Category: اعلانات و اشتہارات
-
ممبئی کی بارش میں پھنسے لوگوں کی مدد کیلئے آگے آئیں: انجمن فلاح انسانیت نالا سوپارہ کی اپیل
برادران اسلام اس وقت بہت سارے لوگ ممبئ سینٹرل۔ بھائی کلہ۔ ورلی۔ دادر۔ باندرہ۔ اندھیری۔ سائن۔ گھاٹ کوپر وغیرہ میں بارش کی وجہ سے پھنسے ہوئے ہیں سارے لوگ انسانیت کی بنیاد پر پھنسے لوگوں کی مدد کریں بالخصوص مسلمان مسجدوں و مدرسوں کے دروازے کھول دیں اور جہاں تک ہوسکے رات ٹھہرانے کے ساتھ…
-
ملت ٹائمز کی گزارش مسلمانوں کے ساتھ غیر مسلم سیلاب متاثرین کی بھی کیجئے مدد ملت ٹائمز میں بھیجئے اپنی ریلیف خدمات کی تفصیل
بہار میں سیلاب نے جو تباہی مچائی ہے اس سے یہ پسماندہ صوبہ مزید بہت پیچھے چلا گیا ہے، صوبائی اور مرکزی حکومت نے اس معاملے پر کوئی توجہ نہیں دی ہے اور نہ اب تک سیلاب متاثرین کیلئے کچھ کیا جارہا ہے، بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کرنے والے وزیر…
-
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے اٹاوہ میں اجلاس عام کا انعقاد آج ،خواتین سے شرکت کی اپیل
ویمنس ونگ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے اٹاوہ کی خواتین و طالبات کیلئے اجلاس عام بعنوان’’تحفظ شریعت اور اصلاح معاشرہ ‘‘ بتاریخ : /12 اگست ،2017 ، بروز : ہفتہ ، بوقت : 2 بجے دن تا 5 بجے شام ،بمقام : اسلامیہ گرلزسیکشن، اٹاوہ میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس عام…
-
مدرسہ معہد الطیب نبی کریم :اغرا ض ومقاصد
علم انسان کی زینت ہے لیکن علوم دینیہ کا حاصل کرنا ہرمسلمان پر فرض ہے اور اسلام نے اس علم کے حصول پر جتنا زور دیا ہے اسکا اندازہ اس بات سے ہوسکتا ہے اللہ رب العزت نے سب سے پہلی آیت تعلیم کے متعلق نازل کی ہے (پڑھیے اپنے رب کانام لیکر جس نے…
-
دہلی میں ’ورکنگ جرنسلٹ کلب‘ کا قیام ،ممبر شپ جاری ،آپ بھی بن سکتے ہیں ممبر
نئی دہلی(ملت ٹائمزپریس ریلیز) اردو صحافیوں باالخصوص ورکنگ جرنلسٹ کی فلاح بہبود، اردو صحافت کے فروغ، اردو صحافیوں کی نئی نسل کی تربیت اور ان کے دیگر مسائل کے حل کے لئے دہلی کے صحافیوں نے ’ورکنگ جرنسلٹ کلب‘ کا قیام کیا ہے ۔ ورکنگ جرنلسٹ کلب کا باقاعدہ رجسٹریشن ہوچکاہے اور نو تشکیل کلب…
-
سیول سرویسیز میں دلچسپی رکھنے والے گریجویٹ طلباء توجہ دیں
بیدر(ملت ٹائمز۔امین نواز) ڈاکٹر عبدالقدیر سکریٹری شاہین ادارہ جات بیدر نے صحافیوں کو بتایا کہ ہندوستان میں اکثرمسلم نوجوان اپنی اعلی تعلیم کیلئے ڈاکٹر‘ انجینئر یاایم بی اے کا شعبہ اختیار کرتے ہیں ‘جس کی وجہ سے دیگر پیشہ ورانہ شعبہ جات اور خاص کر سول سرویسس کے اہم ترین شعبے میں مسلمانوں کی نمائندگی…
-
مدرسة الصفّہ ٹپوکشن گنج مےںداخلہ کا آغاز
کشن گنج(پریس ریلیزملت ٹائمز) مدرسة الصفّہ ٹپو،تاراباڑی چوک کشن گنج میں طلباکے داخلوں کا آغاز7جولائی سے ہورہاہے۔اس مدرسے مےں حفظ وتجویداورگجرات کے طرزپرنورانی قاعدہ کی تعلیم اوربچوں کی تربیت پرخصوصی توجہ ی جائے گی ۔ےہ اطلاع مدرسہ کے ناظمِ تعلےمات قاری محمود ندوی نے دی۔واضح رہے کہ مدرسة الصفہ کے با نی وسرپرست معروف عالم…
-
دہلی میں کب کس عید گاہ اور مسجد میں ادا کی جائے گی نماز عید: کلک کرکے یہاں دیکھیں اوقات
بشکریہ روزنامہ انقلاب
-
ادب کلچر اینڈ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب ملک زادہ منظور احمد پر سیمنار کا انعقاد 22اپریل کو آج
پروگرام کی صدارت پروفیسر شارب رودلوی کرینگے ، ملک بھر سے ممتاز ادباءشعراءاور صحافی کرینگے شرکت لکھنو (پریس ریلیز۔ملت ٹائمز) عالمی شہرت یافتہ شاعر و ادیب پروفیسر ملک زادہ منظور احمد سابق قومی صدر کل ہند رابطہ ¿ کمیٹی کی آئندہ ۲۲اپریل کو آنے والی پہلی برسی کے موقع پر سماجی و ادبی تنظیم ،،ادب…
-
مرکز المعارف اور اس سے ملحق اداروں کے تحریری امتحان داخلہ کا نتیجہ منظر عام پر ،یہاں کلک کرکے دیکھیں اپنا فارم نمبر،ہفتہ کی صبح سے ہوگا تقریری امتحان