Category: پریس ریلیز
-

معروف ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز مہاتما ایوارڈ سے سرفراز
نئی دہلی: ( پریس ریلیز) معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز کو آج آدتیہ برلا گروپ کی جانب سے مہاتما ایوارڈ 2022 سے سےسرفرازکیاگیا، آئی او ایس کو یہ ایوارڈ سماجی خدمات اور بہترین اثرات کے شعبہ میں دیا گیا یا ہے، انسٹی ٹیوٹ آف آبجیٹیکو اسٹڈیز ہندوستان کا ایک قدیم اور…
-

امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو صحیح معنوں میں علماء ہی انجام دے سکتے: مولانا ارشد مدنی
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جمعیۃ علماء صوبہ دہلی کایک روزہ اجلاس مولانا محمد مسلم قاسمی صدر جمعیۃ علماء دہلی کی صدارت میں مسجد جھیل پیاؤ آئی ٹی او میں منعقد ہوا جسکا آغاز قاری محمد ساجد فیضی سکریٹری جمعیۃعلماء صوبہ دہلی کی تلاوت قرآن پاک اور قاری غیور کے نعتیہ کلام سے ہوا،نظامت کے فرائض…
-

جامعہ ہمدرد میں پائیداری اور ڈیجیٹلائزیشن پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
نئی دہلی: (پریس ریلیز) شعبہ منیجمنٹ، جامعہ ہمدرد، نئی دہلی نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنس ریسرچ (ICSSR) کے تعاون سے ایک دو روزہ “انٹرنیشنل کانفرنس آن سسٹین ایبلٹی اینڈ ڈیجیٹلائزیشن: ایک بزنس، اکنامک اینڈ سوشل پرسپیکٹیو” کا انعقاد 28 اور 29 ستمبر، 2022 کو کیا۔ افتتاحی اجلاس میں، کلیدی مقرر پروفیسر این کشور…
-

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے پوری انسانیت کو متعارف کرانا ہرمسلمان کی ذمہ داری: مولانا انیس الرحمن قاسمی
میرٹھ: (پریس ریلیز) شہرمیرٹھ کے المعہد المجید لعلوم الاسلامی والعصرالجدیدمیں انجمن بزم شاہین نے مولانا انیس الرحمن قاسمی صاحب قومی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل کی آمدپر ایک شاندارپروگرام منعقدکیا۔اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مولاناقاسمی نے کہا کہ موجودہ دور میں سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کو عام کرنے اوراسے…
-

عید میلاد النبی ﷺ کے حسین موقع پر مسلمان اپنے نبی کی سیرت کو خوب عام کریں: سید معین میاں مسلمان گھر گھر پرچم رسالت لہرائیں: رضااکیڈمی
جلوس عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر مسلمان غیر شرعی حرکتوں سے اجتناب کریں: الحاج سعید نوری ممبئی: عروس البلاد ممبئی عظمیٰ کی مرکزی سنی مسجد بلال چھوٹا سوناپور میں حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کچھوچھہ مقدسہ صدر آل انڈیا سنی جمیعۃ العلماء کی صدارت اور قائد ملت محافظ…
-

پی ایف آئی اور دیگر تنظیموں پر پابندی، جمہوریت کا گلا گھوٹنے کے مترادف: نظرعالم
اگر پی ایف آئی پر پابندی تو آرایس ایس، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل، ہندو یوا واہنی پر کیوں نہیں؟ بیداری کارواں دربھنگہ: (پریس ریلیز) اس وقت ملک کے حالات بدسے بدتر ہوچکے ہیں۔ ہرچہارجانب مذہب اسلام اور مسلمانوں پر سیاسی حملہ جاری ہے۔ ساری سیکولر پارٹیاں صرف اپنے ووٹ بینک کو دیکھ رہی ہے۔…
-

جمعیۃ علماء ہند کے زیر اہتمام نئی دہلی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سدبھاونا سنسد کا انعقاد
ملک میں امن و اتحاد کومضبوط کرنے کے لیے ہم سب متحد ہیں دھرم گرؤں نے متفقہ طور سے سنکلپ لیا نئی دہلی: (پریس ریلیز) مذہبی منافرت اور ا سلامو فوبیا کو بھارت کی سرزمین سے ختم کرنے اور ہندستانیت و انسانیت کے فطری جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے جمعیۃ علماء ہندکے زیر اہتمام…
-

پاپولر فرنٹ انڈیا کے لیڈروں کی گرفتاری جمہوری اقدار کی خلاف ورزی : ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ انڈیا کے خلاف قومی تفتیشی ایجنسی این آئی اے اور ای ڈی کی چھاپہ ماری کی آل انڈیا ملی کونسل نے شدید مذمت کی اور اس کو جمہوری اقدار کے خلاف بتایا۔ کونسل نے کہا کہ ملک کی اہم ایجنسیوں کا استعمال لگاتار حکومت مخالف آوازوں کو دبانے کیلئے…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف کاروائی قابل مذمت: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے ذمہ داران، ارکان و کارکنان کے خلاف ملک گیر سطح پر این ائی اے اور ای ڈی کی کاروائی انتہائی تشویشناک اور قابل مذمت ہے، جس میں ان کے سیکڑوں افراد کو بے بنیاد الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا…
-

سیوان معاملے پر اسدالدین اویسی کا ٹوئٹ سماج کو گمراہ کرنے والا نتیش کمار سیکولرزم کے عملی علمبردار ، کوئی سرٹیفکیٹ دینے کی کوشش نہ کرے: ڈاکٹر خالد انور
پٹنہ: (پریس ریلیز) جے ڈی یو کےمتحرک لیڈر ایم ایل سی ڈاکٹر خالد انور نے گذشتہ 8 ستمبر کو سیوان میں مہاویری اکھاڑا جلوس کے دوران دو فرقوں میں ہوئی جھڑپ پرجاری سیاسی بیانبازی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہار میں قانون کا راج ہے۔ یہاں نہ کسی کو بچایا جاتا…