Category: پریس ریلیز
-

پروفیسرظفرمحفوظ نعمانی کی کتاب ” موجودہ ہندوستان میں مساوات ، انصاف اور بھائی چارہ “ کا رسم اجراء
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی ایک اور اہم اشاعت ” موجودہ ہندوستان میں مساوات ، انصاف اور بھائی چارہ“ کا آج رسم اجراءعمل میں آیا ۔ اس کی کتاب کی تالیف علی گڑھ مسلم یونیورسیٹی میں شعبہ قانون کے استاذ پروفیسر محمد ظفر محفوظ نعمانی نے…
-

ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی صاحب کی وفات اسلامی معاشیات کے میدان کے لئے بڑا نقصان، مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کا تعزیتی بیان
حیدرآباد: (پریس ریلیز) ڈاکٹر نجات اللہ صدیقی اس دور کے بڑے اہل علم، اصحاب نظر اور ارباب فکر میں تھے، مختلف اسلامی علوم سے ان کو مناسبت تھی؛ لیکن خاص طور پر اسلامی معاشیات کو انھوں نے اپنا موضوع بنایا، اور اس میں بڑی گراں قدر خدمات انجام دیں، ان کی خدمات کی وجہ سے…
-

پروفیسر نجات اللہ صدیقی کی وفات فکر اسلامی اور معاشیات اسلامی کا عظیم خسارہ: ڈاکٹر محمد منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) علمی دنیا میں یہ خبر بہت رنج و غم کے ساتھ سنی گئی کہ عالم اسلام کے معروف مفکر اور اسلامی معاشیات کے عالمی محقق و مصنف پروفیسر محمد نجات اللہ صدیقی امریکہ میں وفات پاگئے۔ اس خبر پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو…
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا اکتیسواں فقہی سیمینار اہم تجاویز کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر
برہانپور کی تاریخی سرزمین پر دارالعلوم شیخ علی متقی کے احاطے میں منعقدہ سہ روزہ سیمینار میں چار جدید موضوعات پر بحث و مباحثہ کے بعد اہم تجاویز منظور کی گئیں برہانپور: (پریس ریلیز) اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا اکتیسواں فقہی سیمینار برہانپور کی تاریخی سرزمین پر اختتام کو پہونچا، اس موقع پر اجلاس کی…
-

انسانی تکریم اور شرافت کا تقاضا ہے کہ ہرممکن خواتین اور بچوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کیا جائے: اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیاکے اکتسویں فقہی سیمینارمیں شریک علماءومفتیان کرام کااظہارخیال برہان پور: (پریس ریلیز) مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر برہانپور کی دینی درسگاہ دارالعلوم شیخ علی متقی میں اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کا اکتیسواں سیمینار جاری ہے۔ جس کی اب تک تین اہم علمی نشستیں منعقد ہوچکی ہیں اور ان شاء اللہ یہ سیمینار…
-

انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دو کارپوریشن وارڈوں پر امیدواروں کا اعلان کیا
ستارہ محمد فخرالدین کو شمال مشرقی دہلی کے مصطفی آباد برج پوری وارڈ سے اور سرتاج علی سیفی کراول نگر شری رام کالونی وارڈ سے امیدوار بنانے کا اعلان کیا گیا نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین دہلی ریاست نے کارپوریشن انتخابات کے لیے اپنے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کرتے ہوئے دو امیدواروں…
-

معروف صحافی شاہین نظر کے افسانوی مجموعہ ”کرب ناتمام“ کی رونمائی شاہین نظر جتنے اچھے انگریزی اور اردو کے صحافی ہیں اتنے ہی اچھے افسانہ نگار بھی ہیں: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے مجدد آئی او ایس سینٹر برائے آرٹس اینڈ لٹریچر کے زیر اہتمام آج معروف صحافی شاہین نظر کے افسانوی مجموعہ ” کرب ناتمام “ کا رسم اجراءعمل میں آیا ۔ اس موقع پر آئی او ایس کے چیرمین ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنے پیغام…
-

11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے موقع پرحکومت کو جشن منانے کا سرکلر جاری کرنے کی ہدایت دی جائے صدر جمہوریہ کے نام مکتوب میں ڈاکٹر منظور عالم کا مطالبہ
-

مولانا بدر الدین اجمل نے مولانا سید محمود مدنی کو ’ Person of the year ‘ منتخب کئے جانے پر مبارکباد پیش کی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیمو کریٹک فرنٹ کے قومی صدر و رکن پارلیمنٹ نیز جمعیۃ علماء آسام کے صدر مولانا بدر الدین اجمل صاحب نے جمعیة علماء ہند کے قومی صدر و معروف قومی و ملی رہنما حضرت مولانا سید محمود اسعد مدنی کو اردن کی نامور ریسرچ تنظیم آر آئی ایس…
-

امیر الدولہ اسلامیہ انٹر کالج لکھنو کے صوبائی سطح کے مقابلہ میں دارالعلوم فیض محمدی کے طلباء نے ماری بازی
مہراج گنج: (عبید الرحمٰن الحسینی) امیر الدولہ اسلامیہ انٹر کالج ، لال باغ لکھنو کے زیراہتمام صوبائی سطح کے منعقدہ مسابقاتی پروگرام میں دارالعلوم فیض محمدی ہتھیاگڈھ کے چار ہونہار طلبہ نے ممتاز ونمایاں مقام حاصل کیا ہے، واضح رہے کہ دارالعلوم کے طلباءنے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ،اس مرتبہ بھی تمام…