Category: پریس ریلیز
-

اردو ساہتیہ اکیڈمی مہاراشٹر اور پترکار وکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے یک روزہ ورکشاپ کامیابی سے ہمکنار
روپئے پیسے کے ذریعہ ایماندار صحافت کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہوتی ہے لیکن عوام کا اعتماد ہمیشہ صحافت کو زندہ رکھے گا: سرفراز آرزو ممبئی: (پریس ریلیز) اردوصحافت کو دو سوسال مکمل ہونے کی مناسبت سے مہاراشٹر اسٹیٹ اردو ساہتیہ اکیڈمی اور پترکاروکاس فاونڈیشن کے اشتراک سے ممبئی کےخلافت ہاوس میں یک روزہ صحافتی…
-

معروف شاعر اختر الایمان کی شاعری پر آئی او ایس میں محاضرہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مجدد آئی او ایس سینٹر برائے آرٹس اینڈ لٹریچر کی جانب سے آج آئی او ایس کے کانفرنس ہال میں معروف شاعر اور ڈائیلاگ رائٹر اختر الایمان کی شاعری پر پروفیسر قاضی عبید الرحمن ہاشمی نے اپنے مقالہ پیش کیا ۔ انہوں نے بتایاکہ اختر الایمان ایک منفرد شاعر ہیں جنہوں…
-

لکھنؤ میں اے ایم پی انڈیا فاؤنڈیشن اور انٹیگرل یونیورسٹی کے زیر اہتمام جاب فیئر، بڑی تعداد میں بے روزگار ہوئے شامل
لکھنؤ: اے ایم پی انڈیا فاؤنڈیشن نے انٹیگرل یونیورسٹی کے ساتھ مل کر ہفتہ، 17 دسمبر 2022 کو لکھنؤ میں ایک مفت میگا جاب فیئر کا انعقاد کیا۔ جاب فیئر کو بڑا رسپانس ملا، 2000 سے زیادہ رجسٹریشن ہوئے، مختلف صنعتوں سے 22 کارپوریٹس اور بھرتی کرنے والوں نے اس جاب فیئر میں 1000+ اسامیوں…
-

آئی او ایس کا دو روزہ قومی سمینار اختتام پذیر، سماجی معاشی مسائل کے حل سرکردہ دانشوران نے پیش کیا مقالہ
پونے نئی دہلی: ( پریس ریلیز) سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردار کے عنوان پر ابیدہ انعام دار سینئر کالج پونے میں کالج ،انسٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی اور انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سائنٹسٹ نئی دہلی کے اشتراک سے ہونے والا دو روزہ سمینار آج اختتام پذیر ہوگیا ۔…
-

سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردارکے موضوع پر آئی او ایس کے اشتراک سے دو روزہ سمینار
پونے – نئی دہلی: (پریس ریلیز) سماجی معاشی مسائل کے حل میں سماجی سائندانوں کا کردار کے عنوان پر ابیدہ انعام دار سینئر کالج پونے میں کالج ،انسٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز نئی دہلی اور انڈین ایسوسی ایشن آف مسلم سائنٹسٹ نئی دہلی کے اشتراک سے دو روزہ سمینار میں متعدد دانشوران نے شرکت کی اور…
-

عامر سلیم خاں کا انتقال ایک ناگہانی دردناک حادثہ: پروفیسر اخترالواسع
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک کے ممتاز دانشور اور خسرو فاؤنڈیشن کے چیئرمین پدم شری پروفیسر اخترالواسع نے کہا کہ اردو کے نامور صحافی جناب عامر سلیم خاں کا انتقال ایک ناگہانی دردناک حادثے کی حیثیت رکھتا ہے۔ یوں تو موت برحق ہے لیکن صرف ۸۴سال کی عمر میں دو دہائی سے زیادہ کے صحافتی…
-

شاہ عبد العزیزمحدث دہلویؒ کی شخصیت ملت کے انتشار کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے
آئی او ایس کا دو روزہ سمینار اختتام پذیر، متعدد اسکالرز، پروفیسرز اور علما نے پیش کیا مقالہ نئی دہلی: (پریس ریلیز) سراج الہند حضرت مولانا شاہ عبد العزیز محدث دہلوی پر انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے منعقدہ دوروزہ سمینار آج اختتام پذیر ہوگیا ۔افتتاحی اور اختتامی اجلاس کے علاوہ کل چار…
-

علامہ طباطبائیؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر عظیم الشان بین الاقوامی کانفرنس کا جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں انعقاد
نئی دہلی: مورخہ ۵دسمبر ۲۰۲۲ء جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹر فار انفارمیشن ٹیکنالوجی آرٹیوریم (CIT) میں علامہ طباطبائی ؒ کی شخصیت اور علمی آثار پر شعبۂ اسلامیات جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی (ISJMI) اور ہیومینٹیز ایڈوانس اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ (HASI) کے باہمی تعاون سےایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سرزمین ہندوستان اور…
-

جمعیۃ علماء کے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: مولانا صدیق اللہ چودھری
جمعیۃ علماء کی آواز کو گھر گھر پہونچانا ہماری ذمہ داری: مولانا محمد ناظم قاسمی پٹنہ : (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء نے ہمیشہ ملک کے مفاد میں کام کیا ہے ، جب بھی ملک کو خوں کی ضرورت پڑی ہمارے اکابرین نے آگے بڑھ کر اس ملک کو پروان چڑھایااور سینچا یہ باتیں بنگال کے…
-

ملیشا کے نومنتخب وزیر اعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کو آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر منظور عالم نے پیش کی مبارکباد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملیشیا کے نومنتخب وزیر اعظم ڈاکٹر انور ابراہیم کو ایک خط بھیج کر ہندوستان کے معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کیاہے ۔ڈاکٹر منظور عالم نے اپنے خط میں لکھا کہ جو منصب…