Category: پریس ریلیز
-

ملی کونسل کا مقصد ملت کے ہر فرد میں احساس جواب دہی پیدا کرنا اور آداب مسلمانی سکھانا ہے: انیس الرحمن قاسمی
ملی کونسل بیرول بلاک کی تشکیل، مولانا عرفان سعیدی صدر اور ڈاکٹر نصر اللہ دانش تمنا جنرل سیکرٹری منتخب دربھنگہ: (پریس ریلیز) آل انڈیا ملی کونسل بہار کا وفد آل انڈیا ملی کونسل کے قومی نائب صدر حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی کی قیادت میں سوپول بازارپہنچا،جہاں مولانا عرفان سعیدی،ڈاکٹر نصر اللہ دانش تمنا اور…
-

شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کی جانب سے صحافی محمد عارف اقبال کو اعزاز و سند
پٹنہ: (پریس ریلیز) شعبہ اردو پٹنہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقد یک روزہ سمینار بعنوان ”بہار میں اردو صحافت: سمت و رفتار“ کے موقع پر شعبہ کے ماتحت چلنے والا صحافتی کورس ”پی جی ڈپلومہ ان اردو جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن“ سے فارغ اپنے سابق طالب علموں کو اعزاز وسند پیش کیا۔اس موقع پر ای…
-

کجریوال کا ایجوکیشن ماڈل سنگھی اور مسلم دلت مخالف
دہلی مجلس صدر کلیم الحفیظ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے دلت مسلم ایجوکیشن کے لئے لائے گئے 250 وقف اسکولوں پر مبنی پروجیکٹ کو بند کرنے پرسوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کرایہ کی عمارت میں اسکول چلانے کے فیصلہ سے پیچھے ہٹنا سنگھی سوچ نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست…
-

قرآن ساری انسانیت کے مسائل حل کرتا ہے: رضی الاسلام ندوی
رجوع الی القرآن مہم کے تحت سرکڑہ چکر اجمل میں مقابلہ حفظ و قرآت و رجوع الی القرآن کانفرنس کا انعقاد بجنور – دھام پور (پریس ریلیز) قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں ہے بلکہ سارے انسانوں کے لیے اللہ کا پیغام ہے۔جو اس پر ایمان لائے اور عمل کرے یہ اسے دنیا اور آخرت…
-

اشرف استھانوی کی وفات بہار کی اردو صحافت کا بڑا خسارہ : عزیر انجم معروف صحافی اشرف استھانوی کی وفات پر صحافیوں کی اظہار تعزیت
موتیہاری: (فضل المبین) اردو کے معروف و مشہور صحافی ، اردو دوست اشرف استھانوی کی وفات بہار کی اردو صحافت کا بڑا خسارہ ہے ، خاص طور پر ان کی وفات سے بہار کی اردو صحافت میں جو خلا پیدا ہوگیا ہے ، مستقبل قریب میں اس کا پر ہونا ناممکن ہے ۔ درج بالا…
-

اشرف استھانویؒ کے انتقال سے بہار نے ایک عظیم سپوت کو کھودیا : ڈاکٹر خالدانور
پٹنہ: (پریس ریلیز) ملک کےمعروف صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف اشرف استھانویؒ کے انتقال پرایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ انہوں کہا ہےکہ اشرف استھانوی صاحب جیسےمتحرک اورایماندار صحافی بہت کم پیدا ہوتےہیں۔وہ بہت ہی ملنساراورمخلص انسان تھے۔ان کےانتقال سے بہارنے ایک عظیم سپوت کھو دیا ہے…
-

نوجوان صحافی محمد عارف اقبال ”ونود دؤا “ ایوارڈ سے سرفراز
پٹنہ: (پریس ریلیز) بہارقومی اساتذہ تنظیم کے زیر اہتمام منعقدہ یک روزہ سمینار بعنوان ” قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ کے تحت بہار میں اردوتعلیم و تعلم کا مستقبل“ کے موقع پر تنظیم کی جانب سے الکٹرانک میڈیا کے شعبے میں سرگرم اور نمایاں خدمات انجام دینے والے ای ٹی وی بھارت اردو پٹنہ کے نوجوان…
-

اشرف علی بستوی کی کتاب ’ کارپوریٹ میڈیا – ایک جائزہ‘ کا اردو میڈیا سمٹ حیدرآباد میں رسم اجرا عمل میں آیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد میں اردو صحافت کے دو سو برس مکمل ہونے پر تین روزہ جشن، کاروان اردو صحافت کا افتتاح ہوا، جس میں ملک بھر سے میدان صحافت سے وابستہ افراد شرکت کر رہے ہیں، جس میں اردو کے علاوہ دیگر زبانوں کے سینئر جرنلسٹ بھی شرکت…
-

مسلم علاقوں میں نوجوانوں کی تربیت اور اصلاح کی ضرورت ہے
تعلیم ’سب کے لئے‘ اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کے عہد کے ساتھ’ تعلیمی ہفتے‘ کا آغاز، آل انڈیا علما بوررڈ نے امام الہند مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کی اور یوم تعلیم منایا۔ ممبئی:(پریس ریلیز) ملک کے پہلے اسکولی تعلیم کے وزیر مولانا ابو الکلام آزاد کی یوم پیدائش کے موقع پر…
-

جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے معروف ماہر معاشیات ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی کے انتقال کی خبر بے حد افسوسناک ہے۔ فکر اسلامی اور اسلامی معاشیات میں اپنی گراں قدر خدمات کے لیے مرحوم ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ انہوں نے اسلامی بینکاری کے تصور کی بنیاد…