Category: پریس ریلیز
-

بھارت کے ہندو سیکولر ہیں ، موجودہ ماحول کو سازگار بنانے کیلئے ڈائیلاگ ضروری : ایس وائی قریشی
آئی او ایس کی تازہ کتاب ” موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد کا جائزہ “ کا رسم اجراء نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈیز کی تازہ اشاعت ”موجودہ ہندوستان میں سماجی تشدد “نام کی کتاب کا آج سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی کے ہاتھوں رسم اجراءعمل میں…
-

جامعہ ہمدرد میں صفائی بیداری ریلی کا انقعاد : سوچھ رہے تو سوستھ رہے انڈیا
نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے ایما پر پورے ملک میں کلین انڈیا مشن بیداری 2.0 منایا جا رہا ہے . یاد رہے کہ یہ بیداری مہم ١ اکتوبر سے ٣١ اکتوبر تک منایا جائیگا .آج جامعہ ہمدرد کیمپس میں این ایس ایس یونٹ کے ذریعہ صفائی بیداری 2.0 کے سلسلے سے ایک ریلی…
-

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالر پی ایم آر ایف سے سرفراز
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے لیے یہ امر باعث افتخارہے کہ مئی دوہزار بائیس مہم کی لیٹرل انٹری اسکیم کے تحت جامعہ ملیہ اسلامیہ کے بارہ رسرچ اسکالرزوزیر اعظم رسرچ فیلوشپ (پی ایم آر ایف)کے موقر اعزاز سے سرفراز کیے گئے ہیں۔یونیورسٹی نے اس مرتبہ زبردست مظاہر ہ کرتے ہوئے دسمبر دوہزاربیس…
-
مسلمان بنے رہنے کیلئے عقیدہ درست رہنا ضروری: مولانا امین الحق عبد اللہ قاسمی
ختم نبوتؐ وتحفظ حدیث کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جامع مسجد اشرف آباد میں نوجوانوں کی میٹنگ منعقد کانپور: جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوت کانپور کے زیر اہتمام 6/نومبربروز اتوار کو قلب شہر میں منعقد کی جانے والی ’تحفظ ختم ننوت و تحفظ حدیث کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں جامع…
-
ختم نبوتؐ کا عقیدہ بھی بنیادی عقائد میں سے ہے: مفتی عبد الرشید قاسمی
جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کے کتب خانہ میں حلقہ جاجمؤ کے علمائے کرام و ائمہ مساجد کی نشست کا انعقاد کانپور: جاجمؤ واقع مشرقی اتر پردیش کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ محمودیہ اشرف العلوم کے کتب خانہ میں حلقہ حاجمؤ کے علمائے کرام و ائمہ مساجد کی ایک اہم نشست محکمہ شرعیہ و دارالقضاء کانپور…
-

دیوبند ویکیمیڈیا کی پانچ روزہ بھوپال فوٹو تقریب کا آغاز
بھوپال: (پریس ریلیز) دیوبند ویکیمیڈیا نے مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میںویکیپیڈیا کے ذریعہ مذہب اسلام کی اہم شخصیات اور دیوبندمکاتب فکر کو متعارف کرانے کیلئے پانچ روزہ ورکشاپ کرنے کا فیصلہ کیا جس کا آغاز ہوچکاہے ۔یہ ورکشاپ فوٹو سے متعلق ہے ۔ بھوپال فوٹو تقریب کے مقصد پر بات کرتے ہوئے دیوبند ویکیمیڈیاکے…
-

دنیائے علم و تحقیق کی عالمی شخصیت شیخ عزیر شمس صاحب کے سانحہ ارتحال پر مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا اظہار تعزیت
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر محترم مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی نے دنیائے علم و تحقیق کی معتبر ومقتدر عالمی شخصیت،معارف ابن تیمیہ کے امین،معروف مخطوطہ شناس ،نازش علم و علماء،عظیم اسکالر ،کبیر الباحثین فی الحرم المکی اور امام شیخ الازھر کے علمی امور کے مشیر شیخ عزیر شمس صاحب کے سانحہ…
-

ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2023 میں جامعہ ہمدرد نے ہندوستان میں 10واں مقام حاصل کیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ جامعہ ہمدرد کو ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ (WUR) 2023 میں 1799 عالمی یونیورسٹیوں میں 601 سے 800 رینکنگ بینڈ میں رکھا گیا ہے۔ یہ گزشتہ سال کی رینک1001-1200 سے نمایاں چھلانگ ہے۔ جامعہ ہمدرد ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی طرف سے درجہ بندی…
-

آئی او ایس کی جانب سے جامعہ ہمدرد کے نومنتخب وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم کو استقبالیہ
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کی جانب سے آج آئی او ایس کے آڈیٹوریم میں جامعہ ہمدرد کے نومنتخب وائس چانسلر پروفیسر افشار عالم کو استقبالیہ دیا گیا ۔ استقبالیہ میں گلدستہ پیش کیاگیا ، شال اوڑھایاگیا اور ایک مومینٹو دیاگیا ۔ پروفیسر افشار عالم نے آئی…
-

حجاب پر جسٹس دھولیا کا فیصلہ سیکولر سوچ اور دستور ہند پر مبنی ہے: آل انڈیا ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) حجاب تنازع پر سپریم کورٹ کے فیصلہ اور دوججوں کے الگ الگ رائے پر آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ آج کے فیصلہ میں یہ اچھی بات نظر آئی ہے کہ مذہبی رخ پر بحث نہیں کی گئی ہے…