Category: پریس ریلیز
-

جماعت اسلامی ہند کی شریعہ کونسل کے ویب سائٹ کا اجرا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) جماعت اسلامی ہند کی شریعہ کونسل کا افتتاح کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہورہی ہے۔ اس کے ذریعہ انشاء اللہ مسلم امت کی شرعی رہنمائی کی اہم خدمت انجام پائے گی“ ان خیالات کا اظہار جناب سید سعادت اللہ حسینی امیر جماعت اسلامی ہند نے آج شریعہ کونسل کی ویب سائٹ…
-

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت اپنے بیان کو عملی جامہ پہنائیں، قول وعمل میں تضاد نہیں ہونا چاہیئے: ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی: (پریس ریلیز) آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا یہ بیان اہم ہے کہ مذہب کے نام پر کسی طرح کی تفریق نہیں برتی جانی چاہیئے، سبھی بطور انسان برابر ہیں ان خیالات کا اظہار آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کیا ۔ انہوں نے کہاکہ صرف ہندوستان…
-

ماب لنچنگ کرنے والے ہندوتوا مخالف، ہندوستانی مسلمان خوف پھیلانے والوں کی باتوں میں نہ آئیں: موہن بھاگوت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) اتوار کے روز غازی آباد میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت نے کہا کہ ہندو مسلم اتحاد کی اصطلاح بنیادی طورپر گمراہ کن ہے، کیونکہ دونوں میں کوئی اختلاف ہے ہی نہیں کہ اتحاد کی بات کی جائے، دونوں ایک ہی ہیں اور ایک جیسے ہیں۔ دونوں…
-

ماب لنچنگ بہار کے روشن پیشانی پر بدنما داغ: آل انڈیاملی کونسل بہار
پھلواری شریف: (پریس ریلیز) ہمارا ملک بھارت ایک جمہوری ملک ہے، یہاں ہزاروں سال سے مختلف مذاہب کے ماننے والے محبت، امن و آشتی کے ساتھ رہتے آئے ہیں، بطورخاص ہماری ریاست بہار فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے لیے پورے ملک میں اپنی ممتاز شناخت رکھتی ہے، لیکن گزشتہ چند سالوں سے کچھ غیر سماجی…
-

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے کیڈر کیمپ پر چھاپہ، صوبائی و علاقائی سطح کے انسانی حقوق کارکنان و سیاسی سماجی کارکنان نے جتایا افسوس، ہم نے پانچ روزہ کیڈر کیمپ کامیابی سے کیا مکمل: محبوب عالم رحمانی
مظفر پور: (پریس ریلیز) ہماری تنظیم ایک کیڈرس پر مبنی ایسی سماجی تنظیم ہے جو کہ ہر آفات میں عوام کے ساتھ و ہر ظلم کے وقت مظلوموں کے ساتھ مضبوطی سے عملی طورپر کھڑی ہوتی ہے ان باتوں کا اظہار پاپولر فرنٹ آف انڈیا بہار کے صوبائی سکریٹری محبوب عالم رحمانی نے کیا انہوں…
-

ملت ٹائمز کے دفتر میں شعری نشست کا انعقاد، علاقائی شعراء و شاعرات کی شرکت
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملت ٹائمز کے دفتر میں اتوار کی شام ایک شعری نشست کا انعقاد کیاگیا جس میں دہلی سے تعلق رکھنے والے شعرا ءوشاعرات نے شرکت اور اپنا کلام پیش کیا ۔ مشاعرہ کی صدارت شعیب رضا وارثی نے کی جبکہ عرفان اعظمی نے نظامت کا فریضہ انجام دیا ۔مہمان خصوصی کی…
-

صحافت، قانون ، معیشت اور تعلیم سمیت متعدد اہم شعبوں میں کام کرنے کی ضرروت
دو روزہ انڈین مسلم لیڈر شپ کانفرنس سے ملک کی سرکردہ شخصیات کا خطاب نئی دہلی: (پریس ریلیز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیزنئی دہلی اور فالکن گروپ آف انسٹی ٹیوشن بنگلور کے زیر اہتمام 26-27 جون کو دو روزہ انڈین مسلم لیڈرشپ کانفرنس کا آن لائن انعقاد ہوا جس میں ملک کی سرکردہ سیاسی ،…
-

قرآن پاک کے مطالب اور مفاہیم کو عام لوگوں تک پہنچانے کے لیے ہر دور میں ترجمہ و تفسیر کا کام انجام دیا گیا
مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی کا ترجمہ قرآن تسہیل القرآن کی تقریب رونمائی سے علماء و دانشوروں کا اظہارِ خیال پٹنہ: (پریس ریلیز) مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی کا ترجمہ قرآن پاک تسہیل القرآن کی تقریب رونمائی آج مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی،پٹنہ میں منعقد ہوئ،مولانا مشہود احمد قادری ندوی پرنسپل مدرسہ اسلامیہ شمس الہدی نے…
-

علامتی اقدامات کے بجائے کشمیریوں کے حقیقی مسائل پر توجہ کرے مودی سرکار: ویلفیئر پارٹی آف انڈیا
نئی دہلی: (پریس ریلیز) ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے وزیر اعظم مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ علامتی اقدامات کے جائے کشمیری عوام کے حقیقی مسائل کی طرف توجہ کریں۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہاکہ دفعہ 370 کے خاتمہ اور کشمیری سیاسی…
-

اے آئی ایم آئی ایم پورے دم خم سے لڑے گی دہلی کارپوریشن الیکشن ، ایم پی سید امتیاز جلیل
عآپ اور بی جے پی حکومت نے ہر سطح پر مایوس کیا۔ مجلس کے ممبر پارلیمنٹ کی موجودگی میں درجنوں نامور افراد نے مجلس کا دامن تھاما نئی دہلی: (پریس ریلیز) ملک بھر میں مجلس کی مقبولیت میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے ۔ہر دھرم کے مظلوم افراد ہمارے ساتھ آرہے ہیں ۔مجلس دہلی…