Category: خبر در خبر

  • مالدیپ صداتی الیکشن کا نتیجہ !

    مالدیپ صداتی الیکشن کا نتیجہ !

    مالدیپ صدارتی الیکشن کا نتیجہ سامنے آنے کے بعد یہ حقیقت ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئی ہے کہ گذشتہ چند سالوں کے دوران غیر مسلم ممالک میں انتہاءپسندوں کو جیت مل رہی ہے جبکہ مسلم ممالک میں اسلام پسندوں کی جگہ لبرل خیال کے حامل رہنما اقتدار تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب…

  • اخوان المسلمین سے آر ایس ایس کا موازنہ!

    اخوان المسلمین سے آر ایس ایس کا موازنہ!

    یہ موازنہ نہ مسلمانوں کیلئے قابل برداشت ہے اور نہ ہی آر ایس ایس اور اس کی ہمنوا تنظیموں کیلئے۔ صاف لفظوں میں یوں کہیئے کہ راہل گاندھی کاکیاگیایہ موازنہ حقیقت کے بھی خلاف ہے اوران کے سیاسی کیریئر کیلئے نقصان دہ بھی ثابت ہوسکتا ہے خبر درخبر(570) شمس تبریز قاسمی کانگریس صدر راہل گاندھی…

  • لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی کا آخری خطاب!

    لال قلعہ کی فصیل سے پی ایم مودی کا آخری خطاب!

    یہ ہندوستان کا 72 واں یوم آزادی تھا ،پورے ہندوستان نے جشن منایا لیکن ہر حساس شہری کے ذہن میں یہ سوال گردش کرتارہاکہ یہ آزادی کیسی ہے ،کس چیزسے آزادی ملی ہے اور کیا خوف ودہشت کے اس عالم میںآزادی کا جشن منایا جاسکتاہے ۔یا پھر 15 اگست 2018 میں اس بات کی آزادی…

  • کیا ہوگااین آر سی سے خارج 40 لاکھ آسامی شہریوں کا؟

    کیا ہوگااین آر سی سے خارج 40 لاکھ آسامی شہریوں کا؟

    جمہوریت کی سب بے بڑی طاقت ووٹ دینے کا اختیار ہوتاہے ،اگر کسی شہری سے یہ اختیار چھین لیاجاتاہے تو پھر اس کی حیثیت مہاجر او ر دوسرے درجے کے شہری کی ہوتی ہے ،چند ماہ قبل پروفیسر امیر اللہ خان نے اپنی تحقیق میں بتایاکہ تھاکہ ہندوستان کے بیس فیصد مسلمانوں کا نام ووٹر…

  • پاکستانی سیاست میں ایک نئے سورج کا طلوع یا فوج کی خفیہ مداخلت ؟

    پاکستانی سیاست میں ایک نئے سورج کا طلوع یا فوج کی خفیہ مداخلت ؟

    پہلی مرتبہ وہاں کی پارلیمنٹ میں کوئی تیسری پارٹی حکومت بنائے گی اب تک صرف نواز شریف کی پارٹی مسلم لیگ نو ن یا آصف علی زرداری کی پاکستان پیپلزپارٹی کی حکومت بن رہی تھی ۔اس مرتبہ مذہبی سیاسی رہنما کی کارکردگی زیادہ بہتر نہیں رہی ہے ،جمعیت علماءاسلام کے صدر مولانا فضل الرحمن اور…

  • اور کتنے معصوموں کا لہو چاہیئے قانون سازی کیلئے ؟

    اور کتنے معصوموں کا لہو چاہیئے قانون سازی کیلئے ؟

    ہجومی تشدد ،بھیڑ کی غنڈہ گردی ،انتہاءپسندوں کی دہشت گردی اور بے گناہوں پر مختلف بہانوں سے بھیڑ کا حملہ اتفاقی واقعہ نہیں بی جے پی کی سیاست کا حصہ ہے ۔ گﺅ کشی کے نام پر مسلمانوں اور دلتوں پر حملہ کرنے والا ایک مخصوص طبقہ ہے جو ملک کے مختلف علاقوں میں پھیلا…

  • ٹی وی اسٹوڈیو میں سازش، اپنوں کا پیروپیگنڈہ

    ٹی وی اسٹوڈیو میں سازش، اپنوں کا پیروپیگنڈہ

     شمس تبریز قاسمی خبر درخبر(565) راجستھان کے الور میں ہجومی تشدد کے شکار مرحوم پہلو خان کے قتل کے بعد چند ایک مسلم دانشور نے کہا تھا کہ کیا ضرورت تھی گائے کے دودھ کی ڈیری کھولنے کی یہ جانتے ہوئے کہ مودی حکومت میں گؤ رکشکوں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ،کسی کو…

  • مفتی اعجاز ارشدقاسمی پر ایڈوکیٹ فرح فیض کا حملہ !

    ”تھپڑ مہیلا نے اٹھایا کیا پلٹ وار اپراد ہے ؟ مارتے وقت شیرنی جوابی میں پیٹی گئی تو مہیلاکا رونا رونا ؟۔حالاں کہ میں ہر ہسنا کے خلاف ہوں لیکن یہاں مولوی کو دوشی بنانے والی سوچ بیحد خطرنا ک ہے ۔ خبر درخبر(564) شمس تبریز قاسمی عورت جب کسی پر حملہ کرتی ہے تو…

  • ہجومی تشدد کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ !

    ہجومی تشدد کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ !

    ہجومی تشدد کے خلاف آئین سازی کا فیصلہ بیحد اہم ہے لیکن کیا بی جے پی اس آئین پر عمل بھی کرے گی ؟۔قانون کے مطابق انتہاءپسندوں اور گﺅ رکشکوں کو سزا دلائے گی ؟۔مجرموں کی حمایت کرنے اور استقبالیہ دینے والے وزراءکے خلاف کاروائی کرے گی ؟حقیقت یہ ہے کہ خود وزیر اعظم نریندر…

  • نو منتخب ایم پی تبسم حسن کا درد !

    نو منتخب ایم پی تبسم حسن کا درد !

    مظفر نگر فساد کے بعد ہمارے علاقے کی فضا بہت زیادہ کشید ہ اور فرقہ واریت کا شکار ہوچکی ہے ۔ ہندومسلم بہت زیادہ ہوچکاہے ۔الیکشن کے دوران بی جے پی نے اسے اور زیادہ ہوادیا ۔جب ان لوگوں کو اپنی شکست یقینی نظر آنے لگی تو کھلے عام فرقہ وارانہ کارڈ کھیلاگیا خبر درخبر…