Category: پریس ریلیز
-

فسادیوں کے خلاف سرکار کی کارروائی لائق عبرت ڈاکٹر خالد انور نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے جرأتمندانہ اقدامات کی تعریف کی
ڈاکٹر خالد انور نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے جرأتمندانہ اقدامات کی تعریف کی پٹنہ: ( پریس ریلیز) گذشتہ رام نومی کے موقع پر بہار کے دو اضلاع میں پھوٹے فساد سے بہار کے عوام میں بے چینی ہے۔ سرکار نے دونوں اضلاع میں چند منٹوں کے اندر دنگائیو ں کو کھدیڑ دیا تھا اور…
-

خدمت خلق ٹرسٹ انڈیا کی جانب سے افطار کٹ کی تقسیم
روزہ ایک ایسی عبادت ہے جس کا اجر اللہ اپنے شایان شان دیتا ہے: حسان جامی قاسمی نئی دہلی: رمضان المبارک جیسا مقدس و متبرک مہینہ اور اس میں بھی روزہ جیسی عبادت جسے میسر ہوجائے اس کے نصیب کے کیا کہنے، روزہ کی فضیلت اور برتری کا اندازہ صرف اس بات سے لگائیں اللہ…
-

آئی او ایس کے شاہ ولی اللہ ایوارڈ سال 2023 کیلئے نام تجویز کرنے کی اپیل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نے 1999 میں شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی یاد میں شاہ ولی اللہ ایوارڈ کا سلسلہ شروع کیاتھا جس کے تحت سلامی اقدار کے فروغ و ارتقا میں شاہ صاحب کی خدمات جلیلہ کی یادوں کو شاداب اور قلب و نظر…
-

ایڈووکیٹ فیروز احمد نے مشاورت کے منصب صدارت کی ذمے داری سنبھالی
نئی دہلی: ہندوستانی مسلمانوں کی واحد وفاقی ادارہ آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے منصب صدارت کی ذمہ داری سپریم کورٹ کے معروف وکیل ایڈوکیٹ فیروز احمد نے ایک سادہ پروقار تقریب میں 2 اپریل سے دستوری طور پر سنبھال لی۔ یاد رہے کہ موصوف کی چار سالہ میقات یکم اپریل کو شروع ہوئی ہے…
-

جے پور دھماکے میں جھوٹا مقدمہ بنانے والی پولیس ٹیم کے خلاف کارروائی ہو: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: ”جماعت اسلامی ہند راجستھان ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے میں 2008 کے جے پور بم دھماکوں کے مبینہ ملزمین کو بری کئے جانے کا خیر مقدم کرتی ہے، ساتھ ہی بری ہونے والوں کو معاوضہ دیئے جانے اور اس معاملے میں جھوٹے الزامات عائد کرنے والی پولیس ٹیم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ…
-

مدارس کے اساتذہ کی تنخواہ جلد جاری ہو گی: ڈاکٹر خالد انور محکمہ تعلیم نے ہائی کورٹ میں حلف نامہ دائر کرکے تنخواہ جاری کرنے کی اپیل کی
پٹنہ: (پریس ریلیز) ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار اقلیتوں کی فلاح کیلئے ، مدارس اور مدارس کے اساتذہ کی ترقی کے لئے پابند عہد ہے۔مدارس کی جانچ کو لے کر اساتذہ کی تنخواہ پر لگائی گئی پابندی کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ آج ہی…
-

بہار میں ہندو راشٹر کے بینر پر گرفتاری مسلم تنظیموں کی شکایت کے بعد دربھنگہ میں وی ایچ پی لیڈر گرفتار ، ۱۰۰ پر ایف آئی آر
دربھنگہ: (محمد رفیع ساگر) ہندو نیو ایئر پر دربھنگہ شہر کے مولیٰ گنج علاقے میں ہندو راشٹر لکھا ہوا بینر لگانے کے معاملے میں پولس نے جمعہ کو کارروائی کی ہے پولس نے دیر شام وی ایچ پی لیڈر راجیو پرکاش مدھوکر کو گرفتار کرلیا ہے، اس معاملے میں ۴ نامزد اور ۱۰۰ سے زائد نامعلوم افرا…
-

دربھنگہ جیسی جگہوں پر “ہندو راشٹر” کا بینر لگانا، ملک مخالف: نظرعالم
ریاستی حکومت اورضلع انتظامیہ کی سست رفتاری، شرپسند عناصروں پر دو دن بعد کیا گیا مقدمہ دربھنگہ: (پریس ریلیز) پچھلے کچھ سالوں سے ایسا معلوم پڑتا ہے کہ دربھنگہ (متھلانچل) آر ایس ایس کا سینٹر بن چکاہے۔ یہاں آر ایس ایس کے چیف موہن بھاگوت کا بھی آنا جانا لگارہتا ہے بلکہ کئی کئی دنوں…
-

رمضان اخوت و محبت اور خیر و برکت کا مہینہ ہے، قرآن کے پیغام کو عام کرنے کا عہد کریں: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) رمضان المبارک کی آمد پر معروف دانشور اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے ہندوستان سمیت پوری دنیا کے مسلمانوں کو ماہ صیام کی مبارک باد دیتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ سایہ فگن ہوگیاہے، اللہ تعالیٰ پوری انسانیت…
-

عالم اسلام کے نامور مفکر مالک بن نبی پر آئی او ایس کا دو روزہ بین الاقوامی سمینار اختتام پذیر
امریکہ ،قطر، عمان ، بنگلہ دیش، ملیشیا ، انڈونیشیا ، الجیریااور بھارت سمیت متعدد ممالک کے اسکالرس نے پیش کیا مقالہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام عالم اسلام کے مشہور مفکر مالک بن نبی کی حیات وخدمات اور افکار پر دوروزہ انٹر نیشنل سمینارآج…