Category: پریس ریلیز
-

وراٹ ہند سبھا میں نفرت انگیزی معاملہ بی جے پی لیڈران کیخلاف مجلس اتحاد المسلمین نے کرائی ایف آئی آر
تھانہ جی ٹی بی نگر میں ریاستی صدر کلیم الحفیظ نے شکایت درج کراتے ہوئے کہا کہ پرویش ورما، نند کشور گجر، آچاریہ یوگیشور اور آچاریہ نول کشورسمیت تمام فسادیوں کو فوری طورپر گرفتار کیا جائے۔ نئی دہلی: (پریس ریلیز) ٓٓٓآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین نے دہلی کے تھانہ جی ٹی بی نگر میں پرویش…
-

علماء بورڈ کے زیرِ اہتمام روزگار کنونشن کا انعقاد، فضلاء اور علماء کو روزگار سے جوڑنے کی کوشش
ممبئی: (پریس ریلیز):آل انڈیا علما بورڈ نے علما اور آئمہ کو روزگار سے جوڑنے کے لئے’’ علما اور آئمہ روزگار کنونشن ‘‘ کا انعقاد کیا اس موقع پر شہر ، مضافات اور دور دراز سے علما اور آئمہ نے بڑی تعداد میں ٹریننگ کے لئے آن لائن فارم پر کئے۔ ٹریننگ کے بعد انہیں سرٹیفکیٹ…
-

مشہور سماجوادی رہ نما ملائم سنگھ کے انتقال پر اظہار رنج و غم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مشہور سماج وادی رہ نما جناب ملائم سنگھ یادو کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیاہے اور ان کے صاحبزادے اور سماجی وادی کے صدر اکھیلیش یادو کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میںیک جہتی کا اظہار کیاہے۔مولانا مدنی نے…
-

امن و سلامتی ، مساوات اور بھائی چارہ سبھی مذاہب کی بنیاد میں شامل ، عوام کو اس سے واقف کرانا ضروری
آئی او ایس کے زیر اہتمام بین المذاہب ڈائیلاگ پر ہونے والی کانفرنس میں مختلف مذاہب کے رہنما کا اظہارِ خیال پٹیالہ – نئی دہلی (پریس ریلیز) مساوات اور بھائی چارہ کو فروغ دینے کیلئے معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسیٹی پٹیالہ کے شعبہ برائے مذہبی امور کے اشتراک…
-

مرکزی مجلس شوریٰ ، جماعت اسلامی ہند کی منظور شدہ قراردادیں
نئی دہلی: (پریس ریلیز) گزشتہ دنوں جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملکی و بین الاقوامی اہم موضوعات زیر غور آئے جن میں ملک کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا گیا کہ ” اس وقت ہندوستانی مسلمانوں کو متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔ فرقہ پرستی کی…
-

مسلم نوجوانوں میں پھیلتا الحاد وقت کا سب سے بڑا فتنہ
اسلاموفوبیا: المعہد اس کیلیے کیا کرسکتا ہے؟ کے عنوان کے تحت معہد میں ایک روزہ پروگرام حیدر آباد: (پریس ریلیز) وطن عزیز میں مسلمانوں پر دن بہ دن شکنجہ کستا جارہا ہے، ان کو ہر اعتبار سے کمزور بنانے کی حکومتی اور غیرحکومتی کوششیں جارہی ہیں، اسی کا ایک شاخسانہ ہندوستان میں اسلام کی ہر…
-

بلڈوزر کلچر غیر جمہوری اور ظالمانہ طرز عمل ہے، حکومت اس سے باز رہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے پریس نوٹ میں کہا ہے کہ مرکزی اور بعض ریاستی حکومتوں کی طرف سے ملک میں اسرائیل کے طرز پر بلڈوزر کلچر کو جاری کرنا نہایت افسوسناک اور ملک کے لئے رسوا کن ہے،…
-

مسلم مجلس مشاورت کے دستور میں ترمیمات کو ارکان مشاورت نے دی منظوری
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ہندوستانی مسلمانوں کی وفاقی تنظیم آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کے ارکان نے مشاورت کے دستورکے کچھ حصوں میں ترمیمات منظور کی ہیں۔ ان ترمیمات کا عمل دہلی میں منعقد 22مئی 2022ء کی مجلس عام کے متفقہ فیصلے کے بعد شروع ہوا تھا اور دستور کی نظر ثانی کے لیے مشاورت…
-

عربی مدارس میں عصری تعلیم کے سلسلہ میں دارالعلوم دیوبند کا فیصلہ مستحسن: انیس الرحمن قاسمی
دیوبند: (پریس ریلیز) ملک کی ممتاز شخصیت حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل و چیرمین ابوالکلام ریسرچ فاؤنڈیشن پٹنہ گزشتہ دودن بہ روز منگل، بدھ مؤرخہ 27/28 ستمبر کو دیوبند کے یادگار سفر پر تھے، وہی دیوبند جہاں دینی علوم کا سب سے مرکزی ادارہ دارالعلوم دیوبند واقع…
-

جنین کا قتل اخلاقی جرم ہے: جماعت اسلامی ہند
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ”21 ستمبر کو دنیا بھر میں ’امن کا عالمی دن‘ اور 2 اکتوبر کو ’یوم عدم تشدد‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں ہی دن بھارت کے لئے خاص معنویت کے حامل ہیں۔بھارت ایک کثیر ثقافتی، کثیر مذہبی اور کثیر لسانی ملک ہے جس کا آئین انصاف، آزادی، مساوات…