Category: پریس ریلیز
-

انسانوں کی لاشوں پر سیاست کرنا بی جے پی کا پرانا ریکارڈ : ڈاکٹر خالد انور
بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی جواہر پرساد کی گرفتاری پر رکن قانون ساز کونسل نے کہا: دنگائی کتنا بھی بڑا ہو ، بخشا نہیں جائے گا پٹنہ: (پریس ریلیز) گذشتہ رام نومی کے موقع پربہار شریف اور ساسا رام میں ہوئے فسادات کی جانچ کی کڑی میں آج ایک اور اہم ملزم کی…
-

وژن 2026 نے 60 ہزارضرورت مند خاندانوں کو افطار کٹ تقسیم کیا وسنت کنج میں واقع بنگالی بستی میں 300 خاندانوں کو افطار کٹ تقسیم کی گئی
نئی دہلی: (پریس ریلیز ) دہلی کے وسنت کنج میں واقع بنگالی بستی میں افطار کٹ تقسیم کے ساتھ ملک ملک کی 22 ریاستوں میں وژن 2026 کی جانب سے 60 ہزارضرورت مند خاندانوں کو افطار کٹ تقسیم کا پروگرام مکمل ہو گیا ۔ بنگالی بستی میں 300 خاندانوں کو افطارکٹ تقسیم کی گئی ۔…
-

عتیق احمد، اشرف احمد کے بہیمانہ قتل کی سپریم کورٹ مانیٹرنگ کمیٹی کے تحت غیرجانبدار عدالتی تحقیقات ہو، صدر مشاورت فیروز احمد ایڈووکیٹ کا مطالبہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) صدر مشاورت فیروز احمد ایڈوکیٹ نے یوپی پولیس حراست میں عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف احمد کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ سپریم کورٹ مانیٹرنگ کمیٹی کے تحت غیرجانبدار عدالتی تحقیقات ہو بھارتیہ مسلمانوں کی تنظیموں کے واحد وفاقی ادارہ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت…
-

معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے خسرو فاﺅنڈیشن کے چیرمین سے دیا استعفی
نئی دہلی:(ملت ٹائمز) معروف دانشور پروفیسر اختر الواسع نے خسرو فاﺅنڈیشن کے چیرمین کے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ یہ اطلاع آفس سکریٹری پرویز احمد نے دی ہے ۔ دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مشہور دانشور پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے اپنی دیگر مصروفیات کی بناءپر خسرو فاﺅنڈیشن کی…
-

حضرت مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی: ذات اسم با مسمی قول ہے بااعتبار
نئ دہلی: (پریس ریلیز) بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ کسی عالم دین کی موت پر پوری ملت سوگوار ہو مگر یہ حضرت مولانا محمد رابع حسنی ندوی صاحب صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اور ناظم ندوۃ العلماء لکھنو کا امتیاز ہے کہ ان کے سانحہ ارتحال پر ملک کا ہر طبقہ غمزدہ…
-

جامعہ رحمانی مونگیر کے استاذ حدیث مولانا عبدالدیان رحمانی کا بنگلور میں انتقال، تدفین کل دوپہر تین بجے آبائی وطن ضلع سہرسہ کے سیٹن آباد میں
سہرسہ: (پریس ریلیز) جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کے استاذ حدیث و ناظم تعلیمات حضرت مولانا عبدالدیان رحمانی آج مختصر علالت کے بعد دوپہر ایک بجے بنگلور میں رحلت فرما گئے، انا للّٰہ وانا الیہ راجعون مولانا کے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی اہل خانہ، متعلقین اور ان کے شاگردوں میں غم و اندوہ کا…
-

حضرت مولانا محمد رابع صاحب کا انتقال ۔۔۔ ایک عہد کا خاتمہ: مفتی محمد ثناء الہدی قاسمی
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے صدر، ناظم ندوۃ العلماء لکھنؤ، ہزاروں مسلمانوں کے مرشد ومربی، سیینکڑوں اداروں کے سرپرست حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کا آج ١٣ اپریل کو سہ پہر ندوۃ العلماء میں انتقال ہو گیا، اس طرح ایک عہد کا خاتمہ ہو گیا ۔مولانا کی نماز جنازہ آج ہی…
-

مولانا سید رابع ندوی کا انتقال ایک عہد کا خاتمہ، قاضی عمران قاسمی سیتامڑھی
منہ دھلاتی نہیں غنچوں کا عروس شبنم گرد آلود ہے کلیوں کی قبا میرے بعد سیتامڑھی: (مظفر عالم) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر، دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظم حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی کی رحلت کا واقعہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے ، بلکہ مختلف شعبہائے زندگی میں غیر معمولی…
-

مولانا رابع حسنی ندوی اپنی علمی خدمات اور ملت کو متحدہ رکھنے کی کوششوں کیلئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے: ڈاکٹر منظور عالم
مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر ڈاکٹر منظور عالم کا اظہار تعزیت نئی دہلی:( پریس ریلیز) معروف عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کے صدر مولانا رابع حسنی ندوی کے انتقال پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری اور انسٹی ٹیوف آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے…
-

معاون اردو مترجم کے مسائل کے حل کے لیے بہار سرکار سنجیدگی دکھائے
ہزاروں امیدوار پریشان، کونسلنگ کے باوجود آٹھ ماہ سے فہرست جاری نہیں ہوسکی پٹنہ-دربھنگہ: (پریس ریلیز) وزیراعلیٰ نتیش کماراقلیتوں کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ سمجھے جاتے ہیں اوربلاشبہ انہوں نے اقلیتوں کے لیے بڑے کام کیے ہیں۔لیکن اردوٹی ای ٹی کاجومسئلہ عرصہ سے ہے وہ توہے ہی،دیگرکئی مسائل ہیں جن پرسرکارسنجیدگی نہیں دکھارہی…