کے روک تھام کیلئے عملی کوششوں اور منصوبہ سازی کا تذکرہ…
-

امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کی ندوۃ العلماء اور رائے بریلی حاضری، مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر اہل خانہ اور ذمہ داران ندوہ سے اظہار تعزیت
لکھنؤ: (پریس ریلیز) امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر نے حضرت مولانا رابع حسنی ندوی علیہ الرحمہ کے وصال پر اظہارتعزیت کے لیے رائے بریلی اور لکھنؤ کا خصوصی سفر کیا، حضرت امیرشریعت دامت برکاتہم نے اپنے رفقاء کے ساتھ اتر پردیش کے ضلع رائے بریلی…
-

رئیس التحریر حضرت علامہ یٰسین اختر مصباحی و خلیفہ مفتی اعظم حضرت مفتی محمد اعظم صاحب ٹانڈوی کیلئے آج سنی بلال مسجد ممبئی میں تعزیتی اجلاس
دونوں حضرات کا انتقال علمی و ادبی دنیا کا عظیم خسارہ: حضرت معین میاں صاحب حضرت مصباحی صاحب و مفتی محمد اعظم صاحب ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے: الحاج محمد سعید نوری ممبئی: (پریس ریلیز) گزشتہ چار دنوں میں جس طرح سے ملک و ملت کی دوعلمی و روحانی شخصیات نے دنیا کو الوادع کہا…
-

ملک و ملت کے اہم مسائل پر مشاورت کی مجلس عام و مجلس عاملہ کے اجلاس میں غور و خوض
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی مجلس عاملہ ومجلس عام کی میٹنگیں گزشتہ روز مشاورت آفس کے کانفرنس ہال میں منعقد ہوئی جن میں صوبہ مہاراشٹر، دہلی، یوپی، مغربی بنگال، تلنگانہ اور کرناٹک وغیرہ سے بڑی تعداد میں اراکین عاملہ، شخصی ارکان مشاورت اور مشاورت کی…
-

بہار سرکار مدارس کے طلبہ کیلئے رکاوٹ بن رہی ہے: مولانا کبیرالدین فاران مظاہری
مسر والا: (پریس ریلیز) مولانا کبیرالدین فاران مظاہری صدر آل انڈیا سماج سدھار سمیتی نے جناب نتیش کمار صاحب وزیر اعلیٰ بہار وڈی۔جی۔پی۔،جی۔آر۔پی۔ اور آر۔پی۔ایف کو خط کے ذریعہ آگاہ کیاہے کہ آپ کے علم میں ہے کہ رمضان المبارک کے بعد بہار کے ہر ضلع سے بچے مدارس میں داخلے کے لیے گجرات، مہاراشٹر،…
-

دہلی کے عازمین حج کے لیے نو روزہ تربیتی کیمپ کا آغاز چیئر پرسن کوثر جہاں نے سعودی ایمبیسڈر سے ملاقات کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز):حج بیت اللہ 2023 کے لیے عازمین حج کی روانگی سے پہلے حج سے متعلق مختلف امور کی انجام دہی کے سلسلے میں حج کمیٹی کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے اور اسی سلسلے میں آج دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کوثر جہاں…
-

مزارات جنت البقیع کی تعمیر کے لئے ملک بھر میں دستخطی مہم جاری شیعہ کونسل کی اپیل پر چلنے والی یہ مہم ۱٠ مئی٢۰٢٣ تک جاری رہے گی
نئی دہلی: آل انڈیا شیعہ کونسل کے قومی ترجمان و کنوینر مولانا جلال حیدر نقوی کے مطابق جنت البقیع کے انہدام کی ۱٠٠ ویں برسی کے موقع پر شیعہ کونسل کی اپیل پر پورے ملک میں دستخطی مہم چلائی جا رہی ہے۔ ملک کے ۱۸ صوبوں کے ۱۵٠ سے زائد شہروں و قصبوں اور دیہاتوں…
-

اتحاد کو مضبوط کریں اور نفرتوں کو دور پھینکیں آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیر اہتمام اتحاد ملت کی ضرورت پر علماء و دانشوروں کا زور
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار کے زیراہتمام ایک وے بینار ژوم ایپ پر مولانا انیس الرحمن قاسمی قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل کی صدارت میں منعقد ہوا،جس میں اتحاد ملت،تفریق وانتشار سے بچنے جیسے اہم موضوع پر گفتگو ہوئی۔میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا انیس الرحمن قاسمی نے فرمایاکہ…